09/09/2025
ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک ، ناگ شاہ چوک ، نواب ہوٹل ، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔
*ہیڈ محمد والا روڈ پل چناب پہلے سے بند ہے اور تاحال بند ہے۔*
شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