
23/08/2025
🦴 جوڑوں کے درد کو نظر انداز نہ کریں!
🔹 عمر کے ساتھ گھٹنے، کولہے، اور کندھوں میں درد بڑھ سکتا ہے
🔹 وقتی آرام خطرناک پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے
🔹 صحیح علاج وقت پر کروائیں تاکہ سرجری کی نوبت نہ آئے
کیا آپ بھی جوڑوں اور ہڈیوں کے درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے پریشن ہیں؟
السلام علیکم
ہم الکبیر سٹی ہسپتال کبیروالا میں بہترین پیشہ ورانہ آرتھوپیڈک اور ٹراما سرجری کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
ڈاکٹر محمد فرخ جلال خان (ماہر امراضِ ہڈی و جوڑ)
(ایم۔بی۔بی۔ایس ، ایف۔سی۔پی۔ایس)
سینیئر رجسٹرار نشتر-اا ہسپتال ملتان
سابق اس۔ایم۔او۔ ترکی(انڈس) ہسپتال
اوقات کلینک:- ہر سوموار اور جمعہ شام 4 بجے سے رات 7 بجے تک
: اپواءنٹمنٹ کے لۓ رابطہ نمبر
0307-7461952
0335-7315460
ھڈی و جوڑ کے تمام آپریشن کی سہولیات .