
05/01/2025
سردیوں کا موسم آگیا ہے اور ماٸیں اپنے بچوں کو زکام، سردی سے بچنے کے لیے عموماً اوور ریپ کرتی ہیں، کپڑوں کے اوپر مزید کپڑے پہناتی ہیں۔
بچے خاص طور پر چھوٹے بچے بہت معصوم، نازک ہوتے ہیں اور اپنے درد یا تکلیف کو بول کر نہیں بتا پاتے۔ بچے کی ہر ضرورت رونے کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے جیسے سردی لگنا ، پیمپر کا گیلا ہونا ، بخار یا جسم میں کہیں درد وغیرہ۔
تصویر میں ایک بچے دیکھایا گیا ہے ، اسکا انگھوٹھا آپ ذرا غور سے دیکھیں۔ اس بچے کے انگھوٹے پر بال بندھ گیا تھا ، چونکہ ماں نے سردی کی وجہ سے بچے کو اچھے سے لپیٹا ہوا تھا تو یہ کئی دن نظر نہیں آیا ، پھر نوبت یہاں تک آن پہنچی۔
انگوٹھے کے اگلے حصے کے خون کی روانی مکل متاثر ہو گٸ ہے
۔جب انگھوٹے میں خون کی روانی نہیں ہوگی تو اسے کاٹنا بھی پڑ سکتا ہے، تاکہ اس بندے کی جان کو ئے بچایا جا سکے ۔
تمام والدین کے لیے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کا اچھی طرح خیال رکھیں۔ دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شیر کریں