29/01/2026
👶 بچوں کا فری چیک اپ 👶
ماہرِ اطفال ڈاکٹر میمونہ اکبر کی جانب سے بچوں کے لیے مفت طبی معائنہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اپنے بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
📍 مقام: ہیلتھ کیئر سینٹر
📅 تاریخ:
(02 to 03 February)
⏰ وقت:
(10 AM to 4 PM)
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
0347 5015522