Dr Muhammad Gulfam

Dr Muhammad Gulfam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Gulfam, Doctor, Muridke.

رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا
اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما
سورۃ طہ آیت 114
میرا پیغام 📚
کہ میرے ملک کا ہر بچہ سرکاری سکول میں ہی تعلیم حاصل کرے
سوچ بدلو ✒️
سرکاری سکول بہترین سکول🏫
آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے سرکاری سکول میں اپنے بچوں کو پڑھائیں

15/07/2025

دیواروں پر کی گئی وال چاکنگ ایک غلط قدم ہے
ایسے غیر اخلاقی الفاظ جسے پڑھنے میں بھی شرم محسوس ہوتی ہے
آپ دوستوں کی کیا رائے ہے ؟؟؟؟؟؟

08/07/2025

آپ اپنی زندگی کو آسان بنائیں
ورزش کو روزآنہ کی روٹین بنائیں
بھرپور اور صحت مند زندگی گذاریں
کیوں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے

30/06/2025

اہم پیغام
مسجدوں کو چندہ دل کھول کر دیا کریں
تاکہ امام مسجد کو ہمارے سامنے ہاتھ نا پھیلانا پڑھے
جزاک اللہ خیر

25/06/2025

آمین یارب العالمین

23/06/2025

سوکڑاپن
بچوں میں لاغری اور غذائی کمی کا ہونا

22/06/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
یا اللہ ایران اور فلسطین کی غیبی مدد فرما 🤲

21/06/2025

اسلام علیکم
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان والی زندگی دے
آمین یارب العالمین

17/06/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
یا اللہ پلیز اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ایران اور فلسطین کی غیبی مدد فرما 🤲

16/06/2025

بچوں کا روتے وقت سانس کا روکنا
وجوہات اور ضروری احتیاط

ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیںباپ گھر میں درخت ہوتے ہیں
15/06/2025

ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں
باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں

14th june 2025یومِ عالمی ڈینگی ڈے
14/06/2025

14th june 2025
یومِ عالمی ڈینگی ڈے

چائلڈ لیبر ڈے - محنت کش بچوں کا عالمی دن12 جونThursday, 12 June 2025آج 12 جون کو دنیا بھر میں ’’چائلڈ لیبر ڈے‘‘ منایا جا...
12/06/2025

چائلڈ لیبر ڈے - محنت کش بچوں کا عالمی دن
12 جون
Thursday, 12 June 2025

آج 12 جون کو دنیا بھر میں ’’چائلڈ لیبر ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد بچوں سے جبری مشقت کے خلاف شعور اجاگر کرنا اور حکومتوں و اداروں کو عملی اقدامات کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان سمیت ہمارے پیارے ضلع سانگھڑ کے ہزاروں بچے آج بھی ہوٹلوں، ورکشاپوں، فیکٹریوں، اینٹوں کے بھٹوں اور دیگر جگہوں پر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری نے ان بچوں سے بچپن چھین لیا ہے، ان کا قلم چھین کر ہاتھ میں اوزار تھما دیا گیا ہے۔

پاکستان میں بچوں سے مشقت کے خلاف قوانین تو موجود ہیں مگر بدقسمتی سے ان پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ حکومتی ادارے اور سیاسی نمائندے زبانی دعوے تو کرتے ہیں مگر زمینی حقائق بدستور خوفناک ہیں۔ لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہیں اور دو وقت کی روٹی کے لیے دن بھر مشقت کرتے ہیں۔

چائلڈ لیبر صرف ایک دن منانے سے ختم نہیں ہوگی، اس کے لیے حکومت، سماجی تنظیموں اور پوری قوم کو متحد ہو کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کے ہاتھوں میں کتاب ہونی چاہیے نہ کہ اوزار۔

Address

Muridke

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923338252144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Gulfam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Gulfam:

Share

Category