New Syed Pharma

New Syed Pharma medicine

Jummah Mubarak ❤️ To All Muslims
22/08/2025

Jummah Mubarak ❤️ To All Muslims

"Empowering a healthier nation — celebrating the freedom to grow, progress, and thrive. 🇵🇰"
14/08/2025

"Empowering a healthier nation — celebrating the freedom to grow, progress, and thrive. 🇵🇰"

*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات*16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایاتبھادوں پنجابی اور نانک...
12/08/2025

*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات*

16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات
بھادوں پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔

بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔
بابا گُرو نانک جو سکھوں کے سب سے بڑے گُرو ہیں اپنی کتاب گُرو گرنتھ صاحب میں لکھتے ہیں کہ "بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔
روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، مگھر، پوہ، ماگھ، پھگن، جیت اور 1 بہن (بھادوں) کے نام پر رکھے گئے یعنی سال کے سارے مہینوں میں بھادوں گیاراں بھائیوں کی اکلوتی اور انتہائی لاڈلی بہن ہے۔

مزید روایات میں ہے کہ بھادوں جہاں انتہائی لاڈی اور میٹھی ہے وہاں منہ زور، نکی چڑی، تیکھی اور چُبھنے والی بھی ہے اسی لیے اس مہینے کی گرمی اگر تیز ہوجائے تو انسان پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے، اس مہینے میں ہوا اگر چلتی ہو تو انتہائی سہانہ موسم ہوتا ہے اور ہوا اگر بند ہو جائے تو سانس بھی بند ہو جاتی ہے۔
کہتے ہیں بھادوں اگر برسے تو زمین پر رہنے والی مخلوق چرند، برند، حشرات سبھی اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور اس دلفریب موسم کے مزے لُوٹتے ہیں اور بھادوں اگر خُشک ہو جائے تو یہ ہر چیز کو خشک کرکے رکھ دیتی ہے اس لیے اس موسم میں رب کائنات سے رحمت کی دُعائیں مانگنی چاہیے تاکہ اس موسم کی سختی سے بچا جا سکے۔
بھادوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جیٹھ اور ہاڑ کی شدید گرمی کو ختم کرنے کے بعد جب خُود ختم ہوتی ہے تو اپنے وجود کو کھونے کے ساتھ یہ زمین پر بہار کو جنم دیتی ہے اور موسم کو زمین والوں کے لیے انتہائی خوشگوار بنا دیتی ہے۔

پنجابی اور نانک شاہی کلینڈر کا آغاز 1469 میں بابا گُرو نانک کی پیدائش کے دن سے کیا جاتا ہے اور اس آرٹیکل میں اس مہینے اور کیلینڈر کا ذکر آپ کی معلومات میں اضافے کے لیے کیا جارہا ہے۔

11/08/2025

میں ڈاکٹر ظفر نزیر مُغل یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے
استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا

Jummah Mubarak ❤️ To All Muslims
08/08/2025

Jummah Mubarak ❤️ To All Muslims

Breathe better. Live stronger. This World Lung Cancer Day, New Syed Pharma stands committed to supporting lung health—na...
01/08/2025

Breathe better. Live stronger. This World Lung Cancer Day, New Syed Pharma stands committed to supporting lung health—naturally and scientifically. 🌿🫁

Syed Pharma

🌐 دوستی کا عالمی دن 🤝محبت، خلوص، اعتماد اور ساتھ نبھانے کا دن " المُغل ٹی وی " کی جانب سےتمام مغل برادری کودوستی کے عالم...
31/07/2025

🌐 دوستی کا عالمی دن 🤝
محبت، خلوص، اعتماد اور ساتھ نبھانے کا دن " المُغل ٹی وی " کی جانب سے
تمام مغل برادری کودوستی کے عالمی دن پر دل کی گہرائیوں سے سلام! ❤️
ہم فخر سے کہتے ہیں کہ مغل برادری نے ہمیشہ رشتوں، دوستی اور بھائی چارے کوعزت دی، نبھایا، اور آگے بڑھایا۔
آیئے! آج کے دن ہم عہد کریں کہ
ہماری دوستی، اتحاد اور محبت نسلوں تک ایک مثال بنی رہے گی۔
🤍 دوستی زندہ باد — مغل برادری پائندہ باد! 🤍
www.almughaltv.com

🩺 World Hepatitis Day – July 28Your liver works hard — it’s time to give it the care it deserves.Support liver health an...
28/07/2025

🩺 World Hepatitis Day – July 28
Your liver works hard — it’s time to give it the care it deserves.
Support liver health and immunity with science-backed nutraceutical solutions from New Syed Pharma.
Early care. Lasting protection.

💚 New Syed Pharma | Protecting What Matters Most

🧠 International Self-Care Day – July 24Self-care isn’t selfish — it’s essential.Support your well-being with science-bac...
24/07/2025

🧠 International Self-Care Day – July 24
Self-care isn’t selfish — it’s essential.
Support your well-being with science-backed nutraceuticals by New Syed Pharma. 🌿
Because true health begins from within.

💚 New Syed Pharma | Protecting What Matters Most

Address

7 Km Sheikhupura Road
Muridke

Telephone

+923013108001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Syed Pharma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to New Syed Pharma:

Share