
14/09/2025
دلیا عام طور پر صحت مند غذا سمجھا جاتا ہے
لیکن یہ ہمیشہ شوگر کے مریضوں کے لیے محفوظ نہیں ہوتا۔
دلیا بنیادی طور پر کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل ہوتا ہے اور جب یہ زیادہ مقدار میں یا غلط طریقے سے کھایا جائے تو خون میں شوگر کی سطح کو تیزی سے بڑھا سکتا ہے۔
دلیہ کی پروسیسنگ کے دوران فائبر نکال دیا جاتا ہے، جس کے بعد صرف ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس بچتے ہیں جو شوگر کے مریضوں کے لیے خطرناک حد تک خون میں شوگر بڑھانے والی فیکٹری کا کام کرتے ہیں
یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات شوگر کے مریضوں کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ دلیا جیسی بظاہر صحت مند چیز بھی ان کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ شوگر صرف ایک بیماری نہیں
بلکہ ایک طرزِ زندگی کی خرابی ہے۔
آپ جو کھاتے ہیں، جتنی نیند لیتے ہیں، جتنا چلتے ہیں اور جتنا ذہنی دباؤ برداشت کرتے ہیں یہ سب شوگر کو بڑھانے یا کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں اور بغیر دوائیوں اور انسولین کے صرف متوازن غذا، ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
واٹس رابطہ نمبر اور مفت معلومات
03328930394
#شوگرکاعلاج #شوگر