National Medical Center

National Medical Center NMC is the leading certified diagnostic center in Azad Kashmir, renowned for providing high-quality laboratory and imaging services.
(2)

With a commitment to accuracy, efficiency, and patient care.

16/07/2025
National Medical Centre Muzaffarabad.
09/07/2025

National Medical Centre Muzaffarabad.

گردوں، مثانے اور مردانہ صحت کے مستند ماہر ڈاکٹر عمران خان اب نیشنل میڈیکل سینٹر مظفرآباد میں روزانہ پیر سے جمعہ پہر 3 سے...
01/05/2025

گردوں، مثانے اور مردانہ صحت کے مستند ماہر ڈاکٹر عمران خان اب نیشنل میڈیکل سینٹر مظفرآباد میں
روزانہ پیر سے جمعہ پہر 3 سے شام 7 بجے تک
Imran Khan
National Medical Center

نیشنل میڈیکل سنٹرآپ کی صحت، ہماری اولین ترجیحنیشنل میڈیکل سنٹر میں تجربہ کار اور کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی ٹیم آپ کی خدمت کے ...
18/04/2025

نیشنل میڈیکل سنٹر
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح
نیشنل میڈیکل سنٹر میں تجربہ کار اور کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی ٹیم آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت دستیاب ہے۔
ہمارے پاس موجود ہیں

جدید لیبارٹری سہولیات

ڈیجیٹل ایکسرے

الٹراساؤنڈ کی جدید مشینری

ہیلتھ پروفائل چیک اپ کے تحت درج ذیل ٹیسٹ کروائیں اور پائیں % 40 خصوصی رعایت
ہیلتھ پروفائل ٹیسٹ میں شامل ہیں

CBC (Complete Blood Count)

LFT (Liver Function Test)

RFT (Renal Function Test)

Lipid Profile

Blood Sugar (Fasting/Random)

Urine Complete Examination

Hepatitis B & C Screening

ECG (دل کا ٹیسٹ)

Blood Pressure & BMI Check

کیجیے اپنا مکمل چیک اپ کیونکہ جان ہے تو جہان ہے

رابطہ کریں آج ہی:
فون:
+92 355 8102762
واٹس ایپ:
+92 349 1541202

+92 316 9435928

نیشنل میڈیکل سنٹر — صحت مند زندگی کی ضمانت
fans

نیشنل میڈیکل سنٹر کی جانب سے ڈاکٹر مقدس مشتاق جنجوعہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے FCPS-II کا امتح...
15/04/2025

نیشنل میڈیکل سنٹر کی جانب سے ڈاکٹر مقدس مشتاق جنجوعہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے FCPS-II کا امتحان کامیابی سے پاس کیا۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کے والدین، سابق چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ اور ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کے لیے باعثِ فخر ہے، بلکہ پوری وادی لیپہ اور ضلع جہلم ویلی کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، جہاں سے پہلی خاتون سرٹیفائیڈ کنسلٹنٹ سرجن کا اعزاز ڈاکٹر مقدس نے حاصل کیا۔
نیشنل میڈیکل سنٹر ان کی اس کامیابی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہے اور ان کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923491541202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to National Medical Center:

Share