
07/08/2025
To ensure smooth Service Delivery, Vice Chancellor NMU Prof. Mehnaz Khakwani, Principal Nishtar Medical College & Medical Superintendent Nishtar Hospital Rao Amjad Ali Khan visited various departments of Nishtar Hospital, Multan
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی مشہور ترین شخصیت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈیلی مکمل راؤنڈ بھی کرتی ھیں نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں مکمل سٹاف نرس اور ڈاکٹر ز کی کارکردگی بھی چیک کرتی اور ڈاکٹرز کےمسائلِ بھی سنتی ھیں مریضوں کی شکایت بھی پ
سنتی ھیں مریضوں کی شکایتوں کا ازالہ بھی کرتی ھیں ملتان پاکستان کی بہترین وائس چانسلر ہیں جو رحمدلی اور شفقت سے پیش آ تی ھیں اس طرح کی لیڈی ڈاکٹر بہت نایاب ھوتی ھیں اللہ تعالیٰ لمبی عمر دے پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کو تاکہ مریضوں کی خدمت کرتی رھے انشاء اللہ تعالیٰ آ مین ثمہ آمین