الرقية الشرعية من القرآن والسنة

الرقية الشرعية من القرآن والسنة Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الرقية الشرعية من القرآن والسنة, Alternative & holistic health service, STREET NO 1 HOME NO 2 AKAB JINAZGA HADOKE MURIDKE, Muridke.

🌑 روحانی امراض اور سورج گرہنروحانی امراض جیسے کہ جادو، نظرِ بد اور جنات کا اثر ایک ایسا باب ہے جو ہمیشہ سے انسانوں کے لی...
07/09/2025

🌑 روحانی امراض اور سورج گرہن
روحانی امراض جیسے کہ جادو، نظرِ بد اور جنات کا اثر ایک ایسا باب ہے جو ہمیشہ سے انسانوں کے لیے آزمائش رہا ہے۔ ان کے علاج اور حفاظت کے طریقے قرآن و سنت میں واضح ہیں۔ دوسری طرف سورج اور چاند گرہن ایک کائناتی مظہر ہے جو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ہے۔ بعض لوگ ان دونوں کو آپس میں جوڑ دیتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ سورج گرہن کے وقت جادو کے اثرات بڑھ جاتے ہیں یا نئے جادو کیے جاتے ہیں۔ یہ ایک افواہ اور بے بنیاد بات ہے جس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں
سورج گرہن کی حقیقت
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَمِنْ آیَاتِهِ اللَّیْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ۚ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِی خَلَقَهُنَّ
(فصلت: 37)
"اس کی نشانیوں میں رات اور دن، سورج اور چاند ہیں۔ سورج اور چاند کو سجدہ نہ کرو بلکہ اللہ کو سجدہ کرو جس نے انہیں پیدا کیا۔"
یہ آیت واضح کرتی ہے کہ سورج اور چاند محض اللہ کی مخلوق ہیں، ان کے گرہن لگنے میں کوئی شیطانی یا جادوی طاقت شامل نہیں۔
حدیثِ نبوی ﷺ میں رہنمائی
رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بھی سورج گرہن لگا۔ لوگوں نے طرح طرح کے خیالات کا اظہار کیا تو آپ ﷺ نے اصلاح فرمائی
"اِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، لَا يَنْخَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ، وَلَكِنَّ اللَّهَ يُخَوِّفُ بِهِمَا عِبَادَهُ."
(صحیح بخاری: 1044، صحیح مسلم: 901)
"بیشک سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ یہ کسی کے مرنے یا جینے سے گرہن زدہ نہیں ہوتے، بلکہ اللہ ان کے ذریعے اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔"
یہ حدیث صاف الفاظ میں ان توہمات کی تردید کرتی ہے جو سورج گرہن کو جادو یا بدشگونی سے جوڑتے ہیں۔
روحانی امراض اور سورج گرہن سے متعلق غلط فہمیاں
1. غلط فہمی
گرہن کے وقت جادو زیادہ اثر کرتا ہے
حقیقت یہ ہے کہ جادو کا اثر سورج یا چاند گرہن سے بالکل متاثر نہیں ہوتا۔ جادو ایک مستقل روحانی مرض ہے جس کا علاج قرآن، دعا اور اذکار کے ذریعے کیا جاتا ہے، نہ کہ کائناتی مظاہر سے۔
2. غلط فہمی
گرہن کے وقت جادوگر نئے جادو کرتے ہیں
یہ بات بھی بے بنیاد ہے۔
جادوگر اپنی خبیث حرکتیں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں، ان کے لیے گرہن کا کوئی خاص تعلق نہیں۔
3. غلط فہمی
مریض گرہن کے وقت زیادہ کمزور ہو جاتے ہیں
حقیقت میں مریض کا وہم اور خوف اس کی کمزوری کا سبب بنتا ہے، نہ کہ گرہن کی کیفیت۔
شریعت کی تعلیم: گرہن کے وقت کیا کرنا چاہیے؟
رسول اللہ ﷺ نے ہمیں گرہن کے وقت خاص اعمال کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد اللہ کی طرف رجوع اور خشیت میں اضافہ ہے:
1. نمازِ کسوف (گرہن کی نماز) پڑھنا
آپ ﷺ نے گرہن کے وقت لمبی نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ (صحیح بخاری: 1059)
2. دعا اور استغفار کرنا
یہ وقت اللہ کے سامنے توبہ و استغفار کرنے کا ہے۔
3. صدقہ دینا اور ذکر کرنا
آپ ﷺ نے فرمایا: "پس جب تم ایسا دیکھو تو دعا کرو، تکبیر کہو، نماز پڑھو اور صدقہ دو۔" (بخاری: 1044
روحانی مریضوں کے لیے عملی رہنمائی
وہ افراد جو جادو یا روحانی امراض میں مبتلا ہیں، انہیں درج ذیل باتوں پر عمل کرنا چاہیے:
گرہن کے وقت نماز کسوف ادا کریں۔
آیت الکرسی، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی تلاوت جاری رکھیں۔
اپنے اوپر کسی نئے جادو یا اثر کے بڑھنے کا وہم نہ کریں۔
یاد رکھیں: جادوگر یا شیاطین کے لیے گرہن کا کوئی خاص دروازہ نہیں کھلتا۔
خوف اور افواہوں سے بچیں، کیونکہ یہ وسوسے مریض کی کمزوری بڑھا دیتے ہیں۔
سورج گرہن ایک قدرتی اور فلکیاتی مظہر ہے، جو اللہ کی عظمت اور قدرت کی نشانی ہے۔ اس کا جادو یا روحانی امراض سے کوئی تعلق نہیں۔ اصل تعلیم یہ ہے کہ انسان ایسے مواقع پر اللہ کی طرف رجوع کرے، نماز پڑھے، دعا کرے اور صدقہ دے۔
جو مریض روحانی بیماریوں میں مبتلا ہیں، ان کے لیے سب سے بڑا تحفظ قرآنی اذکار اور اللہ پر توکل ہے،
نہ کہ وہم اور افواہیں۔


۔ بعض اوقات جادو یا آسیب کے اثرات جب ٹوٹنے لگتے ہیں تو مریض کے جسم سے مختلف صورتوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں، جیسے قے، پس...
06/09/2025

۔ بعض اوقات جادو یا آسیب کے اثرات جب ٹوٹنے لگتے ہیں تو مریض کے جسم سے مختلف صورتوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں، جیسے قے، پسینہ، یا جسمانی اخراج وغیرہ۔
یہ صرف آپ کے ساتھ خاص نہیں بلکہ بہت سے مریض دورانِ علاج ایسی ہی کیفیت محسوس کرتے ہیں۔

