20/04/2026
ملتان کے عوام کے لیے خوشخبری!
فری میڈیکل کیمپ میں ماہر یورالوجسٹ اور نیفرالوجسٹ سے مفت معائنہ اور رہنمائی حاصل کریں۔ گردہ، مثانہ، پروسٹیٹ، پتھری اور پیشاب سے متعلق تمام مسائل کے لیے تجربہ کار ڈاکٹرز آپ کی خدمت میں موجود ہوں گے۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں—بروقت تشخیص بہتر علاج کی ضمانت ہے۔ آج ہی آئیں اور معیاری طبی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح