Qadri Herbal Clinic-muridke

Qadri Herbal Clinic-muridke ہیپاٹایئٹس اے، بی۔ امراض معدہ و جگر، امراض مخصوصہ زنان?

پودینےکے پتے فائدہ مند کیوں؟ پودینے میں پوٹاشیم، میگنیشئم، کیلشئم، فاسفورس، فولیٹ، آئرن، وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے ج...
27/11/2023

پودینےکے پتے فائدہ مند کیوں؟ پودینے میں پوٹاشیم، میگنیشئم، کیلشئم، فاسفورس، فولیٹ، آئرن، وٹامن اے اور سی پایا جاتا ہے جو صحت کے مسائل، جسمانی تازگی اور خوبصورتی کو بھی بڑھانے کے لئے مفید ہے۔ پودینے کی اقسام: پودینہ کی کئی اقسام کا ہوتا ہے جوکہ سیبی پودینہ، رنگ برنا، پودینہ،سیاہ پودینہ، سفید پودینہ، ادرکی پودینہ، لیمونی پودینہ، کالی نفسی پودینہ، وغیرہ ہیں۔ • سر درد اور متلی: پودینے کے چند پتوں کو سونگھ لینے سے سر درد اور متلی بھی ختم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ اس کی پتیوں کے تیل کی مالش بھی بالوں میں کر سکتے ہیں۔ • عمل تنفس: پودینہ ہمارے عمل تنفس اور سانس کے مسائل میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزمرہ کے کھانوں میں اس کا استعمال رکھیں ساتھ ہی آدھا گلاس نیم ٹھنڈا پودینے کا پانی پینا بھی اس مسئلے کے حل میں مفید ہے۔ • بد ہضمی: ان پتوں کا استعمال کھانا جلدی ہضم کرنے اور بدہضمی کے مسائل سے بچاتا ہے اور معدے کو تقویت بخشتا ہے۔ اس کے پتوں کو سکھا کر پیس لیں اور روزانہ کھانے کے بعد آدھا چمچ پاؤڈر سادے پانی سے پھانک لیں۔ • بلڈپریشر: بلڈ پریشر بڑھنے یا گھٹنے دونوں مسائل میں پودینہ کھانا آپ کی طبیعت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ اس لئے کھانوں میں اس کا زیادہ استعمال رکھیں۔ • دودھ پلانے والی خواتین: وہ خواتین جو فیڈ کرتی ہیں ان کے لئے پودینہ ایک اچھا ریلیکسنٹ ہے جو انھیں بریسٹ فیڈنگ سے ہونے والے درد سے بچاتا ہے اور بچے کے ہاضمے کو بھی تیز بناتا ہے۔ کھانوں میں سلاد کے طور پر استعمال کرنا ماؤں کے لئے مفید ہے۔ • پیٹ کے کیڑے: پودینے میں شامل فولیٹ پیٹ کے کیڑوں کو مارنے کا کام کرتے ہیں اور آنتوں کی صفائی میں بھی مفید ہے۔ اس میں آپ پودینے کا جوس بھی استعمال کرسکتے ہیں اور اس کا پاؤڈر نیم گرم پانی کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔ • منہ اور دانتوں کے مسائل: منہ کے چھالے ہوں یا دانتوں میں تکلیف، مسھوڑوں کی سوزش ہو یا گلے کی خرابی پودینے کی تازگی آپ کو ان مسائل میں بھی مدد دیتی ہے۔ اس لیے اسے روزانہ کھانوں میں ضرور شامل کریں- • کولیسٹرول: پودینے میں کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کی طاقت ہوتی ہے
جو کہ وزن بڑھنے اور اضافی چربی کو بڑھنے سے روکنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کے لئے آپ ناشتے سے آدھا گھنٹہ بعد اس کا جوس بنا کر پی لیں اور متوازن غذا لازمی استعمال کریں۔
پودینہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ورم فم معدہ کو
دور کرتا ہے
منجانب: قادری ہربل کلینک شادباغ
03224227919

سر درد اور اس کی اقسامروزمرہ مسائل اور بے ہنگم طرزِ زندگی نے کچھ دیا ہو یا نہیں، سردرد ضرور دیا ہے اور اس کے قصور وار عم...
26/11/2023

سر درد اور اس کی اقسام
روزمرہ مسائل اور بے ہنگم طرزِ زندگی نے کچھ دیا ہو یا نہیں، سردرد ضرور دیا ہے اور اس کے قصور وار عموماً ہم خود ہی ہیں۔ رات دیر تک جاگنا، وقت پر نہ کھانا، ان دیکھی فکروتشویش میں مبتلا رہنا اور ان جیسے دیگر کئی عوامل سردرد کی وجہ بنتے ہیں۔ سر درد کوئی مستقل بیماری نہیں بلکہ اکثر و بیشتر حالات میں یہ اندرونی خرابی کا پتہ دیتا ہے۔سر درد ایک بہت عام حالت ہوتی ہے جس کا زیادہ تر لوگ اپنی زندگی کے دوران کئی بار تجربہ کرتے ہیں۔ سر درد کی اہم علامت آپ کے سر یا چہرے میں درد کی صورت میں ہوتی ہے۔ یہ مسلسل، تیز، ہلکا یا دھڑکتا ہوا محسوس ہوسکتا ہے۔ سر درد کا علاج ادویات اور تناؤ کی کیفیت سے نپٹ کر کیا جاسکتاہے۔سر درد کی اقسامسر درد کی 150 سے زیادہ اقسام ہیں، جو دو اہم اقسام میں تقسیم ہوتی ہیں؛ بنیادی اور ثانوی سر درد۔بنیادی سر درد: بنیادی سر درد وہ ہے جو کسی اور طبی حالت کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ اس میں شامل ہے؛ کلسٹر سر درد، درد شقیقہ، روزانہ نیا مسلسل سر درد، تناؤ کی وجہ سے سر درد وغیرہ۔ثانوی سر درد: ثانوی سر درد کا تعلق دوسری طبی حالت سے ہوتا ہے، جیسے کہ دماغ میں خون کی نالیوں کی بیماری، سر کی چوٹ، ہائی بلڈ پریشر، انفیکشن، ادویات کا زیادہ استعمال، ہڈیوں کا انجماد، صدمہ، ٹیومر وغیرہ۔کیا سر درد موروثی ہوتا ہے؟خاندانوں میں سر درد موروثی ہوتا ہے، خاص طور پر درد شقیقہ۔ جن بچوں کو درد شقیقہ ہوتا ہے ان کے والدین بھی اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ درحقیقت، جن بچوں کے والدین کو درد شقیقہ ہے، ان میں اس کے ہونے کے امکانات چار گنا زیادہ ہوتے ہیں۔سر درد ایک گھرانے میں مشترکہ ماحولیاتی عوامل سے بھی شروع ہو سکتا ہے، مثلاً کچھ کھانے پینے اور اجزاء جیسے کہ کیفین، الکحل، خمیر شدہ کھانے، چاکلیٹ اور پنیر، الرجین کی نمائش، بلواسطہ تمباکو نوشی، گھریلو کیمیکلز یا پرفیوم کی شدید بُو۔سر درد کی وجہ کیا ہوتی ہے؟دماغ، خون کی نالیوں اور ارد گرد کے اعصاب کے درمیان بات چیت کرنے والے سگنلز کے نتیجے میں سر درد ہوتا ہے۔ سر درد کے دوران، ایک نامعلوم طریقہ کار مخصوص اعصاب کو متحرک کرتا ہے جو پٹھوں اور خون کی نالیوں کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ اعصاب دماغ کو درد کے سگنل بھیجتے ہیں۔درد شقیقہ کی کیا وجہ ہوتی ہے؟درد شقیقہ کو پوری طرح سے نہیں سمجھا جاسکا ہے۔ لیکن محققین کا خیال ہے کہ درد شقیقہ اس وقت ہوتا ہے جب غیر مستحکم اعصابی خلیے مختلف عوامل (متحرکات) پر زیادہ ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔ عصبی خلیے خون کی نالیوں میں تحریکیں بھیجتے ہیں اور دماغ میں کیمیائی تبدیلیاں لاتے ہیں۔سر درد اور درد شقیقہ کا کیا سبب بنتا ہے؟تناؤ کے سر درد یا درد شقیقہ کے عام محرکات میں الکوحل کا استعمال، کھانے یا سونے کے انداز میں تبدیلیاں، ذہنی دباؤ، کام یا اسکول سے متعلق جذباتی تناؤ، ادویات کا زیادہ استعمال، روشنی، شور، موسم کی تبدیلی اور جسمانی پوزیشن کی وجہ سے آنکھ، گردن یا کمر میں تناؤ شامل ہیں۔ سر درد کی علامات سر درد کی قسم پر منحصر ہوتی ہیں۔تناؤ کا سر دردتناؤ کا سر درد، اس درد کی سب سے عام قسم ہے۔ تناؤ کے درد میں سر درد ہوتا ہے:یہ درد سر کے دونوں طرف ہوتا ہے اور معمول کی سرگرمیوں (جیسے جھکنا یا اوپر چلنا) کے دوران شدید ہوجاتا ہے۔درد شقیقہ یا مائیگرینمائیگرین بنیادی سر درد کی دوسری سب سے عام قسم ہے۔ مائیگرین کی علامات میں اعتدال سے شدید درد، متلی یا الٹی کا محسوس ہونا یا آنا، دھڑکتا درد، چار گھنٹے سے تین دن تک درد رہنا، روشنی، شور یا بدبو کے لیے حساسیت اور پیٹ میں درد شامل ہیں۔سر درد کی کن علامات کے لیے فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے؟ اگر آپ یا آپ کے بچے میں سر درد کی ان علامات میں سے کوئی بھی ہے، تو فوراً طبی امداد حاصل کریں۔اچانک شدید سر درداس طرح کا درد اعصابی علامات سے وابستہ ہوتا ہے جیسے کہ کمزوری، چکر آنا،اچانک توازن کھو جانا یا گرنا، بے ہوشی یا جھنجناہٹ، فالج، ابلاغ کی مشکلات، ذہنی الجھن، دورے، شخصیت میں تبدیلی/ نامناسب سلوک، یابصارت میں تبدیلی (دھندلی نظر، دہرا نقطہ نظر، یا اندھے دھبے)، بخار کے ساتھ سر میں درد، سانس لینے میں دشواری، گردن کی اکڑن، خارش، درد جو آپ کو رات کو بیدار کرے، شدید متلی اور الٹی کے ساتھ سر درد، سر میں چوٹ یا حادثے کے بعد سر درد ہونا۔سر درد کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟سر درد کے علاج کے سب سے اہم پہلوؤں میں سے ایک سر درد کے محرکات کا پتہ لگاناہوتا ہے۔ یہ جاننا کہ وہ کیا ہیں ، ایسا کرنے سے عام طور پربار بار سردرد ہونے کو کم کیا جاسکتا ہے۔تناؤ کم کرنادباؤ والے حالات سے نمٹنے کے طریقوں پر عمل کرکے تناؤ کم کیا جاسکتا ہے۔ گہری سانس لے کر، پٹھوں میں نرمی پیدا کرکے، ذہنی تصاویر بنا کر اور موسیقی سے تناؤ کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
علاج: سر درد میں استعمال ہونے والی ادویات مندرجہ ذیل ہیں۔اپنے جسم اور مرض کے مزاج کے مطابق ادویات استعمال کریں
حب ایارج فیقرا۔۔اطریفل اسطخدوس ۔۔اطریفل کشنیز۔
جوارش کمونی۔۔
سر درد کے لیے حجامہ کرانا بیسٹ آپشن ہے
بہتر تشخیص اور تجویز کے لیے ابھی رابطہ کریں
قادری ہربل کلینک شادباغ 03224227919

25/11/2023
02/11/2023

مباشرت کے بعد خواتین کو چکر کیوں آتے ہیں اور مرد کو فوراً نیند کیوں آ جاتی ہے
ہو سکتا ہے کہ آپ کے جیون ساتھی کو آپ سے یہ شکایت ہو کہ آپ سیکس کرنے کے بعد سو جاتے ہیں۔ سیکس کرنے کے بعد ہمارے جسم میں پرولیکٹین ہارمون بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے، آکسی ٹاکسن فعال ہو جاتے ہیں اور میلٹا ٹولین ہارمون پیدا ہوتے ہیں اورآپ کو جلد نیند آجاتی ہے۔ یہ ایک فطری عمل اور اس میں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
اکثر خواتین کو مباشرت سے فراغت کے بعد چکر آتے ہیں، جن خواتین کے خون میں آئرن کی مقدار کم ہو ان کو سیکس کرنے کے بعد چکر آتا ہے یا جن خواتیں کو ٹائم پر پریڈ نہ آتے ہوں انہیں بھی چکر آسکتے ہیں۔ جن خواتین کو لو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے یا کچھ خواتین کا سیکس کرنے کے دوران بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے انہیں بھی چکر آ تے ہیں، یہ مسئلہ تھکاوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ خواتین کو چاہئے کہ اپنا "ایچ بی" لیول چیک کروائیں اور زیادہ آئرن والی غذائیں استعمال کریں تو یہ مسئلہ بغیر دوا اور علاج کے بھی حل ہو جائے گا۔ وہ خواتین جنہیں تھیلی سیمیا مائنر ہے وہ آئرن والی کوئی بھی غذا اپنے معالج کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں

29/10/2023

سفوف شفاء:-
ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گرام
مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام
کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام،کشتہ فولاد 4 ماشہ،کشتہ صدف مروارید 6 ماشہ
مصری 500 گرام
خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔
اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔
۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔
سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے.
۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔
جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔
جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔
مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔
بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔
جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ بندہ بخوبی حق زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے
مہروں کے امراض میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے.
اعصاب کے امراض میں سب سے اعلی دوا ھے .
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب میں بہت ھی اعلی ھے .
کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائیں گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلیں گے .
دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ہے
حکیم میاں محمد احسن

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Herbal Clinic-muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share