10 نمایاں جسمانی علامات جو دورانِ علاج ظاہر ہو سکتی ہیں
1. قے آنا (الٹی، جھاگ دار یا پیلا پانی نکلنا) اکثر یہ جادو یا جنات کے اثر کے ٹوٹنے کی علامت ہے۔
2. موش یا بخار کا اچانک آنا کبھی جسم جلنے لگتا ہے، کبھی سردی محسوس ہوتی ہے۔
3. پیشاب کے راستے کسی چیز کا اخراج بعض اوقات چھوٹے کیڑے، بال، دھاگے یا عجیب مواد خارج ہو سکتا ہے۔
4. جسم پر نیل یا سیاہ/نیلے دھبے پڑ جانا خاص طور پر علاج کے دنوں میں اچانک نمودار ہوتے ہیں۔
5. شدید پسینہ آنا بعض اوقات جسم سے بدبو دار پسینہ بھی نکلتا ہے۔
6. اسہال یا پیٹ سے عجیب و غریب چیزوں کا اخراج – جیسے کالا یا گاڑھا مواد۔
7. جسم کا لرزنا یا کپکپی ہونا خاص طور پر رقیہ سننے یا پڑھنے کے وقت۔
8. سینے پر بوجھ یا گھٹن کا احساس اور اچانک ہلکا ہونا جیسے کوئی وزن اتر گیا ہو۔
9. اکثر جمائی آنا یا غیر معمولی نیند کا غلبہ علاج کے دوران بار بار محسوس ہوتا ہے۔
10. جسم کے مختلف حصوں میں غیر معمولی درد یا حرکت – جیسے رینگنے، دھڑکنے یا کسی کے دبانے کا احساس۔
یہ سب علامات اس بات کی نشانی ہیں کہ جادو یا جنات کے اثرات ٹوٹ رہے ہیں اور جسم ان کو باہر نکال رہا ہے۔
! آپ کا جھاگ دار سفید قے آنا ان شاء اللہ خیر کی علامت ہے، علاج کے تسلسل کے ساتھ یہ مزید بہتری کی طرف اشارہ ہے۔
رُقیہ کے دوران جو جسمانی علامات ظاہر ہوتی ہیں،۔ قرآنِ مجید اور صحیح احادیث سے یہ بات واضح ہے کہ جادو، نظر بد اور جنات انسان کے جسم اور روح دونوں کو متاثر کرتے ہیں۔ جب ان پر اللہ کے کلام (رُقیہ شرعیہ) کی ضرب پڑتی ہے تو وہ طاقتیں کمزور ہو کر جسم سے نکلنے لگتی ہیں، اور ان کے اثرات بعض اوقات مختلف جسمانی علامات کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔
1. قے (جھاگ دار یا پانی نکلنا)
یہ اس بات کی علامت ہے کہ جادو یا جنات کے اثرات دل یا معدے میں جمی ہوئی نجاست کی طرح بیٹھے تھے، اور قرآن کی تلاوت سے وہ جلنے لگے اور قے کی شکل میں باہر نکلے۔ یہ اخراج اصل میں باطنی آلودگی کا صفایا ہے۔
2. موش یا بخار کا آنا
یہ جسم کے اندر جن یا جادو کے جلنے کی علامت ہے۔ جیسے جب کوئی آگ کسی چیز کو جلاتی ہے تو گرمی اور دھواں پیدا ہوتا ہے، ایسے ہی رُقیہ جنات کو جلاتا ہے تو بخار یا کپکپی ظاہر ہوتی ہے۔
3. پیشاب کے راستے اخراج
اکثر جادو کھلنے کے بعد پیشاب یا پاخانے کے ذریعے باہر نکلتا ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ بندش یا رکاوٹ ٹوٹ گئی ہے اور نجاست جسم سے خارج ہو رہی ہے۔
4. جسم پر نیل یا دھبے آنا
یہ شیاطین کی گرفت یا ان کی مار کی علامت ہے۔ جب وہ کمزور ہو کر جسم چھوڑتے ہیں تو ان کے اثرات دھبوں کی صورت میں ظاہر ہو جاتے ہیں۔
5. پسینہ آنا
یہ بدن سے منفی اثرات کے زائل ہونے کی علامت ہے۔ پسینے کے ساتھ بدن کی روحانی حرارت نکلتی ہے اور انسان ہلکا محسوس کرتا ہے
6. اسہال یا عجیب چیزوں کا اخراج
یہ بھی جادو کے ٹوٹنے اور نجاست کے جسم سے نکلنے کی علامت ہے۔ بسا اوقات جادو کھانے یا پلانے کے ذریعے کیا جاتا ہے، تو وہ رُقیہ سے ٹوٹ کر باہر نکلتا ہے۔
7. لرزنا یا کپکپی
یہ اس بات کی نشانی ہے کہ جن یا جادو قرآن کے نور کو برداشت نہیں کر پا رہا اور جسم میں ہلچل پیدا کر رہا ہے۔
8. سینے پر بوجھ کا کم ہونا
شیطان جب دل یا سینے پر بیٹھتا ہے تو انسان گھٹن محسوس کرتا ہے۔ جیسے ہی وہ بھاگتا ہے، دل کھل جاتا ہے اور سکون محسوس ہوتا ہے۔
9. جمائی اور نیند کا غلبہ
یہ جنات کے کمزور ہونے کی علامت ہے، وہ جسم سے نکلنے کے قریب ہوتے ہیں تو انسان پر غفلت یا بوجھ کی کیفیت طاری کر دیتے ہیں۔
10. جسم میں حرکت یا درد
یہ جن یا جادو کے دباؤ اور اس کے کمزور ہونے کی نشانی ہے۔ جب وہ جگہ چھوڑتا ہے تو حرکت یا درد ظاہر ہوتا ہے۔
🔹 ان سب علامات کی اصل حقیقت یہ ہے کہ قرآن کے نور اور ذکرِ الٰہی کے سامنے باطل کی کوئی طاقت نہیں ٹھہرتی۔ اللہ کا فرمان ہے
"وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا"
(الإسراء: 81)
"اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔"
یہ علامات اس بات کی دلیل ہیں کہ جادو یا شیطانی اثرات مٹ رہے ہیں اور آپ صحت و شفاء کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ایسے صورت حال میں کیا کریں ‼️⁉️❓
۔ اس پر باقاعدگی سے عمل ان شاء اللہ شفاء اور حفاظت کا ذریعہ ہوگا۔
🌙 دن کا شیڈول (رُقیہ و دعاؤں کے ساتھ جو علاج دیا گیا ہے اسکے ساتھ ہی ان ھدایات پر عمل کریں)
🕛 صبح کے وقت (فجر کے بعد)
1. آیۃ الکرسی (البقرہ: 255)
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا: "جو شخص آیۃ الکرسی صبح پڑھے، شام تک اللہ کی حفاظت اس کے ساتھ رہتی ہے۔" (نسائی 9928)
2. سورۃ الإخلاص، الفلق، الناس (تین تین بار)
🔹 نبی ﷺ ہر صبح و شام یہ پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرتے۔ (ترمذی 3575)
3. دعا برائے حفاظتی حصار
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
🔹 (صحیح مسلم 2708)
☀️ دن کے اوقات میں (کسی بھی وقت بار بار)
1. سورۃ الفاتحہ (سات بار)
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا: "یہ سورۃ شفاء ہے۔" (بخاری 2276)
2. سورۃ یونس: 81-82
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
🔹 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے یہ آیات جادو کے توڑ پر پڑھیں۔
3. سورۃ طہ: 69
إِنَّمَا صَنَعُوا كَيْدُ سَاحِرٍ ۖ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتَى
4. درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر دعا
بِسْمِ اللَّهِ، أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
🔹 (صحیح مسلم 2202)
🌅 شام کے وقت (مغرب یا عشاء کے بعد)
1. آیۃ الکرسی (البقرہ: 255)
🔹 شام کے وقت پڑھنے والا صبح تک اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے۔ (بخاری 2311)
2. سورۃ البقرہ کی تلاوت یا سماعت
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا: "گھر میں سورۃ البقرہ پڑھو، شیطان وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔" (صحیح مسلم 780)
3. آخری دو آیات سورۃ البقرہ (284-286)
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا
"جو شخص رات کو یہ دونوں آیات پڑھے، وہ اس کے لیے کافی ہیں۔" (بخاری 5009)
🌙 سونے سے پہلے
1. سورۃ الإخلاص، الفلق، الناس (تین تین بار)
🔹 نبی ﷺ سونے سے پہلے یہ پڑھ کر اپنے پورے جسم پر دم کرتے تھے۔ (بخاری 5017)
2. دعا سونے سے قبل
بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
🔹 (صحیح بخاری 6314)
3. دعائے حفاظت
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
🔹 (التوبۃ: 129)
🔑 کامیابی کی کنجی
ان آیات و دعاؤں کو پانی پر دم کر کے پیئیں اور نہائیں۔
جہاں درد یا دھبہ ہو، وہاں ہاتھ رکھ کر یہ آیات پڑھیں۔


دن میں بار بار اذکار زبان پر جاری رکھیں۔














شيخ الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه الله تعالى فرماتے ہیں:ایک بار میں مکہ مکرمہ میں شدید بیمار پڑ گیا اور مجھے کوئی طب...
03/09/2025

شيخ الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه الله تعالى فرماتے ہیں:

ایک بار میں مکہ مکرمہ میں شدید بیمار پڑ گیا اور مجھے کوئی طبیب وغیرہ بھی میسر نہ ہو سکا، تو میں قرآن کو شفا مانتے ہوئے اپنی مرض کا خود ہی علاج کرنے لگا، میں نے یوں کیا کہ آب زم زم لے کر اس پر سوره فاتحہ پڑھ کر دم کیا اور اسے پینے لگا،میں نے یہ عمل بارہا کیا، تو اللہ تعالیٰ نے مجھے اس مرض سے مکمل طور پر صحت یاب کردیا۔ پھر میں نے اور بھی بہت سی امراض و تکالیف میں اس پر عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے ان سے بھی افاقہ فرمایا۔ اس کے بعد جو شخص بھی مجھے اپنی کسی بیماری کی شکایت کرتا تو میں اسے یہی نسخہ بتاتا اور بہت سے لوگوں کو شفایابی ہوئی۔
(زاد المعاد : ١٧٨/٤)

Shaykh al-Islam Imam Ibn al-Qayyim (may Allah have mercy on him) said:
> "Once, while I was in Makkah, I fell severely ill, and I could not find any doctor or medicine. So I began to treat myself with the Qur’an, taking it as a means of healing. I would take Zamzam water and recite Surah al-Fatihah over it and drink it repeatedly. I did this many times, and Allah, the Most High, granted me complete recovery from that illness.
Afterwards, I continued using this method for various ailments and pains, and I always found benefit and healing through it by the permission of Allah. Then, whenever someone would complain to me about an illness, I would advise them to use this method, and many people were cured by it as well."
(Zad al-Ma'ad, 4/178)

قال شيخ الإسلام الإمام ابن قيم الجوزية رحمه الله تعالى:

> "أُصِبتُ مرةً بمرضٍ شديدٍ وأنا في مكة المكرمة، ولم أجد طبيبًا ولا دواءً، فتوجهتُ إلى علاج نفسي بالقرآن، مستشفيًا به. فأخذتُ ماء زمزم، وقرأتُ عليه سورة الفاتحة، ثم شربته مرارًا، فشفاني الله تعالى تمامًا من ذلك المرض.
ثم أصبحتُ أعالج بهذا الطريقة أمراضًا أخرى كثيرة، فكنتُ أجد فيها الشفاء والعافية بإذن الله. وبعد ذلك، كلما شكا إليّ أحدٌ من مرض، نصحته بهذا العلاج، فاستفاد كثير من الناس منه، وشفاهم الله عز وجل."


گانے کا نام زنا کا منتر اسم الأغنية: تعويذة الزناTitle: The Song – "Mantra of Adultery"بلا شبہ غیرت مند آدمی اپنے گھر وا...
02/09/2025

گانے کا نام زنا کا منتر
اسم الأغنية: تعويذة الزنا
Title: The Song – "Mantra of Adultery"

بلا شبہ غیرت مند آدمی اپنے گھر والوں کو گانے سے بچاتا ہے جس طرح وہ انکو دیگر برائی کے اسباب سے بچاتا ہے اور جو اپنے گھر والوں کو رات کے وقت گانا سننے کے لیے گھر سے نکالے تو وہ اس گناہ کو بہتر جانتا ہے جس کا وہ مستحق ہے ۔ لوگوں کے ہاں یہ بات معلوم ہے کہ جب مرد کو عورت کو آواز پہنچانا مشکل لگے وہ کوشش کر کے اسے گانے کی آواز پہنچاتا ہے یا سناتا ہے وہ اس مرحلہ پر نرم کلامی بھی کرتا ہے
اسکی وجہ یہ ہے کہ عورت آواز پر مائل ہوتی ہے جب آواز گانے کی ہو تو اسکا میلان دو وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے ایک آواز اور دوسرا اسکا مفہوم کی وجہ سے
اسی لئے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنے اونٹ ہانکنے والے انجشہ(ایک سیاہ رنگ کا غلام تھا جو امہات المؤمنین کے اونٹوں کو گا کر ہانکتا تھا اس حدیث کو بخاری و مسلم نسائی اور ابو داؤد طیالسی نے بیان کیا ہے
بخاری جلد 8 صفحہ 108 و دیگر )
کو فرمایا تھا کہ اے انجشہ ٹھہرو!! شیشوں پر نرمی کرو یعنی عورتوں پر جب اس منتر کے ساتھ دف بانسری اور مٹک مٹک کر اور لچک کے ساتھ رقص بھی بڑھ جائے تو عورت اگر گانے سے حاملہ ہوتی ہو اس گانے سے ضرور حاملہ ہو جائے گی
اللہ کی قسم ! کتنی ہی پاکدامنین گانے سے زنا کار ہو گئیں 😥
کتنے ہی پاکباز آزاد مرد لونڈوں اور لونڈیوں کے غلام بن گئے کتنے ہی دولت و ثروت والے اس کے سبب سے زمین پر بکنے والا مال اور عورتوں کی تو شک ( ایسا فوم نما کپڑا جس سے عورتیں اپنے بدن کے اعضاء کو نمایاں کرتی ہیں )بن گئے
کتنے ہی خوش حال جب اس میں مبتلا ہوئے ان پر طرح طرح کی بد حالیاں آئیں کتنے ہی غصے کے گھونٹ آئے ۔ نعمتیں ضائع ہو گئی۔
اس گانے بجانے نے اپنے تک آنے والوں کے لیے کتنی پریشانیاں چھپا رکھی ہیں کتنے متوقع غم آئیندہ کتنے دکھ جمع کر رکھے ہیں ؟؟؟؟

Title: The Song – "Mantra of Adultery"

Without a doubt, an honorable man protects his family from music just as he protects them from other causes of immorality. And whoever sends his family out at night to listen to music knows well the sin he is deserving of.

It is well known among people that when a man finds it difficult to reach a woman through direct words, he tries to reach her through the voice of music. At this point, he even softens his tone.

The reason is that a woman is drawn to sound. And when that sound is music, her inclination increases due to two factors: the voice itself and the meaning of the lyrics.

This is why the Prophet Muhammad (peace be upon him) said to his camel driver Anjasha (a black slave who used to sing while driving the camels of the Mothers of the Believers),
“O Anjasha! Be gentle – be careful with the delicate glass vessels!” (Referring to women)
This hadith is narrated in Bukhari, Muslim, Nasa’i, and Abu Dawud al-Tayalisi (See Bukhari, Vol. 8, Page 108, and others).

When this “mantra” (music) is accompanied by drums, flutes, swaying movements, and seductive dance, then if a woman could become pregnant through music – this song would surely make her pregnant!

By Allah!
So many chaste women have fallen into fornication because of music.
So many upright and free men have become slaves of boys and girls (i.e., seduced by them).
So many wealthy individuals, because of this, have become like merchandise sold on the streets, and women have become like foam-like garments (tight, revealing clothing) used to expose their bodies.

