Hakeem Ashfaq

Hakeem Ashfaq اسلام علیکم یہ پیج حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب کا ہے۔ سب بھائ یہاں پہ مشورہ اور ملنے کا وقت لے سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر 03004620835 ……03074688599

22/11/2020

U can contact us for free Questioning about health
03004620835
03074688599

Corona virus ka ab tk ka sb sy behtreen solution.
30/03/2020

Corona virus ka ab tk ka sb sy behtreen solution.

11/11/2019
29/09/2019

قطرے آنا ، لیسدار مادہ کا اخراج، اح**ام ، جریان ، تناٶ انتشار کی کمی ، امساک کی کمی، زیابیطیس کی وجہ سے مردانہ کمزوری
۔۔۔۔ان سب کے لیۓ ۔۔۔۔ انباکس میسینجر پر نسخے مانگنے والوں کے نام ھے یہ پوسٹ ۔۔۔ لیکن اس کو سمجھیں پھر نسخے کی طرف جائیں ۔۔ علی رضا جالندھری
☜مادہ منویہ جو درحقیقت انسان کا جوھر حیات ہے، پیشاب کرتے وقت پیشاب کی نالی سے بلا ارادہ خارج ہوا کرتا ہے۔ ملاپ کے بعد ویرج کا نکلنا خواہ وہ پیشاب سے پہلے ہو بعد یا درمیان میں خارج ہو یا چلتے پھرتے کام کرتے وقت خیالات شہوانی کے پیدا ہونے سے جاری ہو جائے یا حرکات یا کسی چیز کو مس کرنے سے نکل جائے وغیرہ وغیرہ۔ غرضیکہ ملاپ یا کوئی ایسی صورت کے علاوہ جس میں اخراج منی کی کوشش کی جائے۔ اگر منی بلا ارادہ خارج ہو تو اسے جریان منی کہتے ہیں۔

تشخیص مرض:
جب یہ معلوم ہو جائے کہ کوئی سفید یا زرد یا سیاہی مائل پتلی یا گاڑھی رطوبت عضو کے راستے سے خارج ہوتی ہے تو اس کی شناخت کی ضرورت ہے کہ وہ رطوبت کیا ہے۔ کیا وہ واقعی منی ہے یا کوئی اور رطوبت۔ کیونکہ عضو کے راستے سے مندرجہ ذیل رطوبت سے خارج ہو سکتی ہے۔

۱۔منی ۲۔ودی ۳۔ مذی ۴۔ گردوں کی چربی ۵ ۔ پیپ اور دوسری رطوبت

یاد رہے کہ پیپ میں ایک قسم کی بُو ہوتی ہے اور اس کے ساتھ خون کا کوئی قطرہ نکل آئے تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ پیپ ہے اور پیشاب کی نالی یا مثانہ وغیرہ میں زخم ہے یہ منی ہے۔ لہٰذا اس کے مطابق علاج کیا جائے۔

مذی۔
یہ ایک رطوبت ہے جو عضو کے تناوْ میں آ جانے پر یا شہوت انگیز مناظر دیکھنے پر یا شہوت انگیز خیالات آنے پر پیشاب کی نالی سے خارج ہو جاتی ہے تاکہ احلیل اجزائے منی کے لیے چکنا ہو کر صاف ہو جائےاور منی بلا کسی رکاوٹ کے خارج ہو سکے۔

ودی۔
اس رطوبت کا نام ہے جو پیشاب نکلنے کے وقت پیشاب کے سوراخ میں آجاتی ہے اور اپنی لیس دار رطوبت کی وجہ سے احلیل کی دیواروں کو رگڑ اور پیشاب کی تُرشی سے محفوظ رکھتی ہے ان دونوں رطوبتوں کا تعلق ضروریات سے ہے۔

مگر جب ان گردوں کی قوتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو یہ بھی کثرت سے نکلنا شروع ہو جاتی ہیں اور ایسی حالت میں جب یہ ضرورت سے زیادہ نکلیں تو تناوْ میں کمی آجاتی ہے اور انسان کو کمزور کردیتی ہیں۔

گُردوں کی چربی۔
یہ خصوصاً اس وقت نکلتی ہے جب ملاپ کے بعد پیشاب کیا جائے یہ لیس دار سفیدی مائل اور پتلی رطوبت میں نکلتی ہے اور یہ گُردوں کی کمزوری کی علامت ہوتی ہے۔

منی۔
یہ عام طور پر پیشاب سے ملی ہوئی یعنی پیشاب کے درمیان یا پہلے یا بعد میں خارج ہوتی ہے اس میں ایک قسم کی بُو ہوتی ہے اور بعض دفع اس کے اخراج میں لذت محسوس ہوتی ہے۔

وجوہات۔
جلق، کثرت ملاپ، کثرت منی، محرک شہوت مناظر دیکھنا، حدتمنی، سینما فلم وغیرہ، غیر فطری حرکات، محرک اشیاء مثلاً چاِئے، قہوہ، منشیات، شراب وغیرہ کا بکثرت استعمال، گرم مقوی غذائیں مثلاً گوشت پلاوء وغیرہ کا بکثرت استعمال، قبض، سوزش، پتھری گردہ، بواسیر، بدہضمی وغیرہ۔

علامات۔
پیشاب اور پاخانہ کے وقت منی کا اخراج ہوتا ہے۔ کمزوری، لاغری، سُرعت، بدہضمی، درد سر، کمزوری دماغ وغیرہ عوارض پیدا ہوتے ہیں۔ حافظہ کی کمزوری، نیند کم آنا، مریض کاہل اور سست ہو جاتا ہے، بالآخر نوبت یہاں تک پہنچتی ہے کہ ذراسی تحریک سے، رگڑ لگنے سے یا محض ملاپ ہی سے بلا نعوظ کچھ خط آ کر یا بلاحظ ہی انزال ہو جاتا ہے۔ مریض تنہائی پسند ہو جاتا ہے۔

علاج۔
سیلان مذی یا ودی اور اُن کے علاج قریب قریب ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں اور جریان کی دوائی اکثر مذی یا ودی کے لئے بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔ اصل سبب پیدا ہو تو ان عادات کو دور کریں، مرغن اشیاء اور محرکات کا استعمال فوراً بند کردیں ۔
نسخہ نسخہ نسخہ نسخہ
علی رضا جالندھری
کثیر الفوائد

"""""سفوفِ شباب نو"""""

فوائد،جریان،اح**ام،سرعت انزال،امساک،کمردرد،چکر آنا،اعصابی کمزوری،مادہ منویہ کو گاڑھا
اور طاقت ور پیدا کرتا ہے،انتشار اور تناٶ کامل کرتا ھے ٫ زیابیطیس کی وجہ سے ھونے والی جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری کا خاتمہ کرتا ھے ۔ ان تمام امراض کو ختم کرکے جسم میں قوت مردانگی پیدا کرتا ہے

نسخہ:
ھوالشافی :
تال مکھانہ10گرام،تخم خشخاش10گرام،تل سفید10گرام،مغز چرونجی10گرام
مغز پستہ10گرام،مغز پنبہ دانہ10گرام،مغز تخم خربوزہ10گرام،مغز تخم کسنبہ10گرام
چھوہارہ 25گرام،تج5گرام،مغزبادام20گرام،بیجبند5گرام، موصلی سیاہ5گرام
موصلی سفید5گرام،جلوتری5گرام، گوند کیکر5گرام،کتیرا5گرام
بہمن سرخ5گرام،بہمن سفید5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام
مصطگی3گرام،کباب چینی3گرام،بوپھلی10گرام،سورنجاں3گرام
دارچینی3گرام، زنجبیل3گرام، عاقرقرحا5گرام،تخم کونچ10گرام ٫ کشتہ چاندی 5 گرام ۔
ترکیب تیاری،تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنا لیں
مقدار خوراک، 6 گرام،صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 21 یوم تک ۔
داعی الخیر
حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب۔03004620835
03074688599

25/07/2019

رابطہ نمبر حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب 03004620835
03074688599

25/07/2019

رابطہ نمبر حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب 03004620835
03074620835

رابطہ نمبر حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب 0300462083503074620835
25/07/2019

رابطہ نمبر حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب 03004620835
03074620835

اسلام علیکم یہ پیج حکیم محمد اشفاق نور پوری صاحب کا ہے۔ سب بھائ یہاں پہ مشورہ اور ملنے کا وقت لے سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر 03004620835 ……03074688599

Address

Nangal Sadhan
Muridke
39000

Telephone

+923004620835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Ashfaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Ashfaq:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram