Hakeem Khalid Mehmood

Hakeem Khalid Mehmood بے اولادی ، بانجھ پن، ،کمزور سپرمز، Pcos فائبرائیڈ ،اٹھراہ اور سمال ایگز سے نجات،۔ حکیم خالد محمود، مطب الخیر رجسٹرڈ ملتان ، 03007570935

03/10/2025

گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر
ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں ......!!!

03/10/2025

𝗛𝗮𝗸𝗶𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗹𝗶𝗱 𝗠𝗮𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 ، 𝗜𝗻𝗳𝗲𝗿𝘁𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗦𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹𝗶𝘀𝘁 ، 𝗠𝗮𝘁𝗮𝗯 𝗔𝗹-𝗞𝗵𝗮𝗶𝗿 𝗠 𝗔 𝗝𝗶𝗻𝗻𝗮𝗵 𝗥𝗼𝗮𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻 ، 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝟬𝟯𝟬𝟬𝟳𝟱𝟳𝟬𝟵𝟯𝟱

املتاس (Cassia fistula) – قدرت کا انمول تحفہتعارف:املتاس ایک خوبصورت درخت ہے جس کے زرد پھول اور لمبی پھلیاں صدیوں سے طب ...
03/10/2025

املتاس (Cassia fistula) – قدرت کا انمول تحفہ

تعارف:
املتاس ایک خوبصورت درخت ہے جس کے زرد پھول اور لمبی پھلیاں صدیوں سے طب یونانی و آیوروید میں استعمال ہو رہی ہیں۔

اہم فوائد:

قدرتی قبض کشا، آنتوں کی صفائی میں مؤثر۔

ذیابیطس میں شوگر لیول متوازن رکھتا ہے۔

دل کے امراض اور کولیسٹرول میں مفید۔

جوڑوں کے درد اور سوجن میں آرام۔

جلدی امراض (مہاسے، خارش، داد) میں مفید۔

جگر صاف کرتا ہے اور زہریلے مادے خارج کرتا ہے۔

وزن کم کرنے اور میٹابولزم تیز کرنے میں مددگار۔

احتیاط:
زیادہ مقدار سے اسہال ہو سکتا ہے، حاملہ خواتین بغیر مشورہ استعمال نہ کریں۔

نتیجہ:
املتاس ایک قیمتی قدرتی دوا ہے جو اگر درست مقدار میں لی جائے تو صحت کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
𝗛𝗮𝗸𝗶𝗺 𝗞𝗵𝗮𝗹𝗶𝗱 𝗠𝗮𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 ، 𝗺𝗮𝘁𝗮𝗯 𝗮𝗹-𝗸𝗵𝗮𝗶𝗿 𝗠𝗔 𝗝𝗶𝗻𝗻𝗮𝗵 𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻 ، 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝟬𝟯𝟬𝟬𝟳𝟱𝟳𝟬𝟵𝟯𝟱

💔 اَٹھراہ • بیٹے کی دفعہ (نرینہ) حمل ضائع ہونا✅ بلڈ پریشر ہائی، بار بار مس کیرج / ابارشن / DNC✨ بفضلِ تعالیٰ کامیاب علاج...
03/10/2025

💔 اَٹھراہ • بیٹے کی دفعہ (نرینہ) حمل ضائع ہونا
✅ بلڈ پریشر ہائی، بار بار مس کیرج / ابارشن / DNC
✨ بفضلِ تعالیٰ کامیاب علاج💯 ✨
🌹صحت مند خوبصورت تندرست اولاد ♀️
📌 حلفیہ ثبوت حاضر ہیں

|
📞03007570935
📱 https://wa.me/923337570935

22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا ایک بار پھر غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتا...
02/10/2025

22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا ایک بار پھر غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے دھمکی دی تھی "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں، پوری دنیا کو اکٹھا کر کے دوبارہ نکل کھڑی ہوئی۔
یہ گرفتاری نہیں…، یہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔

چین نے اپنے سابق وزیر زراعت Tang Renjian کو اپنے دور میں کرپشن کرنے اور 38 ملین ڈالر رشوت لینے پر پھانسی کی سزا سنا دی۔
02/10/2025