So many prosperous ones, once afflicted with this, faced humiliation and misfortune.
So many sipped the bitterness of regret.
Blessings were wasted.

This music has hidden within it countless troubles for those who approach it –
How many upcoming sorrows are awaiting?
How many accumulated pains are stored in it?

اسم الأغنية: تعويذة الزنا

لا شك أن الرجل الغيور يحفظ أهل بيته من سماع الغناء، كما يحفظهم من سائر أسباب الفساد. ومن يُخرج أهله ليلاً ليستمعوا إلى الغناء، فإنه يعلم تماماً الإثم الذي يستحقه.

ومعروف بين الناس أنه إذا عجز الرجل عن إيصال صوته إلى المرأة مباشرة، فإنه يسعى لإسماعها صوت الغناء. وفي تلك اللحظة يُلين كلامه ويتلطف في أسلوبه.

وذلك لأن المرأة تميل إلى الصوت، فإذا كان الصوت غناءً، فإن ميلها يكون لأمرين: جمال الصوت ومعنى الكلام.

ولهذا قال النبي ﷺ لسائق الإبل أنجشة – وكان عبداً أسود – حين كان يُغني أثناء سوقه لإبل أمهات المؤمنين:
"يا أنجشة، رويدك، رفقاً بالقوارير"
أي: ارفق بالنساء.
وهذا الحديث رواه البخاري ومسلم والنسائي وأبو داود الطيالسي. (انظر: صحيح البخاري، الجزء 8، صفحة 108 وغيرها).

فإذا اجتمع مع هذه "التعويذة" (الغناء) الطبول والمزامير والتمايل والرقص بالإغراء والليونة، فإن المرأة – لو كانت تُحبل بالغناء – لحملت من هذا الغناء!

والله!
كم من عفيفة أصبحت زانية بسبب الغناء!
وكم من رجل حر طاهر أصبح عبداً للغلمان والجواري!
وكم من صاحب مال وثروة أصبح سلعة تُباع في الطرقات، وصارت النساء لباساً من الفوم الذي يُبرز مفاتن الجسد!

وكم من مُنَعَّم أصابته البلوى بسبب الغناء، فنزلت به المصائب!
وكم تجرع من غصص الندم!
وضاعت النِّعَم!

لقد أخفى هذا الغناء لمن اقترب منه كثيراً من المصائب،
وكم من حزن ينتظره في المستقبل؟
وكم من ألم قد تراكم بداخله؟


* *کبھی کبھی الله تعالیٰ سب دروازے اور کھڑکیاں اس لیے بند کر دیتا ہے کہ باہر طوفان ہوتا ہے۔☘️** *کبھی الله آپ کو دریا می...
31/08/2025

* *کبھی کبھی الله تعالیٰ سب دروازے اور کھڑکیاں اس لیے بند کر دیتا ہے کہ باہر طوفان ہوتا ہے۔☘️*
* *کبھی الله آپ کو دریا میں ڈال دیتا ہے کیونکہ آپ کا دشمن تیرنا نہیں جانتا۔*🌊
* *کبھی الله آپ کو ایک مرحلے میں روک لیتا ہے تاکہ خطرہ آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے۔*🌿

* *اپنی ســــــوچ بدلیں 🌸*
* آپ بالکل اسی جگہ ہیں جہاں آپ کو ہونا چاہیے۔
* نہ جــــــلدی، نہ دیر
* الله کا وقت ہی بہترین ہے۔

*الله پر بھروسہ رکھیں اور ہمیشہ دعا کرتے رہیں کہ الله آپ کے لیے آسانی فرمائے۔*💐🌼

> "حَسبُنَا اللّٰہُ وَنِعمَ الوَكِيلُ"💚
*الله ہمارے لیے کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے*

> "رَبِّ اِنِّی لِمَا أَنزَلتَ اِلَيَّ مِن خَيرٍ فَقِير"💚
*اے میرے رب! جو بھلائی تو مجھ پر نازل کرے میں اس کا محتاج ہوں*


*🍁 اپنی نعمتوں کی حفاظت کیسے کریں؟* 🍁 How to Protect Your Blessings?♦️ اپنی خوشیوں کا اظہار دوسروں کے سامنے نہ کریں۔♦️ ا...
30/08/2025

*🍁 اپنی نعمتوں کی حفاظت کیسے کریں؟*
🍁 How to Protect Your Blessings?

♦️ اپنی خوشیوں کا اظہار دوسروں کے سامنے نہ کریں۔
♦️ اپنے بچوں کے بارے میں کسی کے سامنے بات نہ کریں۔
♦️ اپنی صحت کی بات بھی کسی سے نہ کریں۔
♦️ اپنے منصوبوں کا ذکر کسی سے نہ کریں۔
♦️ اپنی خوشحالی اور مسرت کا چرچا نہ کریں۔
♦️ اپنے ازدواجی تعلقات کی خوبیاں کسی کے سامنے بیان نہ کریں۔
♦️ اپنے اہداف، خواب اور کامیابیاں ظاہر نہ کریں۔
♦️ اپنی دولت اور آمدنی کا تذکرہ مت کریں۔
♦️ ترقی، تنخواہ یا عہدہ ملنے جیسی باتیں بھی چھپائے رکھیں۔

✅ خاموشی اختیار کریں۔ ضرورت کے وقت محدود بات کریں۔
اور اگر کوئی آپ کو بولنے پر مجبور کرے تو کوئی بہانہ بنا کر بات سے ہٹ جائیں:
(معاف کیجیے، گھر سے کال آ رہی ہے،
مجھے ایک فوری کام ہے،
کوئی میرا انتظار کر رہا ہے،
مجھے جانا ہوگا)۔

✅ اپنے گھر میں ہر آنے جانے والے کو داخل نہ ہونے دیں۔
قسم بخدا! زیادہ تر وہ لوگ جو آپ کے گھروں میں آتے ہیں، آپ کے لیے خیر نہیں چاہتے۔
وہ آپ کی نعمتوں کے زوال کی تمنا کرتے ہیں۔

✅ آپ کو صرف وہی لوگ حسد کر سکتے ہیں،
جو آپ کے گھروں میں داخل ہوتے ہیں،
آپ کے حالات سے واقف ہوتے ہیں،
آپ کی دولت، ساز و سامان اور کامیابیوں کو جانتے ہیں۔

✅ اپنے بچوں کی ذہانت کا ذکر کسی کے سامنے نہ کریں۔
لوگ یا تو حسد کرتے ہیں یا تمنا کرتے ہیں کہ کاش ان کے بچے ایسے ہوتے۔
اپنے بچوں کی صحت اور نعمتوں سے انہیں محروم نہ کریں۔
محض فخر کے لیے ان کی نمائش نہ کریں۔

✅ کبھی بھی چیزوں کی قیمت نہ بتائیں:
گاڑی کی قیمت، گھر کی قیمت، یا جو کچھ خریدا ہے اُس کی قیمت مت بتائیں۔

کیوں؟ کیونکہ...

☑️ تمہاری زیادہ تر بیماریاں حسد کی وجہ سے ہیں۔
☑️ تمہاری زیادہ تر پریشانیاں حسد کا نتیجہ ہیں۔
☑️ تمہاری ناکامیاں، تمہاری طلاقیں، تمہارے غم،
یہ سب کے سب حسد سے پیدا ہوتے ہیں۔

❌ منصوبے مکمل نہیں ہوتے؟ – حسد
❌ بچے کامیاب نہیں ہوتے؟ – حسد
❌ کاروبار میں نقصان ہوتا ہے؟ – حسد
❌ نعمتیں ختم ہو جاتی ہیں؟ – حسد
❌ صحت خراب ہوتی ہے؟ – حسد
❌ پیارا بچھڑ جاتا ہے؟ – حسد
❌ تنخواہیں ختم ہو جاتی ہیں؟ – حسد
❌ گھریلو جھگڑے؟ – حسد
❌ زندگی میں اداسی، غم – یہ سب حسد کے اثرات ہیں۔

تو پھر کیا کریں؟

✅ لوگوں سے زیادہ اختلاط نہ کریں۔
✅ نماز کی پابندی کریں۔
✅ قرآن کھول کر پڑھیں۔
✅ دعاؤں کی کثرت کریں۔
✅ اور اللہ سے مانگیں کہ:
وہ آپ کے گھروں، بچوں، منصوبوں اور مال کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

🍁 How to Protect Your Blessings?

♦️ Do not express your happiness in front of others.
♦️ Do not talk about your children in front of others.
♦️ Do not speak about your good health to anyone.
♦️ Do not share your plans with anyone.
♦️ Do not talk about your success or prosperity.
♦️ Do not discuss the good aspects of your marital life.
♦️ Do not reveal your goals, dreams, or achievements.
♦️ Do not mention your wealth or income.
♦️ Keep promotions, salary increases, or new positions private.

✅ Practice silence. Speak only when necessary.
And if someone pressures you to talk, divert the conversation with a polite excuse:
(Excuse me, I have a call from home.
I have an urgent task.
Someone is waiting for me.
I need to leave now.)

✅ Do not let everyone enter your home.
By Allah! Most people who come to your homes do not wish you well.
They secretly desire the downfall of your blessings.

✅ Only those who know your private matters can envy you—
Those who enter your homes,
Know your conditions,
Are aware of your wealth, possessions, and successes.

✅ Never talk about your children's intelligence.
People either get jealous or wish their children were like yours.
Don't make your children a target by showcasing them just out of pride.

✅ Never reveal the price of anything you buy:
Whether it’s a car, a house, or any expensive item—keep the cost to yourself.

Why?

☑️ Most of your illnesses are due to envy.
☑️ Most of your troubles are caused by envy.
☑️ Your failures, divorces, and sorrows—
All these are results of jealousy and the evil eye.

❌ Projects never get completed? – Envy
❌ Children don’t succeed? – Envy
❌ Losses in business? – Envy
❌ Blessings disappear? – Envy
❌ Health issues? – Envy
❌ Loved ones lost? – Envy
❌ Salary cuts? – Envy
❌ Family conflicts? – Envy
❌ Sadness and depression in life – All are effects of envy.

So what should you do?

✅ Limit unnecessary socializing.
✅ Be regular in your prayers.
✅ Open and read the Qur’an regularly.
✅ Increase your supplications (duas).
✅ And ask Allah sincerely:

“O Allah, protect my home, my children, my plans, and my wealth under Your divine protection.”


کیا آپ جانتے ہیں؟کیا آپ جانتے ہیں کہ کبھی کبھار آپ یا آپ کے گھر والے عجیب و غریب بدبو محسوس کرتے ہیں، جبکہ باقی لوگ نہیں...
30/08/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ کبھی کبھار آپ یا آپ کے گھر والے عجیب و غریب بدبو محسوس کرتے ہیں، جبکہ باقی لوگ نہیں کرتے؟
جادو شدہ انسان اگر اس کا اثر (جیسے کپڑا یا کوئی اور چیز) لیا جائے اور کہیں دفن کیا جائے تو وہ اس اثر کے مقام پر ہونے والے حالات کو اپنے اوپر محسوس کرتا ہے۔
مثال کے طور پر
اگر جادو کا اثر پانی میں پھینکا گیا ہو، تو جادو زدہ شخص محسوس کرے گا کہ وہ خود پانی میں ہے۔( ڈوبنے کے خواب گدلا پانی ۔ یا کیچڑ دیکھنا وغیرہ)
اگر اثر کسی کتے کے منہ میں دفن کیا گیا ہو، تو وہ ایسا محسوس کرے گا جیسے وہ خود کتے کے منہ میں ہے۔
اسی طرح،
بدبو محسوس کرنا اکثر یہ ظاہر کرتا ہے کہ جادو کسی قبرستان، نالی کے پانی، یا کسی ناپاک جگہ پر دفن ہے۔
کبھی کبھی یہ بدبو گھر کی حالت کی خرابی کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے، اور متاثرہ شخص اس خراب حالت کا حصہ بن جاتا ہے۔
مثال کے طور پر، کچھ چھڑکے گئے جادو (سحر مرشوش) عجیب بدبو پیدا کرتے ہیں جو جادو زدہ شخص کو محسوس ہوتی ہے۔

Did you know that sometimes you or your family members may smell a strange and unusual odor, while others do not?
A person affected by magic (sihr) may experience the conditions of the place where the object used in the magic (such as a piece of clothing or any other item) has been buried or placed.
For example:
If the object used in the magic is thrown into water, the person affected may feel as if they are in water themselves. (They may see dreams of drowning, muddy water, or filth, etc.)
If the object is buried in a dog’s mouth, the person may feel as if they are in the dog’s mouth themselves.
Similarly,
Smelling a strange odor often indicates that the magical object is buried in a graveyard, sewage water, or some impure/dirty place.
Sometimes, this smell may also be due to the poor physical condition of the house, and the affected person becomes part of that unhealthy environment.
For example, certain types of scattered magic (called "Sihr Mershoosh") produce strange odors that are only perceived by the person under its influence.

هل تعلم؟
هل تعلم أن أحيانًا تشمّ أنت أو أحد من أفراد عائلتك رائحة غريبة وكريهة، بينما الآخرون لا يشعرون بها؟
الشخص المسحور، إذا أُخذ الأثر (مثل قطعة من ملابسه أو شيء يخصه) ودُفن في مكان ما، فإنه يشعر بالحالة الموجودة في ذلك المكان وكأنه هو نفسه هناك.
على سبيل المثال:
إذا أُلقي الأثر في الماء، يشعر المسحور وكأنه في الماء. (يرى أحلامًا عن الغرق، أو ماء عكر، أو طين، وما شابه ذلك).
وإذا دُفن الأثر في فم كلب، يشعر وكأنه هو نفسه داخل فم الكلب.
وبالمثل:
شمّ رائحة كريهة يدل غالبًا على أن السحر مدفون في مقبرة، أو في مياه المجاري، أو في مكان نجس وغير طاهر.
وأحيانًا تكون هذه الرائحة ناتجة عن سوء حالة المنزل، فيتأثر الشخص المسحور بذلك أيضًا ويشعر وكأنه جزء من هذا الوضع.
على سبيل المثال:
بعض أنواع السحر المَرشوش تُسبب روائح غريبة لا يشعر بها إلا الشخص المسحور.


#دعا #حفاظت

29/08/2025
خواب میں جادو کی تجدید بذریعہ کھانے کی کیفیت ختم کرنے کے لیے فائدہ مند آیاتVerses to Eliminate the Effect of Magic Renew...
29/08/2025

خواب میں جادو کی تجدید بذریعہ کھانے کی کیفیت ختم کرنے کے لیے فائدہ مند آیات
Verses to Eliminate the Effect of Magic Renewal through Food in Dreams
آيات نافعة لإبطال تجديد السحر في المنام عن طريق الطعام

یہ آیات روزانہ سونے سے پہلے مناسب آواز میں پڑھی جائیں اور پانی کے ایک گلاس پر بھی پڑھی جائیں، پھر یہ پانی سونے سے پہلے پیا جائے۔
نوٹ 🚨👇
آیات کو دو یا تین بار یا اس سے زیادہ دہرایا جائے تو یہ زیادہ مفید اور نفع بخش ہوگا، ان شاء اللہ۔
یہ عمل ایک مہینے تک یا اس وقت تک جاری رکھا جائے جب تک خواب میں کھانے کے ذریعے جادو کی تجدید کا سلسلہ ختم نہ ہو جائے۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
👇

1. الفاتحہ 7 بار

2.

(فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كُنْتُمْ بِآيَاتِهِ مُؤْمِنِينَ * وَمَا لَكُمْ أَلَّا تَأْكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ إِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ إِلَيْهِ ۗ وَإِنَّ كَثِيرًا لَيُضِلُّونَ بِأَهْوَائِهِمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِينَ * وَذَرُوا ظَاهِرَ الْإِثْمِ وَبَاطِنَهُ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَكْسِبُونَ الْإِثْمَ سَيُجْزَوْنَ بِمَا كَانُوا يَقْتَرِفُونَ * وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ ۗ وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰ أَوْلِيَائِهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ ۖ وَإِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ)
(سورة الأنعام: 118-121)

3.

(حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْ فِسْقٌ ۗ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ)
(سورة المائدة: 3)

4.

(إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ * طَعَامُ الْأَثِيمِ * كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ * كَغَلْيِ الْحَمِيمِ * خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَاءِ الْجَحِيمِ * ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ * ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ * إِنَّ هَٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهِ تَمْتَرُونَ)
(سورة الدخان: 43-50)

5.

(ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ * لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ * فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ * فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ * فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ * هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ)
(سورة الواقعة: 51-56)

6.

(وَاسْتَفْتَحُوا وَخَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ * مِنْ وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِنْ مَاءٍ صَدِيدٍ * يَتَجَرَّعُهُ وَلَا يَكَادُ يُسِيغُهُ وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ ۖ وَمِنْ وَرَائِهِ عَذَابٌ غَلِيظٌ)
(سورة إبراهيم: 15-17)

Verses to Eliminate the Effect of Magic Renewal through Food in Dreams

These verses should be recited every night before sleeping, in a suitable (audible) voice.
Recite them over a glass of water as well, then drink the water before going to sleep.

Note 🚨👇
If the verses are repeated two or three times (or more), it will be more beneficial and effective, In shā Allāh.

This practice should be continued for one month, or until the renewal of magic through food in dreams completely stops.

آيات نافعة لإبطال تجديد السحر في المنام عن طريق الطعام

تُقرأ هذه الآيات كل ليلة قبل النوم بصوت مناسب،
ويُقرأ عليها أيضًا على كوب من الماء، ثم يُشرب هذا الماء قبل النوم.

📌 ملاحظة:

إذا تم تكرار الآيات مرتين أو ثلاث مرات أو أكثر، فسيكون ذلك أكثر نفعًا وفائدة – بإذن الله.

يُستمر على هذا العمل لمدة شهر،
أو حتى تنقطع تمامًا حالات تجديد السحر عن طريق الطعام في المنام.


عاشق جن کی حقیقت اور اس کا روحانی علاجReality of Aashiq Jinn and Its Spiritual Treatmentحقيقة الجن العاشق وعلاجه الروحيع...
28/08/2025

عاشق جن کی حقیقت اور اس کا روحانی علاج
Reality of Aashiq Jinn and Its Spiritual Treatment
حقيقة الجن العاشق وعلاجه الروحي

عاشق جن، جنسی حملے اور جادو – حقیقت یا دھوکہ؟
عاشق جن کی حقیقت کے بارے میں اکثر لوگ الجھن کا شکار ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے ایک حقیقت مانتے ہیں، جبکہ کچھ کے نزدیک یہ محض جادو کا ایک نفسیاتی اثر ہوتا ہے۔ عاشق جن کی موجودگی کا اصل مقصد انسان کو گناہ میں مبتلا کرنا، اس کی زندگی میں انتشار پیدا کرنا اور عبادات سے دور کرنا ہوتا ہے۔
عاشق جن کے حملے حقیقت میں مریض کے دماغ پر مسلط عارض (جن) اور جادو کی پیدا کردہ ایک کیفیت کا حصہ ہوتے ہیں۔ یہ حملے بظاہر حقیقی محسوس ہوتے ہیں، لیکن درحقیقت یہ شیطانی وسوسے اور خوابوں میں اثراندازی کی ایک شکل ہوتی ہے، جس کا مقصد انسان کو خوفزدہ کرنا اور اسے مزید کمزور کرنا ہوتا ہے۔ لہٰذا، ہمیں ان حملوں کو حقیقت کا درجہ نہیں دینا چاہیے، کیونکہ ان پر غیر ضروری غور و فکر کرنے سے مریض مزید الجھن اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو سکتا ہے۔
عاشق جن کی علامات کب ظاہر ہوتی ہیں؟
عاشق جن کی علامات اس وقت زیادہ شدت اختیار کرتی ہیں جب جادو کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ جوں جوں جادو کے اثرات بڑھتے ہیں، عاشق جن کے اثرات بھی زیادہ واضح ہونے لگتے ہیں۔
کن عوامل سے عاشق جن کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے؟
1. نفسیاتی حالت
اگر مریض کی ذہنی حالت کمزور ہو، تو اس پر عاشق جن کی علامات زیادہ شدت سے ظاہر ہوتی ہیں۔ یہ حقیقت اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ علامات مکمل طور پر حقیقی نہیں بلکہ نفسیاتی و روحانی اثرات کا مجموعہ ہیں۔
2. مرشوش (چھڑکا گیا) جادو
مرشوش جادو کی زیادتی بھی عاشق جن کی شدت میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ جس گھر میں زیادہ جادو چھڑکا جاتا ہے، وہ مکمل طور پر جادو کے زیرِ اثر آ جاتا ہے، اور اسی تناسب سے عاشق جن کے اثرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
3. گھر کی حفاظت (تحصین) کا اہتمام
اگر گھر کی تحصین (روحانی حفاظت) مضبوط ہو، تو عاشق جن کا اثر کمزور ہونے لگتا ہے، لیکن بعض اوقات جادوگر یا تابع جن مریض پر مزید حملے کر کے اپنے اثر کو باقی رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔
4. طاقتور علاجی پروگرام کا نفاذ
جب کوئی شخص باقاعدگی سے رُقیہ شرعیہ کا اہتمام کرتا ہے اور اللہ کے ذکر کو اپنی زندگی میں شامل کرتا ہے، تو عاشق جن زیادہ پریشان ہو کر مریض کو مزید خوابوں میں اثرانداز ہونے، کھانے پلانے (إطعام منامي) اور جنسی حملے کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ جادو ٹوٹنے کے قریب ہے، اور شریر جن آخری وار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔((ایسے حالات میں راقی سے مشورہ لازمی طور رکھیں ))
حاملہ خواتین اور عاشق جن
اگر کسی عورت پر جادو کے ذریعے حمل میں رکاوٹ ڈالی گئی ہو، تو حمل ضائع ہونے سے پہلے اس پر عاشق جن کے حملے کی شدت زیادہ ہو سکتی ہے۔ یہ اس لیے ہوتا ہے کہ جادو مزید طاقت حاصل کرے اور نتیجتاً حمل ضائع ہو جائے۔
کیا عاشق جن جادو کی تیاری کا ایک حصہ ہے؟
جی ہاں، بعض صورتوں میں عاشق جن جادو کی تیاری کا حصہ ہوتا ہے، خاص طور پر سحر العشق (عاشق جن کا جادو) کے ذریعے۔ اس کا مقصد کسی مخصوص فرد کو کنٹرول میں رکھنا، اسے گناہوں میں مبتلا کرنا اور اس کے خیالات کو قابو میں لینا ہوتا ہے۔
روحانی علاج
سورہ البقرہ، آیت 102 پڑھ کر مریض پر دم کریں، کیونکہ اس میں جادو کا ذکر ہے۔
سورہ الفلق اور سورہ الناس کی تلاوت کثرت سے کریں، کیونکہ یہ شیطانی وسوسوں کے خلاف بہترین حفاظت ہے۔
سات دن تک صبح و شام آیۃ الکرسی اور آخری تین قل دم شدہ پانی پر پڑھ کر مریض کو پلائیں اور نہانے کے لیے دیں۔
زیتون کے تیل پر دم کرکے جسم پر لگائیں، خاص طور پر سونے سے پہلے۔
کیا عاشق جن جادو کی طاقت اور تجدید کی علامت ہے؟
جی ہاں، عاشق جن بعض اوقات جادو کی طاقت اور تجدید کی علامت بھی ہوتا ہے، خاص طور پر جب مریض علاج شروع کرتا ہے اور جادوگر یا تابع جن اسے قابو میں رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ جب جادو کمزور ہونے لگتا ہے، تو عاشق جن مریض کو خواب میں حملے یا غیر اخلاقی مناظر دکھا کر جادو کو تقویت دینے کی کوشش کرتا ہے۔
روحانی علاج
سونے سے پہلے آیۃ الکرسی، آخری تین قل اور دعائے مسنونہ پڑھ کر جسم پر دم کریں۔
دم شدہ پانی سے غسل کریں، خاص طور پر وہ پانی جس میں کنکری نمک، سدر کے پتے اور لبان الذکر کا قہوہ شامل ہو۔
صبح و شام سورہ الصافات (1-10)، سورہ الرحمن، سورہ الجن پڑھیں تاکہ جناتی اثرات ختم ہوں۔
مسک الاسود (کالی مشک) ناف اور جسم کے دیگر کمزور حصوں پر لگائیں تاکہ جناتی تسلط کم ہو۔
یا یہ محض ایک جن کا داخلہ ہے جو مریض کے عشق میں مبتلا ہوگیا ہے؟
یہ امکان بھی موجود ہے کہ عاشق جن کسی خاص مریض سے محبت میں مبتلا ہو، خاص طور پر اگر مریض میں سحر یا نظر بد کی علامات پہلے سے موجود ہوں۔ بعض جنات کسی مخصوص شخص کو اپنی ملکیت سمجھنے لگتے ہیں اور پھر وہ اسے تنہائی، خوف، یا نفسیاتی مسائل میں مبتلا کرتے ہیں۔
روحانی علاج
سورہ البقرہ روزانہ سنیں یا پڑھیں، خاص طور پر آیات 102، 255، 285-286۔
غسل میں سمندری نمک اور سدر کے پتوں کا استعمال کریں۔
روزانہ 100 مرتبہ لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم پڑھیں، کیونکہ یہ جناتی تسلط کے خلاف مؤثر ہے۔
اگر خواب میں جنسی حملے نظر آئیں، تو لبان الذکر کی دھونی دیں، کیونکہ اس سے شریر جنات قریب نہیں آتے۔
عاشق جن کوئی سادہ معاملہ نہیں، بلکہ یہ جادو، جناتی تسلط اور شیطانی وسوسوں کی ایک پیچیدہ شکل ہوسکتا ہے۔ اگر عاشق جن کا تعلق جادو سے ہے، تو علاج صرف اور صرف شریعت کے مطابق Ruqyah Shar'iyyah سے ممکن ہے۔ ہر حال میں صبر، استقامت اور اللہ پر مکمل بھروسہ ضروری ہے، کیونکہ اللہ کے ذکر سے ہی شیطانی اثرات ختم ہوتے ہیں۔

