14/04/2025
فارمیسی میں سیلز مین کی ضرورت۔
ہمیں اپنی فارمیسی کے لیے ایک محنتی، دیانت دار اور خوش اخلاق سیلز مین کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 30,000 سے 35,000
شرائط:
کم از کم FA ۔FSC پاس
دواؤں کی بنیادی معلومات ہو۔
فارمیسی یا ریٹیل میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
کسٹمر سے خوش اخلاقی سے پیش آنے والا
وقت کی پابندی کرنے والا
کام کے اوقات:
صبح 9 بجے تا رات 9 بجے (فرسٹ شفٹ)
دوپہر 2 بجے تا رات 2بجے (سیکنڈ شفٹ)
مقام:
ملتان کینٹ
رابطہ کریں:
03003579024