WAQAR AHMED

WAQAR AHMED Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WAQAR AHMED, AIDS Resource Center, MUZAFFARABAD, Muzaffarabad.

04/07/2025

🚨نیلم چلہانہ کے مقام پر وادی نیلم میں سیاحوں کی کار دریا میں جاگری،ڈپٹی کمشنر نیلم
مظفرآباد: حادثےمیں 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ،بچہ لاپتہ،
ڈی سی نیلم ندیم جنجوعہ

04/07/2025

اے اللہ
اس مبارک جمعہ کے دن ہم تیری بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ اپنے دل کی ہر تکلیف، ہر غم اور ہر درد پیش کرتے ہیں۔ یا اللہ، جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین یا رب العالمیںن

27/06/2025

کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے
رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے

جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سوجاتی ہیں
ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے

کردیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبور
کبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھے

دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہے
کبھی اُس شخص کو ہم پیار کیا کرتے تھے

اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر
آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے

ناصر کاظمی

🌹🌹
26/06/2025

🌹🌹

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
25/06/2025

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

مزید پڑھیں

Address

MUZAFFARABAD
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAR AHMED posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram