Health Care For Future Life

Health Care For Future Life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health Care For Future Life, Medical and health, Multan.

30/06/2024

ضرورت سے زیادہ ادویات کا استعمال بھی تیزابیت کا سبب بنتا ہے ۔۔
ذہنی دباؤ کو دور کریں۔۔۔۔۔
ذہنی دباؤ میں پہلے معدہ ڈسٹرب ہوتا ہے۔۔
پھر اس کے بعد جگر متاثر ہوتا ہے لہذا اپنے آپ کو پرسکون رکھیں۔۔۔
اپنی خوراک کو سادہ بنائیں اور سبزیاں استعمال کریں
کھانا کھانے کے بعد 15 سے 30 منٹ کی واک کریں۔
ناشتہ میں جو کا دلیہ اچھا ہے۔ انڈہ دیر سے ہضم ہوتا ہے اس لیے تیزابیت والے لوگ انڈہ ناشتہ میں کھانے سے پرہیز کریں۔

دہی کا استعمال اور لسی کا استعمال آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہیں۔

چائے کا استعمال ان لوگوں کے لیے نقصان دہ ہے جنہیں تیزابیت کا مسئلہ ہو۔ چائے کی بچائے آپ قہوہ کو رواج دیں۔ مثلا سونف، دارچینی، پودینہ کا قہوہ دن میں 2 تین بار شہد ڈال کر استعمال کریں۔
اجوائن تھوڑی سی چبا کہ کھا لیں۔
چاول ابال کر پانی پئیں۔
میٹھا سوڈا ایک چمچ پانی کے ایک گلاس میں ڈال کر گھونٹ گھونٹ لیں
زیتون کا خالص تیل ایک چمچ صبح دوپہر شام پئیں اس سے آپ کو بہت فائدہ ہو گا
شہد ایک چمچ صبح نارمل پانی میں ملا کر پئیں۔
فریج میں دودھ ٹھنڈا کریں اور رات کو سوتے ہوئے ۔ 10 سے 15 دن تک استعمال کریں۔

#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Care For Future Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram