Homeo Dr Bilal Saeed

Homeo Dr Bilal Saeed Discuss Your Medical Issue To Dr Bilal Saeed (SUMRAA Homeo Clinic)

ناک بند رہنا، ناک کے ہمہ قسم مسائل اور سائنو سائنو سائیٹس کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج موجود ہے۔ تمام قسم کے امراض کا علاج ...
10/09/2025

ناک بند رہنا، ناک کے ہمہ قسم مسائل اور سائنو سائنو سائیٹس کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج موجود ہے۔
تمام قسم کے امراض کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات کیا جاتا ہے۔

There are 14 Types Of Headaches. Reasons are Mentioned by Homeo Dr Bilal Saeed
27/08/2025

There are 14 Types Of Headaches.
Reasons are Mentioned by Homeo Dr Bilal Saeed

Discuss Your All Medical Issues with Homoeopathic Doctor Bilal Saeed (SUMRA HOMOEOPATHIC CLINIC MULTAN)
20/08/2025

Discuss Your All Medical Issues with Homoeopathic Doctor Bilal Saeed (SUMRA HOMOEOPATHIC CLINIC MULTAN)

کمزور جسم، پچکے گال، بھوک کا نہ لگنا، یا کم لگنا، کھانے کا جسم کو نہ لگنا، وزن بڑھائیں۔ گارنٹی کے ساتھ۔ ڈاکٹر بلال سعید۔...
21/06/2025

کمزور جسم، پچکے گال، بھوک کا نہ لگنا، یا کم لگنا، کھانے کا جسم کو نہ لگنا،
وزن بڑھائیں۔ گارنٹی کے ساتھ۔
ڈاکٹر بلال سعید۔
0320-8725918
سمراء ہومیوپیتھک کلینک رشید آباد ملتان۔

کیا آپ علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں؟ مگر آرام نہیں آ رہا، کیا آپ بھی لائف ٹائم گولیاں کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں؟کیا آپ ...
25/05/2025

کیا آپ علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں؟ مگر آرام نہیں آ رہا،
کیا آپ بھی لائف ٹائم گولیاں کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں؟
کیا آپ نے ہومیوپیتھک علاج کروایا؟
آج ہی ہومیوپیتھک علاج اپنائیں، خود کو صحت مند بنائیں، اور بہت سے امراض سے نجات یقینی بنائیں
آن لائن کنسلٹیشن بھی کر سکتے ہیں، اور کلینک بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال احمد۔
سمراء ہومیوپیتھک کلینک رشیدآباد ملتان۔

21/05/2025

تمام امراض کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات سے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ممکن ہے۔
اگر اپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو گردے کی پتھری، مثانے کی پتھری، درد، پیشاب میں جلن، درد، اپنڈکس اور ہرنیا کا درد، پتہ کی پتھری، درد کی شکایت ہے تو، ہم سے ضرور رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ادویات سے بغیر آپریشن کے علاج ممکن ہے۔
کسی بھی بیماری کے علاج کے لئے ہم س ے رابطہ کریں۔
ادویات پارسل بھی منگوا سکتے ہیں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید
سمراء ہومیوپیتھک کلینک بالمقابل میپکو آفس رشیدآباد ملتان

ملتان ہائی الرٹ پر، بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں، دوپہر 1 سے 5 بجے تک بلا وجہ گھر سے باہر نہ نکلیں، احتیاطی تدابیر ...
18/05/2025

ملتان ہائی الرٹ پر، بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں، دوپہر 1 سے 5 بجے تک بلا وجہ گھر سے باہر نہ نکلیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال زیادہ کریں، قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ میں رہیں۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید
سمراء ہومیوپیتھک کلینک رشیدآباد ملتان

سمراء ہومیوپیتھک کلینک رشیدآباد ملتان میں مستحق افراد کے علاج کے لئے خصوصی رعایت کی گئی ہے۔ اگر آپ کے ارد گرد ایسے بیمار...
14/05/2025

سمراء ہومیوپیتھک کلینک رشیدآباد ملتان میں مستحق افراد کے علاج کے لئے خصوصی رعایت کی گئی ہے۔ اگر آپ کے ارد گرد ایسے بیمار افراد موجود ہیں جو مہنگی فیس اور مہنگی ادویات نہیں لے سکتے، ان کو ہمارے پاس ضرور بھیجیں۔
تمام امراض کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات سے بغیر آپریشن کے اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ممکن ہے۔

16/04/2025






جوڑوں کا درد، جوڑوں کی سوجن کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات ممکن ہے۔آج کل یہ بڑھتی ہوئی ایک عام بیماری بن گئی ہے جو نوج...
14/04/2025

جوڑوں کا درد، جوڑوں کی سوجن کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات ممکن ہے۔
آج کل یہ بڑھتی ہوئی ایک عام بیماری بن گئی ہے جو نوجوانوں میں بھی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، اس کا بروقت علاج نہ صرف آپ کو اس بیماری سے نجات دیتا ہے بلکہ بہت سی اور بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔
ہمارے پاس الحمدللہ جوڑوں کے درد کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ممکن ہے، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ادویات پارسل بھی منگوا سکتے ہیں۔




آج کل لڑکیوں میں لیکوریا کی بیماری بہت عام ہو گئی ہے جس کی وجہ خوراک اور تندرستی نہ ہونا کے ہیں اور اس سے کمر میں درد، ٹ...
24/03/2025

آج کل لڑکیوں میں لیکوریا کی بیماری بہت عام ہو گئی ہے جس کی وجہ خوراک اور تندرستی نہ ہونا کے ہیں اور اس سے کمر میں درد، ٹانگوں میں درد, بدبودار اخراجات ہوتے ہیں۔ لیکوریا کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ادویات اور مکمل شفاء یابی ممکن ہے۔
آج ہی رابطہ کریں اور ادویات پارسل بھی منگوا سکتے ہیں

ناک کی ہڈی کا بڑھنا، ٹیڑھا ہونا، نزلہ زکام یا چھینکیں رہنا، ناک کے غدود بڑھنا، ہمہ قسم ناک کے مسائل کا ہومیوپیتھک ادویات...
22/03/2025

ناک کی ہڈی کا بڑھنا، ٹیڑھا ہونا، نزلہ زکام یا چھینکیں رہنا،
ناک کے غدود بڑھنا، ہمہ قسم ناک کے مسائل کا ہومیوپیتھک ادویات سے بغیر آپریشن علاج ممکن ہے تو دیر نہ کریں اور آج ہی رابطہ کریں۔

Address

SUMRAA Homeo Clinic Opposite MEPCO Office Total Pump Street Near RasheedAbad, Khanewal Road
Multan
60650

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:30
Tuesday 18:00 - 21:30
Wednesday 18:00 - 21:30
Thursday 18:00 - 21:30
Saturday 18:00 - 21:30
Sunday 18:00 - 21:30

Telephone

+923208725918

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Dr Bilal Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeo Dr Bilal Saeed:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram