Ittehad Medicose

Ittehad Medicose Animal Health Products
We Provide Lagre Quantity of Animal/Pets Medicines.. We Believe , We Can....

10/04/2023
24/10/2022

رائج ہے میرے دیس میں نفرت کا قاعدہ
‏ہو جس سے اختلاف اسے مار ڈالیے

13/08/2022

‏جس ملک میں بارہ کروڑ ووٹر اور سترہ کڑور موبائل استعمال کرنے والے ہوں ، وہاں کسی چینل پر پابندی لگا کر آواز دبانے کی خواہش سے بڑا پاگل پن نہیں ہو سکتا ۔اس جہالت کا مرض بہت پرانا ہے ، آج بھی سٹیلائٹ کےجدید دور میں جگہ جکہ لکھا ہوتا ہے “تنصیبات “ کی تصویر اتارنا منع ہے ۔

پھنس گئے ہیں ، بہت بری طرح پھنس گئے ہیں ۔آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں تو بجلی ڈیزل مہنگا کرنا پڑتا ہے ۔ نہیں جاتے تو معیش...
12/05/2022

پھنس گئے ہیں ، بہت بری طرح پھنس گئے ہیں ۔
آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں تو بجلی ڈیزل مہنگا کرنا پڑتا ہے ۔
نہیں جاتے تو معیشت گرتی ہے ۔
مہنگا کرتے ہیں تو عوام جینا حرام کر دے گی ۔
نہیں مہنگا کرتے تو بات نہیں بنتی ۔
الیکشن کرواتے ہیں تو ہار پکی ہے ۔
نہیں کرواتے تو عمران گھسیٹتا رہے گا ۔
حکومت جاری رکھتے ہیں تو مزید دھنستے جائیں گے ۔
حکومت چھوڑتے ہیں تو مستقبل تاریک ہے ۔
الیکشن مل کر لڑتے ہیں تو گندے ہونگے ۔
علیحدہ علیحدہ لڑتے ہیں تو ککھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
اب تو بس ایک ہی راستہ بچا ہے اور وہ یہ کہ لندن سے واپس ہی نہ آئیں ۔
مگر ،
اگر آتے ہیں تو آگے وہی روتا بلکتا پاکستان یے ۔
نہیں آتے تو یہاں کی دولت کھڈے لائن لگتی ہے ۔
پھنس گئے ہیں ، بہت بری طرح پھنس گئے ہیں!

25/04/2022

مفتاح اسماعیل کے گھٹیا بیان پر سعد رضوی کی خاموشی ثابت کرتی ہے کہ یہ دین کے نام پر ایک شر پسند فتنہ ہے
🖐🖐

03/04/2022

زرداری نے منخرف اراکین کو دوبارہ سندھ ہاٶس میں بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب تک پیسے واپس نہیں دو گے گھر نہیں جا سکتے۔🤣🤣👍

Today is the International Day of Veterinary Medicine 🐓🐄🐖🐶🐏🐈🐎🐇🩺We honour everyone who contributes to the health and welf...
09/12/2021

Today is the International Day of Veterinary Medicine 🐓🐄🐖🐶🐏🐈🐎🐇🩺

We honour everyone who contributes to the health and welfare of animals. 💐 Thank you for your care and commitment. We are proud to be a part of this and to make it possible for you to provide the best care. ❤

دنیا کا بہترین مذہب دنیا کے بدترین لوگوں کے پاس ہے !  💔
03/12/2021

دنیا کا بہترین مذہب دنیا کے بدترین لوگوں کے پاس ہے !
💔

اطلاعات کے مطابق بریگیڈیئر راجہ رضوان کو آج رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد غیر ملکی طاقت کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسی ...
27/11/2021

اطلاعات کے مطابق بریگیڈیئر راجہ رضوان کو آج رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد غیر ملکی طاقت کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔
انہوں نے کیڈٹ کالج حسن ابدال سے تعلیم حاصل کی۔
پاک فوج کے پاس چیک اینڈ بیلنس کا بہت مضبوط نظام ہے۔ یہ ان چند کیسز میں سے ایک ہے جسے پبلک کیا گیا۔

Address

Muridke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Medicose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share