Adswrite

Adswrite زندگی گزارنا نہی , جینا سیکھیں !!!

اشرف المخلوقات کے علاوہ دنیا کی ہر چیز نہایت ہی معصوم ہے
16/05/2025

اشرف المخلوقات کے علاوہ دنیا کی ہر چیز نہایت ہی معصوم ہے

چُپ کی کثرت سے مر رہے ہیں لوگقہقہوں کی بڑی ضرورت ہے!
15/12/2024

چُپ کی کثرت سے مر رہے ہیں لوگ
قہقہوں کی بڑی ضرورت ہے!

02/12/2024

01/12/2024

‏من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں نہ زمیں آسمانوں پر.. ♥️

01/12/2024

"Childhood is a short season, but its memories last a lifetime."

Friends - friends Azizen

28/11/2024

چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں
داغ، ضرور لگتا ھے ...★

26/11/2024

"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔" ❤️

‏وفا  کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میںستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
20/11/2024

‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔

24/09/2024

Niaz Ahmad (Ex CEO Zong & PTCL)

یہ زونگ کمپنی کے مالک ہیں اور لازماً ارب پتی ہوں گے۔ لیکن پیسہ ہی سب کچھ نہی ہوتا۔
اس کی کہی ہوئی باتیں توجہ سے سنیں، اور سبق حاصل کریں۔
🫥🫥
تنگدستی اگرچہ ہو غالب
تندرستی ہزار نعمت ہے ☑️
Niaz Malik was CEO of the world's largest telecom, a China Mobile Subsidiary, ZONG. He was also Chief Information Officer at PTCL, a subsidiary operation of Etisalat which is one of the largest telecom operators in the Middle East.

22/09/2024

"محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. لیکن کبھی کسی ایک کو چُننا پڑے، تو عزت،پھر عزت اور ہر بار
عزت کو چُننا!-"🌸♥

22/09/2024

"محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. لیکن کبھی کسی ایک کو چُننا پڑے، تو عزت،پھر عزت اور ہر بار
عزت کو چُننا!-"🌸♥.

Address

Muzaffargarh
34370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adswrite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adswrite:

Share