Reality of Aashiq Jinn and Its Spiritual Treatment

Lover Jinn, Sexual Attacks, and Black Magic – Reality or Deception?

The concept of the "Aashiq Jinn" (a jinn that falls in love with a human) often leaves people confused. Some believe it to be a reality, while others consider it merely a psychological effect caused by black magic. The primary goal of a lover jinn is to drive a person into sin, cause chaos in their life, and distance them from acts of worship.

In reality, the attacks of a lover jinn are a combination of the effects of black magic and the domination of a jinn over the patient’s mind. These attacks may feel real, but they are mostly satanic whispers and a form of dream manipulation intended to frighten the individual and weaken them further. Therefore, such experiences should not be treated as undeniable realities, because overthinking them can lead to mental stress and confusion.

When Do the Symptoms of Aashiq Jinn Become Prominent?

Symptoms of the lover jinn become more intense when the power of black magic increases. As the effects of magic grow stronger, the influence of the jinn becomes more visible.

Factors That Intensify the Influence of Aashiq Jinn:

1. Psychological State

If the patient’s mental state is weak, the symptoms of the lover jinn become more intense. This suggests that these symptoms are not purely physical but a combination of psychological and spiritual effects.

2. Sprinkled (Murshush) Magic

In places where sprinkled magic is heavily used, the entire household may come under its influence. Consequently, the effects of the lover jinn increase accordingly.

3. Spiritual Protection of the Home

A spiritually protected (fortified) home weakens the jinn’s influence. However, sometimes, in such cases, the magician or the jinn may intensify attacks in an attempt to regain control.

4. Implementation of a Strong Healing Program

When a person regularly performs Ruqyah Shar’iyyah and incorporates the remembrance of Allah into their life, the lover jinn becomes agitated. It then attempts to influence the patient through dreams, feeding (in dreams), and sexual attacks. This usually indicates that the magic is weakening and the jinn is making a final effort to maintain its grip.
(In such situations, consulting a qualified ruqyah practitioner is highly recommended.)

Pregnant Women and Aashiq Jinn

If black magic has been done to prevent pregnancy, a pregnant woman may face increased attacks from the lover jinn. The purpose is to strengthen the magic and cause a miscarriage.

Is the Aashiq Jinn a Part of Magic Preparation?

Yes, in certain cases, the lover jinn is used as part of preparing black magic – particularly in “Sihr al-‘Ishq” (magic of love). The purpose is to control the targeted person, make them fall into sins, and manipulate their thoughts and emotions.

Spiritual Treatment:

Recite Surah Al-Baqarah, Ayah 102 and blow on the patient – this verse mentions magic specifically.

Recite Surah Al-Falaq and Surah An-Naas frequently, as they provide strong protection against satanic whispers.

For seven days, recite Ayat-ul-Kursi and the last three Quls (Ikhlas, Falaq, Naas) in the morning and evening over water. Have the patient drink this water and bathe with it.

Blow over olive oil after reciting Qur'anic verses and apply it to the body, especially before sleeping.

Is the Lover Jinn a Sign of Magic Renewal or Strengthening?

Yes, sometimes the presence of a lover jinn indicates a renewal or strengthening of black magic – especially when treatment is initiated. The magician or the jinn might attempt to strengthen its control through dreams and immoral visions, especially as the magic weakens.

Additional Spiritual Treatments:

Before sleeping, recite Ayat-ul-Kursi, the last three Quls, and authentic prophetic supplications, and blow over the body.

Bathe with spiritually treated water containing rock salt, sidr (lotus) leaves, and frankincense (luban al-dhakar) decoction.

Recite Surah As-Saffat (1–10), Surah Ar-Rahman, and Surah Al-Jinn in the morning and evening to remove jinn-related effects.

Apply black musk (misk al-aswad) to the navel and other weak points on the body to reduce jinn control.

