Zahid ilyas

Zahid ilyas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid ilyas, Internist (internal medicine), Chowk Sarwar shaheed, .

10/01/2024

گھر بیٹھے پیسے کمانے کا درست طریقہ

*کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چونچنے کی ہمت کرتا ہے ۔یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم، عقاب...
09/01/2024

*کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چونچنے کی ہمت کرتا ہے ۔یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم، عقاب جواب نہیں دیتا اور کوے سے نہیں لڑتا*
*عقاب کوے سے لڑنے میں وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا۔ عقاب بس اپنے پر کھولتا ہے اور آسمان میں اونچی اڑان بھرنے لگتا ہے۔ پرواز جتنی اونچی ہوتی ہے، کوے کے لیے سانس لینا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے اور آخر کار کوا آکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتا ہے۔ اس لیے بعض اوقات تمام لڑائیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ لوگوں کے دلائل یا تنقید کا جواب دینے کی ضرورت نہیں بس اپنا معیار بلند کریں ،آپ کے مخالف خود بخود گر جائیں گے..!*

01/01/2024

How cardiopulmonary resuscitation (CPR) is performed_ (Urdu_Hindi

*شک کرنے سے پہلے تحقیق کرلیجیے*"ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر  لیٹی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرا...
30/12/2023

*شک کرنے سے پہلے تحقیق کرلیجیے*
"ایک رات ایک لڑکی اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام کے ساتھ موبائیل ہاتھ میں لیااور باہر کمرے سے نکلی، اس کے خاوند کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،
تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے خاوند کے ساتھ چار پائی پر لیٹ گئی،
دوسری رات اس کے خاوند نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈالہ
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی خاوند کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آی اور نہ ہی گی
تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچھا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کیا ہوگا
تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا لڑکی کمرے سے باہر نکلی
5 منٹ بعد اس کا خاوند بھی چھپ چھپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکنھے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے،
تو جب دیکھا اس کی بیوی گھر کے ایک کنارے میں جائے نماز بچای تھی اور موبائیل کی روشنی جلا کر نماز میں مشغول تھی
جب سلام پھیرا
تو دعا کی کہ۔ یا اللہ اگر میری عمر میرے خاوند کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے خاوند کو دے دو۔۔۔۔۔
میری یہ دعا ہے کہ اللہ سب کو ایسے ہی بیوی دے
آمین
*واقع بیان کرنے کا مقصد یہی ہے کہ شک کرنے سے پہلے تحقیق کرو*

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے جہاں اپ کچھ بھی کر رہے ہونگے دوسرا دیکھنے والا انسان اپکو اگے بڑھنے کا کبھی نہیں کہے گا وہ ب...
29/12/2023

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے جہاں اپ کچھ بھی کر رہے ہونگے دوسرا دیکھنے والا انسان اپکو اگے بڑھنے کا کبھی نہیں کہے گا وہ بس اپکی ٹانگیں کھینچے گا وہ خود نہیں کر سکتا ہوتا نکما ہوتا ہے تو اپ کو بھی نکما بنانے پر لگا ہوتا ہے وہ خود کامیاب نہیں ہو سکتا اسلئیے اپکو بھی کامیاب ہونے سے منع کرتے ہے میرے ساتھیوں جو بھی کام کر رہے ہو دل سے کیا کریں اپنے کام کو اپنی ضد بنا لیں اور جو لوگ منع کرتے اُنکو کچھ بن کر دیکھانے کے لئے دن رات محنت کرتے رہیں یاد رکھیں لوگ اپکے پیچھے تب پیچھے اتے جب اپ کامیاب ہو جاتے ناکام انسان کے پیچھے کوئی بھی نہیں اتا

اصلاح نفس کے چار اصول ہیں1- "مشارطہ"اپنے نفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کرنا2- " مراقبہ"اپنے اعمال کے بارے میں یہ س...
29/12/2023

اصلاح نفس کے چار اصول ہیں
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کرنا
2- " مراقبہ"
اپنے اعمال کے بارے میں یہ سوچنا
کہ کوئی "گناہ" تو نہیں کیا
3- "محاسبہ"
اپنا اعمال کا حساب کرنا
کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں"
4- "مواخذه"
کہ"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کی ھیں
اس کو ان کی"سزا" دینا
اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے

جن رشتوں میں ھم سستے پڑ جائیں وہ رشتے ھمیں بہت مہنگے پڑتے ھیں
29/12/2023

جن رشتوں میں ھم سستے پڑ جائیں وہ رشتے ھمیں بہت مہنگے پڑتے ھیں

Address

Chowk Sarwar Shaheed

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share