03/02/2026
🌙 شبِ برات مبارک 🌙
شبِ برات رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات ہے۔
آئیے اس بابرکت رات میں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں،
اپنے دل صاف کریں اور دعا کریں کہ اللہ ہمیں صحت، سکون اور کامیابی عطا فرمائے۔
اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
آمین 🤲
شبِ برات مبارک ہو!
#دعائیں #رحمت #اسلام