EPI Center BHU Banamoola

EPI Center BHU Banamoola This page is intended to provide information about the expanded program on immunization
and the usefulness of immunizations.

Honourable Minsiter of health Govt of AJK visited line of Control RHC Chakothi along with  Dho Jhelum Valley Dr. Tahir R...
07/05/2025

Honourable Minsiter of health Govt of AJK visited line of Control RHC Chakothi along with Dho Jhelum Valley Dr. Tahir Rahim Mughal sab and met with Pak army at LOC in Jhelum valley district❤️🤲

07/05/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
جراثیم دستانوں کے ذریعے منتقل ہو سکتےہیں اگر
- دستانے بہترمعیار کے نہ ہوں
- دستانوں میں سوراخ ہوں
یاد رکھیں، دستانوں کے استعمال سے پہلے اور بعد میں، ہمیشہ اپنے ہاتھ صاف کریں۔


Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad
World Health Organization (WHO)
World Health Organization (Eastern Mediterranean Regional Office)

20/03/2025

محترم والدین/ سربراہ خاندان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محکمہ صحت ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر کے شعبہ توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات EPI کے زیرِ انتظام بچوں کو 12 اہدافی بیماریوں سے حفاظت کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا طریقہ کار مینول سے ڈیجیٹل NEIR نیشنل الیکٹرانک ایمونایزیشن رجسٹری پر منتقل کر دیا گیا ہے جس سے بچوں اور خواتین کے حفاظتی ٹیکہ جات کا ریکارڈ محفوظ رہے گا۔۔ والدین اپنے بچوں کو آزاد کشمیر و بیرون آزاد کشمیر دیگر صوبوں میں کسی بھی جگہ سے حفاظتی ٹیکہ جات کو کورس مکمل کروا سکیں گے ۔۔
آپ سے گزارش کی جاتی ہے اپنے بچوں کو قریبی ہسپتال ، ڈسپنسری ، فرسٹ ایڈ پوسٹ کے توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات مرکز سے مفت ٹیکے لگوانے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر ہمراہ رکھیں ۔۔بغیر شناختی کارڈ بچوں کا ڈیٹا اندارج ممکن نہیں ہو گا ۔۔
محکمہء صحت ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر کے شعبہ توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے اس اقدام کو بہتر بنانے کیلئے تمام ویکسینیٹرز کو جدید ڈیجیٹل اینڈروئیڈ موبائل مفت مہیا کئے کا چکے ہیں۔۔
محکمہ صحت کی فکسڈ سنٹر ، آؤٹ ریچ ٹیموں سے بھر پور تعاون کریں۔۔
نام ویکسینیٹر: سید عباس کاظمی
موبائل نمبر: 03556021316
ہیلتھ مرکز: بیسک ھیلتھ یونٹ بنہ مولہ
منجانب: محکمہ صحت توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات EPIضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر

11/02/2025
14/12/2024

"الرٹ "
*2024 میں اب تک ٹائپ-1 پولیو وائرس کے 63 کیسیز پورے پاکستان میں کنفرم ریکارڈ ہوچکے ہیں.*

جسکی تفصیل درج ذیل ہے۔

*بلوچستان (ٹوٹل 26 کیسیز)*
1. قلعہ عبداللہ (6)
2. کوئٹہ (3)
3. ژوب (3)
4. پشین (2)
5. چمن (2)
6. قلعہ سیف اللہ (2)
7. جعفر آباد (2)
8. جھل مگسی (1)
9. خاران (1)
10. نوشکی (1)
11. لورالائی (1)
12. چاغی (1)
13. ڈیرہ بگٹی (1)

*سندھ (ٹوٹل 17 کیسیز)*
1. کراچی کیماڑی (3)
2. حیدرآباد (2)
3. جیکب آباد (3)
4. کراچی ملیر (1)
5. کراچی ایسٹ (1)
6. میرپور خاص (1)
7. سجاول (1)
8. سانگھڑ (1)
9. شکارپور (1)
10. گھوٹکی (1)
11. کشمور (1)
12. سکھر (1)

*خیبر پختونخوا (ٹوٹل 18 کیسیز)*
1. ڈیرہ اسماعیل خان (9)
2. کوہاٹ (2)
3. ٹانک (3)
4. لکی مروت (2)
5. مہمند (1)
6. نوشہرہ (1)

*پنجاب (ٹوٹل 01 کیس)*
1. چکوال (1)

*اسلام آباد (ٹوٹل 01 کیس)*

(ضلع جہلم ویلی) Big Catch-Up روٹین ایمونائزیشن کیمپین دسمبر 2024 شام کی رویو میٹنگ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی جناب ڈا...
11/12/2024

