28/06/2022
مظفرگڑھ : ضلع بھر میں دماغی اور ذہنی امراض میں اضافہ ہونے لگا
مظفرگڑھ : ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے ماہر نفسیات ڈاکٹر رضوان بھٹہ کی روہی سے گفتگو
مظفرگڑھ : ہر دوسرا شخص ذہنی امراض میں مبتلا ہے. ڈاکٹر رضوان
مظفرگڑھ : مہنگائی ،عدم برداشت، تششدد سے ذہنی امراض میں اضافہ ہورہا ہے. ڈاکٹر رضوان
مظفرگڑھ : مردوں کے مقابل خواتین زیادہ ذہنی امراض میں مبتلا ہیں. ڈاکٹر رضوان
مظفرگڑھ : ڈپریشن ،بے چینی کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے. ڈاکٹر رضوان
مظفرگڑھ : معاشرے میں رواداری قائم کرنے کی ضرورت ہے. ڈاکٹر رضوان