DrMuddasar Javaid

DrMuddasar Javaid اردو سے محبت کرنے والے دوستوں کے لئیے ایک شاندار، یہاں بہترین اُردو شاعری۔
CEO
Dr Mudassar Javaid

05/12/2022

میرے گھر پر اک شعری نشست

05/12/2022

چند اشعار دوستوں کے لئیے

27/11/2022

لفظوں کو تجسیم محبت کرتی ہے
ڈاکٹر مدثر جاوید ملک

میرا دلبر میرا جانی ۔بابا کا اکلوتا شہزادہ اللہ تمام دوستوں کے بچوں کی حفاظت فرمائیں آمین ڈاکٹر مدثر جاوید ملک
26/11/2022

میرا دلبر میرا جانی ۔بابا کا اکلوتا شہزادہ
اللہ تمام دوستوں کے بچوں کی حفاظت فرمائیں آمین
ڈاکٹر مدثر جاوید ملک

26/11/2022

آپ دوستوں کے لئیے

نہ کوئی سمت نہ منزل سو قافلہ کیسارواں ہے بھیڑ فقط بے قیاس لوگوں کی
23/11/2022

نہ کوئی سمت نہ منزل سو قافلہ کیسا
رواں ہے بھیڑ فقط بے قیاس لوگوں کی

23/11/2022

حضرت عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ اور قیصر روم کا واقعہ
مولانا ڈاکٹر مدثر جاوید ملک

23/11/2022

تحریر ۔۔مولانا ڈاکٹر مدثر جاوید ملک

*❞ دُوہرا مِعیار کِیوں؟ ❝*

شادی ہال ، نکاح اور ولیمہ کی تقریب کے لیے رینٹ پہ لیے جاتے ہیں اور نکاح ایک شرعی حکم ہے مگر شادی ہال کا مالک پھر بھی پیسے مانگتا ہے

حج اور عمرہ ایک عبادت اور شرعی حکم ہے مگر ایئر لائن کمپنیز اور ٹریول ایجنٹس پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

ختنے کروانے ایک فطری و شرعی حکم ہے مگر ڈاکٹرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

قربانی ایک شرعی فریضہ ہے مگر قصائی پھر بھی پیسے مانگتا ہے

تعلیم ایک شرعی حکم ہے مگر ٹیچرز پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

مسجد بنانا نیکی کا کام ہے مگر مستری و مزدور پھر بھی پیسے مانگتے ہیں

قرآن و حدیث کی اشاعت ایک اہم فریضہ ہے مگر پبلشرز پھر بھی قیمت مانگتے ہیں

تو نہ کسی کو ان کے تقوے پر شک ہوتا ہے نہ کوئی انہیں دنیا دار لالچی کہتا ہے نہ وہ دین فروش بنتے ہیں نہ ہی ریٹ فکس کرنے کو حرام کہا جاتا ہے

اور نماز پڑھنا
خطبہ جمعہ
عیدین
تراویح
درس و تقریر
یہ سب بھی شرعی احکام ہیں
مگر مگر مگر
جب امام، خطیب، مدرس، یا مقرر ہر طرف سےمجبور ہو کر، اپنے دل و ضمیر پر پتھر رکھتے ہوئے اپنی تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کردے یا تنخواہ طے کر لے یا تنخواہ لیٹ ہونے پہ اظہارِ ناراضگی کردے
تو بس پھر

وہ دنیا دار بن جاتا ہے
دین فروش کہلواتا ہے
لالچی ہوتا ہے
تقوی سے خالی ہوتا ہے

اسلام کے شہزادو!
صرف علماء کرام اور ائمہ مساجد کے ساتھ ہی ہمارا دوہرا معیار کیوں ہے؟
حالانکہ مسجد خوبصورت ہو، مزین ہو، ہر سہولت اس میں ہو، مگر امام و خطیب نہ ہو
تو جانتے ہیں آپ!
وہ مسجد اصلاح کا مرکز نہیں بن سکتی
وہ تربیت گاہ نہیں کہلا سکتی
لوگ اس سے دین نہیں سیکھ سکتے
امام کے بغیر مسجد میں بھی پڑھی ہوئی نماز ایک ہی شمار کی جائے گی
مگر مسجد کچی ہو یا کجھور کے پتوں سے بنی ہو مگر امام وخطیب موجود ہو تو
امام کے ساتھ پڑھی ہوئی ایک نماز، 27 نمازوں کے برابر اجر دلواتی ہے
وہ تربیت گاہ بھی بن جاتی ہے
دین کا مرکز بھی کہلواتی ہے
اور اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہوتی ہے
لیکن پھر بھی کچھ لوگوں کا نظریہ ہے مسجد میں ٹائل لگوانا اے سی لگوانا ایسا صدقہ جاریہ ہے جو مسجد کے امام و خطیب پر خرچ کرنے سے افضل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جناب عالی یہی سوچ ہے جس نے آج اسلام کا نام بدنام کر رکھا ہے
👈اس لیے اپنے علماء کرام اور ائمہ مساجد کی قدر کریں
انکی ضروریات کا پورا پورا خیال رکھیں.

23/11/2022

مجھ کو کرنا تھی زیست ایک زقند

ڈاکٹر مدثر جاوید ملک

21/11/2022

اک دوستوں کی محفل

Address

The Hope International Hospital, Nawan Shehar
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DrMuddasar Javaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category