(ضلع جہلم ویلی) Big Catch-Up روٹین ایمونائزیشن کیمپین دسمبر 2024 شام کی رویو میٹنگ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی جناب ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے خصوصی طورپر 12 روزہ مہم کی کوریج اور پراگرس کے لئے 30 ای پی آئی سینٹرز سے روزانہ 10 10 سینٹر انچارج/ سکلڈ پرسنز کے ساتھ رویو میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں گزشتہ 8 دنوں کی کوریج اور فیلڈ میں درپیش مسائل پر بحث کی گئی۔ ڈسٹرکٹ سپروائزر میڈم قراہ العین اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ ،جناب عبدالجبار لون اسسٹنٹ ڈائریکٹر سرویلنس/فوکل پرسن، تحصیل سپروائزر علی حسن شاہ DSV, چوہدری عبدالعزیزاور ابرار سرور عباسی نے مائیکرو پلان کے مطابق سینٹرز اور آوٹ ریچ کی پراگرس کا جائزہ لیا اور جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو بریفنگ دی۔ جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے تمام ٹیموں کے بہترین کام پر ان کی کارکردگی کو سراہا اور ہدایات جاری کیں کہ جن جن ٹیموں کی کارکردگی ٹارگٹ کے مطابق نہیں ہوگی ان کی اس کیمپین کے بعد بھی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اپنے ایریا کے ڈیفالٹر اور رہ جانے والے بچوں تک پہنچیں اور ہر بچے کو ویکسینیٹ کریں گے اور اہداف کو 100 فیصد حاصل کرنے کے پابند ہوں گے۔

جہلم ویلی تاریخ 27/8/2024نیوز اپ ڈیٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جہلم ویلی  معذور افراد کو سماجی تحفظ کے اقدام سے فائدہ اٹھانے میں ...
27/08/2024

جہلم ویلی
تاریخ 27/8/2024
نیوز اپ ڈیٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جہلم ویلی
معذور افراد کو سماجی تحفظ کے اقدام سے فائدہ اٹھانے میں محکمہ سماجی بہبود کے ساتھ رجسٹریشن کرنے اور ان کو معذوری سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑھتا تھا۔جس پر ان کی مدد کرنے اور ایک اسٹاپ پر سہولت فراہم کرنے اور عوام کی سہولت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ہیٹاں بالا میں ایک ڈیسک قاہم کیا ھے۔ جو کہ محکمہ صحت عامہ ضلع جہلم ویلی کےڈاکٹرز صاحبان اور محکمہ سماجی بہبود ہٹیاں بالا ملکر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ہیٹاں بالا میں معذور افراد بیوہ خواتین اور 65 سال سے زاہد عمر کے مرد و خواتین کو سرٹیفیکٹ اجرا کر رھے ہیں۔اس ڈیسک کو قاہم۔کرنے کا مقصد معذور افراد اور ان کے خاندانوں کے لیے سفری تکلیف اور سفری اخراجات کو کم کرنا اور عوام کو سہولت فراہم۔کرنا ھے۔یہ سہولتی ڈیسک ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ہیٹاں بالا میں پورۓ ہفتہ سات دن تک کام کرے گا۔اس لیے ضلع جہلم ویلی کی عوام سے گزارش ھے کہ اپنے تمام معذور افراد بیوہ خواتین اور 65 سال سے زاہد عمر کے افراد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ہیٹاں بالا میں ان کے سرٹیفیکٹ اجرا کرواہیں۔یاد رھے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جہلم ویلی ہماء وقت عوام کی خدمت کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔

لیپہ ویلیمورخہ 26/07/2024لیپہ ویلی کی عوام کے لیے خوشخبری-سیکرٹری صحت عامہ ازادکشمیر برگیڈیئر عرفان کی زاتی توجہ  اور ڈس...
26/07/2024

لیپہ ویلی
مورخہ 26/07/2024
لیپہ ویلی کی عوام کے لیے خوشخبری-
سیکرٹری صحت عامہ ازادکشمیر برگیڈیئر عرفان کی زاتی توجہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کی زاتی کاوشوں سے رورل ہیلتھ سنٹر لیپہ ویلی میں اب روزانہ کی بنیاد پر سیپشل ڈاکٹرز چائلڈ سیپشلسٹ تعینات جو کہ روٹیشن میں رورل ہیلتھ سنٹر لیپہ میں عوام علاقہ لیپہ ویلی کی خدمت کے لیے دستیاب ہوں گے جو کہ 24/7 گھنٹے لیپہ ویلی کے بچوں کو چیک اپ کریں گے- عوام علاقہ لیپہ ویلی اور سیاسی و سماجی حلقوں نے سیکرٹری صحت عامہ آزاد کشمیر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جہلم ویلی کے اس اقدام پر ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا- لیپہ ویلی کے سیاسی وسماجی حلقوں نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جہلم ویلی کو اس بات پر مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ ہما وقت ضلع جہلم ویلی کی عوام خصوصی طور پر لیپہ ویلی کی عوام پر صحت و صفائی اور بیماریوں سے روک تھام پر توجہ دے رھے ہیں ان کی کوشش ھے کہ ضلع جہلم ویلی کی عوام کو محدود وسائل میں صحت کی تمام سہولیات فراہم کی جاہیں- جس پر وہ ہر وقت عمل پیرا ہیں

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئ سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی شخص کی فیسبک آئ ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئ ڈی سے کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا فیک آئی ڈی بنا کر کسی سے رقم کا تقاضہ کیا جائے تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

17/06/2024

May the spirit of Eid bring peace, happiness, and prosperity to your heart and home. As the crescent moon shines bright, may it bring peace, harmony, and endless blessings to your life. Eid Mubarak to you and your family! On this blessed day, may Allah grant you all your wishes and fulfill all your dreams

Address

Banamoola
Muzaffarabad

Telephone

+923556021316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EPI Center BHU Banamoola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to EPI Center BHU Banamoola:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram