Kissan Veterinary Pharmacy Multan

Kissan Veterinary Pharmacy Multan Save the time and money while satisfying all your animal's growth, treatment and medical needs by relying on Kisan Veterinary Pharmacy Multan.

The prosperity of farmers is linked to the health of animals,   stands with you.
04/10/2025

The prosperity of farmers is linked to the health of animals,
stands with you.

🐄 ویٹا_کیل فاس 🐄وٹامنز، منرلز اور کیلشیم کا طاقتور امتزاج 💊✅ جانوروں کی تیز رفتار نشوونما✅ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی✅ د...
11/08/2025

🐄 ویٹا_کیل فاس 🐄
وٹامنز، منرلز اور کیلشیم کا طاقتور امتزاج 💊
✅ جانوروں کی تیز رفتار نشوونما
✅ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی
✅ دودھ کی پیداوار میں اضافہ
✅ تولیدی صلاحیت کی بہتری
✅ مجموعی صحت اور توانائی میں اضافہ

📦 اب دستیاب ہے!
📍 KISSAN Veterinary Pharmacy
📞 0300-6801478 | 0300-6398048

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر   کی جانب سےدل کی گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ ک...
09/06/2025

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر کی جانب سے
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی، رزقِ حلال، اور بے شمار خوشیوں سے نوازے۔
یہ بابرکت عید آپ سب کے لیے باعثِ رحمت و برکت ثابت ہو۔

31/03/2025

❣️😘🌹

❣️🌹😘
31/03/2025

❣️🌹😘

 #کلوسٹرم ٹیوب نوزائیدہ جانوروں کے بچوں کیلئے قدرتی اجزاء سے تیار شدہ ایک بہترین مرکب جو بچوں کو توانا، صحتمند اور قوت م...
03/12/2024

#کلوسٹرم ٹیوب نوزائیدہ جانوروں کے بچوں کیلئے قدرتی اجزاء سے تیار شدہ ایک بہترین مرکب جو بچوں کو توانا، صحتمند اور قوت مدافعت سے بھرپور رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے #کلوسٹرم
Kissan Veterinary Pharmacy Multan












بھیڑ بکریوں کی متعدی بیماریوں میں کاٹا( ppr )جیسی وائرل بیماری سے بچاؤ کیلئے سالانہ حفاظتی کیلنڈر کے مطابق بروقت ویکسینی...
24/11/2024

بھیڑ بکریوں کی متعدی بیماریوں میں کاٹا( ppr )جیسی وائرل بیماری سے بچاؤ کیلئے سالانہ حفاظتی کیلنڈر کے مطابق بروقت ویکسینیشن کروائیں۔ ہمارے پاس ویکسین مکمل کولڈ چین کے ساتھ دستیاب ہیں۔
Kissan Veterinary Pharmacy Multan











موسمیاتی شدت کے پیش نظر اور سالانه حفاظتی کیلنڈر کے مطابق اپنے قیمتی جانوروں کو چوڑے مار جیسی مہلک بیماریوں سے حفاظت کیل...
19/11/2024

موسمیاتی شدت کے پیش نظر اور سالانه حفاظتی کیلنڈر کے مطابق اپنے قیمتی جانوروں کو چوڑے مار جیسی مہلک بیماریوں سے حفاظت کیلئے ویکسین ضرور کروائیں ویکسین مکمل کولڈ چین کے ساتھ ہمارے پاس دستیاب ہیں
Kissan Veterinary Pharmacy vehari Chowk pull 9 bhair neher Multan 03006801478.03006398048










Address

Vihari Chowk Multan
Multan
60000

Telephone

+923006801478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kissan Veterinary Pharmacy Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category