M.R.S AJ&K

M.R.S AJ&K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.R.S AJ&K, Medical and health, Muzaffarabad.

28/09/2025

I gained 5 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

یادیں بھی انسان کا ایک بہترین ساتھی ہیں
28/09/2024

یادیں بھی انسان کا ایک بہترین ساتھی ہیں

Congratulations pharma SultanToday won the all kashmir pharma league tape ball  you deserve it .special thanks to all Ma...
21/12/2023

Congratulations pharma Sultan
Today won the all kashmir pharma league tape ball you deserve it .special thanks to all Management of the tournament .
especially
Qasir sha sab 👑
Wahad sab😍
Atiq Sha sab🔥
Awais khan🦁

Happy birthday to you 🎉🎂🥳🎂 cheety
17/11/2023

Happy birthday to you 🎉🎂🥳🎂 cheety

07/06/2017
20/02/2017

ایک گاوں میں دو بچے رہتے تھے۔ایک کی عمر دس سال اور دوسرے کی چھے سال تھی۔ دونوں لنگوٹیے یار تھے۔ایک دن کھیلتے کھیلتے گاوں سے تھوڑا باہر آ گئے۔ گاوں سے باہر کھیلتے ہوئے دس سال کا بچہ کنویں میں گر گیا۔اور چیخنے چلانے لگا۔ چھے سال کے بچے نے ادھر ادھر دیکھا کوئی مدد کا امکان نظر نہ آیا تو اس نے کنویں پر رسی سے بندھا ڈول (بالٹی) نیچے پھینک دیا اور دوست کو کہا اس پکڑ کر رکھو۔۔اور خود پوری جان لگا کر کھینچنا شروع کر دیا۔۔چھے سالہ بچہ اس وقت تک کھینچتا رہا تھا جب اسی ڈول سے چمٹا اس کا دوست کنویں سے باہر نہ آ گیا۔۔دونوں دوست ایک دوسرے سے مل کر رو رہے تھے ، خوش ہو رہے تھے اور ڈر رہے تھے کہ گاوں میں جا کر اگر بتائیں گے کہ ہم گاوں سے باہر گئے تھے اور بڑا دوست کنویں میں گر گیا تھا تو بہت ڈانٹ ڈپٹ ہو گی مار پڑے گی۔۔لیکن سب کچھ اس کے برخلاف ہوا۔۔۔گاوں میں کسی نے ان کی بات کا یقین نہ کیا اور سب یہی کہتے رہے کہ چھے سال کے بچے میں اتنا زور کہاں وہ دس سال کے بچے کو کنویں سے باہر کھینچ لے۔۔پورے گاوں میں ایک ہی دانا شخص رحیم چاچا تھا جس نے بچے کی بات کا یقین کیا۔سب گاوں والے مل کا رحیم چاچا کے پاس گئے اور پوچھا کہ آپ کو ان پر یقین ہے؟ انھوں نے کیسے کیا ہو گا؟
رحیم چاچا نے جواب دیا " بچے بتا تو رہے ہیں کہ کیسے کیا۔ بڑا کنویں میں گرا ۔چھوٹے نے اسے ڈول کی مدد سے کھینچ لیا۔۔"
گاوں والے خاموشی سے رحیم چاچا کا چہرہ تکتے رہ گئے۔
رحیم چاچا دوبارہ گویا ہوئے
"سوال یہ نہیں ہے کہ وہ چھوٹا سا بچہ یہ کیسے کر پایا ؟ سوال یہ ہے کہ وہ یہ کیوں کر پایا ، اس کے اندر اتنی طاقت کہاں سے آئی؟ اس کا صرف ایک ہی جواب ہے۔ صرف ایک جواب
کہ جس وقت اس بچے نے یہ کیا، اس ٹائم پہ۔ اس جگہ پر دور دور تک کوئی نہیں تھا ، اس بچے کو یہ بتانے والا کہ " تم یہ نہیں کر سکتے''.......!!!!
منقول

Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

03455497713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.R.S AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram