22/06/2025
*منافق کی پہچان*
علی کا نام لیتا ہوں منافق کٹ کے گرتے ہیں
بتاؤ اے علی والو! میری تلوار کیسی ہے؟
غنی کا نام لیتا ہوں منافق کٹ کے گرتے ہیں
بتاؤ اے غنی والو! میری تلوار کیسی ہے؟
عمر کا نام لیتا ہوں منافق کٹ کے گرتے ہیں
بتاؤ اے عمر والو! میری تلوار کیسی ہے؟
میں یارِ غار کہتا ہوں منافق کٹ کے گرتے ہیں
بتاؤ اے صدق والو! میری تلوار کیسی ہے؟
رضا کا نام لیتا ہوں وہابی سہم جاتے ہیں
بتاؤ اہلِ سنت!تم، میری للکار کیسی ہے؟
کسی کا بس نہیں چلتا کہ میرے سامنے آئے
کہو فکرِ رضا والو! میری یلغار کیسی ہے؟
انہیں جانا، انہیں مانا، یوں گزری زندگی آصفؔ
بتا دو اے چمن والو! میری مہکار کیسی ہے؟