چین نے اپنے سابق وزیر زراعت Tang Renjian کو اپنے دور میں کرپشن کرنے اور 38 ملین ڈالر رشوت لینے پر پھانسی کی سزا سنا دی۔

اس وقت ایلون مسک کے پاس 500 ارب امریکی ڈالر ہیں جس سے پاکستانی 141 کھرب 16 ارب روپے بنتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اس دولت کو گن...
02/10/2025

اس وقت ایلون مسک کے پاس 500 ارب امریکی ڈالر ہیں جس سے پاکستانی 141 کھرب 16 ارب روپے بنتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اس دولت کو گننے بیٹھ جائے اور ہر سیکنڈ میں ایک روپیہ گنے تو اس دولت کو گننے میں پورے 4.48 ملین سال لگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔!!!

لیڈر ہو تو ایسا کولمبیا صدر نے دجااااالی سفارتیوں کو ملک سے بے دخل کر دیا 🖤
02/10/2025

لیڈر ہو تو ایسا
کولمبیا صدر نے دجااااالی سفارتیوں کو ملک سے بے دخل کر دیا 🖤

اگر میں مر جاؤں تو مجھے فلسسطین میں کسی خوبصورت پھول کے سائے میں دفن کر دینا۔ اپنے لوگوں کے ساتھ۔ مشتاق احمد خان کو قابض...
02/10/2025

اگر میں مر جاؤں تو مجھے فلسسطین میں کسی خوبصورت پھول کے سائے میں دفن کر دینا۔ اپنے لوگوں کے ساتھ۔ مشتاق احمد خان کو قابض اسسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔ میں بالکل بھی مایوس نہیں ہوں کیونکہ ایسا ہونا ہی تھا۔ اسسرائیل کبھی بھی ان لوگوں کو وہاں جانے نہیں دے گا۔ لیکن بدقسمتی سے مشتاق احمد صاحب کو کئی بار اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا کیونکہ وہ اسلام آباد میں فلسسطینی عوام کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ اب اسسرائیل ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے۔ اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ بعض ممالک کے سربراہان نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ اگر اسسرائیل نے ہمارے لوگوں کے ساتھ کچھ کیا تو ہم باقاعدہ کارروائی کریں گے۔ اب دیکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران کیا کرتے ہیں ؟ آیا وہ مشتاق احمد صاحب کے رہائی کے بارے میں ٹویٹ وغیرہ کرتے ہیں یا نہیں ؟ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب گھروں سے نکلیں اور مشتاق احمد صاحب اور ان کے ساتھ 44 ممالک کے رضاکاروں کی فوری رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔ آئیے اس میں حصہ لیں اور پاکستان کے حکمرانوں کو آواز بلند کرنے پر مجبور کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے کہیں عہدوں کی قید ،کہیں ...
02/10/2025

سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔
آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے کہیں عہدوں کی قید ،کہیں جماعتوں کی قید ،کہیں ذات کی قید ۔

وه شخص پوری قوم سے ،حکومت ںسے ،عالم اسلام سے گلوبل سمود فلوٹیلا کے تحفظ کی بات کرتا رہ گیا کسی نے اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا ۔
ہم مردہ پرست قوم ہے جب تک کوئی شہید نا ہو جائے وه ہمارا ہیرو نہیں بنتا ۔
وه چیختا رہا وه پکارتا رہا عالم اسلام کو لیکن کسی نے بھی اہل غزہ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی ۔

02/10/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
یورپ کے متعدد ممالک میں اسرائیلی قونصل خانوں کے باہر غزہ کے لیے انسانی امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو غیر قانونی طور پر روکنے اور پرامن کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج جاری۔
🌍 دنیا بھر میں مظاہروں کے اعلانات!
🇮🇹 اٹلی کی مزدور یونین نے کل 3 اکتوبر کو پورے اٹلی کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔

01/10/2025

دجالی قافلے کے شرکاء کو گرفتار کرتے ہوئے کتنی غلیظ زباں استعمال کر رہے ہیں 😡

Address

Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Khalid Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Khalid Mehmood:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram