10/12/2025
ڈاکٹر عمیر احمد زبیری: معدہ، جگر اور آنتوں کے امراض کے ماہر
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو معدے، جگر، پتے، یا آنتوں سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش ہے، تو ہمارے ماہر ڈاکٹر عمیر احمد زبیری سے مشورہ کریں۔ وہ جدید ترین علاج اور تشخیص فراہم کرتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب مندرجہ ذیل امراض کے علاج میں مہارت رکھتے ہیں:
کالا یرقان (Hepatitis)، جگر کا سکڑنا، جگر پر چربی، جگر کا کینسر۔
خون کی الٹی، پیٹ میں پانی، جگر کی وجہ سے غنودگی۔
غذائی نالی میں رکاوٹ، سینے میں جلن۔
قبض کے مسائل، دائمی لوز موشن، پتلے پاخانے۔
پاخانے میں خون، آئی بی ڈی، سیلیئک کی بیماری۔
معدے کا السر، گندم سے الرجی۔
اینڈوسکوپی: غذائی نالی، معدہ کا کیمرے سے معائنہ، علاج۔
کلونوسکوپی: آنتوں کے کینسر سے معائنہ اور علاج۔
مشورے اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp NO: 0303-9861188..
#ڈاکٹرعمیرزبیری #گیسٹروانٹرولوجسٹ #اینڈوسکوپی #کلونوسکوپی