بلوچ دواخانہ

بلوچ دواخانہ � بغیر آپریشن علاج
� 60 دن میں بہتری کے واضح نتائج
� ہزاروں مریض مستفید

13/05/2026

0347 2359665
حکیم بلال وریکوسیل سپیشلسٹ

#ویریکوسیل













🌿 معدے کے لیے دیسی نسخہاجزاء:اجوائن — 1 چمچسونف — 1 چمچزیرہ (سفید) — 1 چمچکالا نمک — آدھا چمچبنانے کا طریقہ:اجوائن، سونف...
08/05/2026

🌿 معدے کے لیے دیسی نسخہ
اجزاء:
اجوائن — 1 چمچ
سونف — 1 چمچ
زیرہ (سفید) — 1 چمچ
کالا نمک — آدھا چمچ
بنانے کا طریقہ:
اجوائن، سونف اور زیرہ کو ہلکی آنچ پر تھوڑا سا بھون لیں (دھیان رکھیں جلنے نہ پائیں)
ٹھنڈا ہونے دیں
باریک پیس لیں
اس میں کالا نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں
کسی صاف شیشی یا بوتل میں محفوظ کر لیں
🕒 استعمال کا طریقہ:
آدھا چمچ صبح نہار منہ
آدھا چمچ کھانے کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ
✔️ فائدے:
گیس اور بدہضمی میں مفید
اپھارہ کم کرتا ہے
معدے کو مضبوط بناتا ہے

🌿 شوگر کے لیے دیسی نسخہاجزاء:میتھی دانہ — 1 چمچکلونجی — آدھا چمچدارچینی پاؤڈر — آدھا چمچجامن کے بیج کا پاؤڈر — 1 چمچ🥣 بن...
08/05/2026

🌿 شوگر کے لیے دیسی نسخہ
اجزاء:
میتھی دانہ — 1 چمچ
کلونجی — آدھا چمچ
دارچینی پاؤڈر — آدھا چمچ
جامن کے بیج کا پاؤڈر — 1 چمچ
🥣 بنانے کا طریقہ:
میتھی دانہ کو رات بھر پانی میں بھگو دیں
صبح اسے نکال کر خشک کر لیں
اب اس کو پیس لیں
باقی اجزاء (کلونجی، دارچینی، جامن بیج پاؤڈر) اس میں ملا دیں
سب کو اچھی طرح مکس کر کے کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں
🕒 استعمال کا طریقہ:
روزانہ صبح نہار منہ 1 چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں
شام کو کھانے سے پہلے بھی 1 چمچ لے سکتے ہیں
کم از کم 2 سے 3 ماہ باقاعدگی سے استعمال کریں
🍽️ ساتھ ضروری احتیاط:
میٹھا، کولڈ ڈرنکس، اور چینی والی چیزیں کم کریں
روزانہ 20–30 منٹ واک کریں
سفید آٹا کم اور براؤن آٹا زیادہ استعمال کریں

02/05/2026

0347 2359665




#ویریکوسیل













01/05/2026
27/04/2026

0306 7309263 🌿Varicocele Hakeemat (Unani/Desi) mein ilaj permanent aksar hota hai 💯 Varicocele = veins ka phool jana
اگر تم چاہو اپنی الٹراساؤنڈ رپورٹ یا علامات کی تفصیل میں بتاو، خاص طور پر بتا دون گا کے تمہاری حالت ہلکی ہے یا سنگین 👍

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچ دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share