Could This Just Be a Jinn That Has Fallen in Love with the Patient?

Yes, it is also possible that the jinn has fallen in love with a specific person, especially if that individual already has signs of black magic or evil eye. Some jinns start treating the individual as their "property" and try to isolate them, causing fear and psychological issues.

More Spiritual Remedies:

Listen to or recite Surah Al-Baqarah daily, focusing on verses 102, 255 (Ayat-ul-Kursi), and 285–286.

Use sea salt and sidr leaves in your bath.

Recite "La hawla wa la quwwata illa billah al-‘Aliyy al-‘Azim" 100 times daily – this is powerful against jinn influence.

If experiencing sexual attacks in dreams, use frankincense smoke (Luban), as it repels evil jinn.

Final Words:

The lover jinn is not a simple issue. It is a complex interplay of magic, jinn possession, and satanic whisperings. If it is tied to black magic, the only effective cure is through Ruqyah Shar’iyyah, according to Islamic principles.

In every situation, patience, steadfastness, and complete reliance on Allah are essential. Only through the remembrance of Allah can these evil influences be eradicated.

حقيقة الجن العاشق وعلاجه الروحي

الجن العاشق، الاعتداءات الجنسية، والسحر – حقيقة أم وهم؟

يُعتبر موضوع الجن العاشق من أكثر المواضيع التي تثير الجدل والحيرة بين الناس. فالبعض يؤمن بوجوده كحقيقة، في حين يراه آخرون مجرد تأثير نفسي ناتج عن السحر. إن الهدف الأساسي من وجود الجن العاشق هو إيقاع الإنسان في المعاصي، وإدخال الفوضى في حياته، وإبعاده عن العبادة والطاعات.

في الحقيقة، هجمات الجن العاشق هي حالة ناتجة عن سيطرة عارض (جن) على عقل المريض نتيجة للسحر. تبدو هذه الهجمات حقيقية ظاهريًا، لكنها في الواقع مجرد وساوس شيطانية وتدخلات في الأحلام تهدف إلى تخويف الإنسان وإضعافه نفسيًا وروحيًا. ولذلك، لا ينبغي اعتبار هذه الهجمات كحقيقة مطلقة، لأن الانشغال المفرط بها قد يزيد من حالة التوتر والاضطراب العقلي لدى المريض.

متى تظهر أعراض الجن العاشق؟

تزداد أعراض الجن العاشق حدة عندما تزداد قوة السحر. فكلما اشتد تأثير السحر، ظهرت علامات الجن العاشق بشكل أوضح على المريض.

ما العوامل التي تؤدي إلى زيادة تأثير الجن العاشق؟

1. الحالة النفسية للمريض

إذا كانت الحالة النفسية للمريض ضعيفة، فإن الأعراض تزداد وضوحًا وشدة، مما يدل على أن هذه العلامات ليست مادية بحتة، بل مزيج من التأثيرات النفسية والروحية.

2. السحر المرشوش

السحر المرشوش بكثافة داخل المنزل يمكن أن يؤدي إلى سيطرة كاملة للسحر على المكان، وبالتالي يزيد من تأثير الجن العاشق على ساكنيه.

3. قلة التحصين

إذا كان تحصين المنزل ضعيفًا، يسهل على الجن التأثير على أفراده. أما إذا كان التحصين قويًا، فإن تأثير الجن يضعف، ولكن قد يحاول الجن أو الساحر شن هجمات جديدة للحفاظ على سيطرتهم.

4. بداية العلاج الشرعي القوي

عند بدء المريض برقية شرعية منتظمة وذكر الله، فإن الجن العاشق يشعر بالضيق ويحاول الانتقام من خلال التأثير في الأحلام، تقديم الطعام في المنام (إطعام منامي)، أو من خلال اعتداءات جنسية. وهذه علامات تدل على أن السحر بدأ بالضعف، وأن الجن يحاول القيام بمحاولة أخيرة للسيطرة.
(وفي هذه الحالة يجب الرجوع إلى راقٍ شرعي موثوق)

النساء الحوامل والجن العاشق

إذا كان الهدف من السحر هو منع الحمل، فقد تتعرض المرأة الحامل لاعتداءات متكررة من الجن العاشق، وذلك بهدف تقوية السحر والتسبب في إسقاط الجنين.

هل الجن العاشق جزء من إعداد السحر؟

نعم، في بعض الحالات يُستخدم الجن العاشق كأداة من أدوات السحر، خاصة في ما يسمى بـ "سحر العشق"، ويهدف هذا النوع من السحر إلى السيطرة على شخص معين، وإيقاعه في المعاصي، والتحكم في أفكاره وسلوكياته.

العلاج الروحي للجن العاشق

قراءة سورة البقرة، آية 102 والنفث بها على المريض، لما فيها من ذكر واضح للسحر.

الإكثار من قراءة سورتي الفلق والناس، فهما من أعظم سور الحماية من الوساوس الشيطانية.

لمدة سبعة أيام، تُقرأ آية الكرسي والمعوذات الثلاث صباحًا ومساءً على ماء، ثم يُشرب منه ويُغتسل به.

يُقرأ على زيت الزيتون وتُدهن به أعضاء الجسد، خصوصًا قبل النوم.

هل الجن العاشق علامة على تجديد السحر أو قوته؟

نعم، في كثير من الحالات، يكون ظهور الجن العاشق مؤشرًا على تجديد السحر أو محاولات الجن للسيطرة مجددًا على المريض خاصة عند بدء العلاج. يبدأ الجن حينها بالتأثير على الأحلام وعرض مشاهد غير أخلاقية بهدف إعادة تقوية السحر.

علاجات إضافية

قراءة آية الكرسي والمعوذات الثلاث والأذكار المأثورة قبل النوم، والنفث على الجسد.

الاغتسال بماء مقرؤ عليه، ويفضّل أن يُضاف إليه الملح الصخري، وورق السدر، ومغلي اللبان الذكر.

قراءة سورة الصافات (الآيات 1-10)، وسورة الرحمن، وسورة الجن صباحًا ومساءً.

استخدام المسك الأسود على السرة وأماكن الضعف في الجسم لتقليل سيطرة الجن.

هل يمكن أن يكون هذا مجرد جن عشق المريض؟

نعم، من الممكن أن يكون الجن قد عشق المريض فعلاً، خاصة إذا كان المريض يعاني من أعراض سابقة للسحر أو العين. في بعض الحالات، يبدأ الجن باعتبار الشخص "ملكًا له"، مما يدفعه لعزله، وتخويفه، والتأثير عليه نفسيًا وروحيًا.

علاج هذه الحالة:

الاستماع إلى سورة البقرة يوميًا، مع التركيز على الآيات: 102، 255، 285-286.

الاغتسال بماء يحتوي على ورق السدر وملح البحر.

تكرار "لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم" مائة مرة يوميًا.

استخدام دخان اللبان الذكر عند رؤية أحلام جنسية، فهو طارد للجن الفاسق.

خاتمة

الجن العاشق ليس حالة بسيطة، بل هو شكل معقد من أشكال السحر، والتسلط الجني، والوساوس الشيطانية.
وإذا كان مرتبطًا بالسحر، فلا علاج له إلا عبر الرقية الشرعية المبنية على القرآن والسنة.

في جميع الأحوال، يجب التحلي بالصبر والثبات، والتوكل التام على الله، لأن ذكر الله وحده كفيل بإبطال كيد الشياطين، وزوال أثر السحر.



Address

STREET NO 1 HOME NO 2 AKAB JINAZGA HADOKE MURIDKE
Muridke
45000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الرقية الشرعية من القرآن والسنة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram