Muhammad Rafeeq Rehmani

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
15/04/2023

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

07/02/2023

A mass ar ali log e you go od man

07/02/2023

ایف آئ اے کے ایک سروے کی رپورٹ کے مطابق
‏2018 سے لے کر2022 تک صرف پاکستان میں 2لاکھ23ھزار لڑکیاں ٹوئیٹر، فیسبک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا شکار بنیں
‏اور 3 لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دی۔
‏3ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم,ماما کی
قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
‏بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی.
‏کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
‏کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں. کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
‏کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
‏مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
‏صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.
‏سوچنے کی بات یه ھے که
‏ اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
‏تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
‏اس پر لکھنے کو بہت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں,کیوں کہ اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

‏اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
‏اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے مرد کے مقابلے میں عورت کی زمہ داری زیاده ھے کہ وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
‏تو یاد رکھیں چاہے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.

‏ اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچاؤ۔

07/02/2023
07/02/2023
آج یہ فوٹو میری آنکھوں کے آگے سے گزری تو مجھے فیض احمد فیض کی نظم یاد آ گی ۔فیض احمد فیض کی ولادیت 1911 میں ہوئی اور وفا...
14/01/2023

آج یہ فوٹو میری آنکھوں کے آگے سے گزری تو مجھے فیض احمد فیض کی نظم یاد آ گی ۔
فیض احمد فیض کی ولادیت 1911 میں ہوئی اور وفات 1984 میں ۔
یہ نظم انہوں نے اپنے دور میں لکھی تھی ملاحظہ فرمائیں ۔
جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پُہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حَلق تک جا پُہنچے

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں

جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُـھڑا کر لے جائیں

جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو

جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں

جس دیس کے مندر مسجد میں
ہر روز دھماکے ہوتے ہوں

جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی

جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی

جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی

جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو

جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ہو

جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ہوں

جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ہوں

جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ہو

جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ہو

جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے

(فیض احمد فیض)

یہ نظم کب لکھی گی تاریخ کا تو پتا نہیں ۔۔۔ لیکن یہ نظم اس وقت کی اور اب کے وقت کی مکمل ترجمانی کرتی ہے ۔
اصل وجہ ہمارے حکمران ہیں جو غریب کا حق کھا کر خود تو پیٹ بھر لیتے ہیں لیکن غریب آبادی کا بلکل بھی نہیں سوچتے ۔
جس کا نقصان یہ ہوتا ہے غریب سے روز بہ روز روٹی دور ہوتی جاتی ہے !
ویسے اگر آپ گندم ایکسپورٹ کے لحاظ سے دیکھیں تو پاکستان آپکو 6th نمبر پے ملے گا ۔
لیکن پاکستان کی اپنی عوام آٹے سے محروم ہیں جو بیچارے فاقوں سے مر رہے ہیں ۔
افسوس کی انتہا
جیو اور جینے دو
~ اسد مختار

#آٹےکابحران

*آخری لوگ...**1966 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.*کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں م...
09/01/2023

*آخری لوگ...*
*1966 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.*

کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں،(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں

جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے
محلے گاوں کے درخت سے آم اور امرود بھی توڑ کر کھائے.
پڑوس کے بزرگوں سے ڈانٹ بھی کھائی لیکن پلٹ کر کبھی بدمعاشی نہیں دکھائی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے عید کا چاند دیکھ کر تالیاں بجائیں۔اور گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے عید کارڈ بھی اپنے ہاتھوں سے لکھ کر بهیجے.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں کیونکہ
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جو محلے کے ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ہوئے.
ہم وہ لوگ ہیں جو گلے میں مفلر لٹکا کے خود کو بابو سمجھتے تھے۔
ہم وہ دلفریب لوگ ہیں
جنہوں نے شبنم اور ندیم کی ناکام محبت پہ آنسو بہائے اور انکل سرگم کو دیکھ کے خوش ہوئے ۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹی وی کے انٹینے ٹھیک کیے فلم دیکھنے کے لیے ہفتہ بھر انتظار کرتے تھے
ہم وہ بہترین لوگ ہیں
جنہوں نے تختی لکھنے کی سیاہی گاڑھی کی۔ جنہوں نے سکول کی گھنٹی بجانے کو اعزاز سمجھا۔
ہم وہ خوش نصیب لوگ ہیں
جنہوں نے رشتوں کی اصل مٹھاس دیکھی۔ ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں۔
ہم وہ لوگ ہیں جو۔
رات کو چارپائی گھر سے باہر لے جا کر کھلی فضاء زمینوں میں سوئے دن کو سب محلے والے گرمیوں میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر گپیں

06/12/2022
01/12/2022

New video

26/11/2022

Ik khas manzil ki sirhi

25/11/2022

M Badal official سسکرائب چینل لازمی

(You Tube) 1k views 550(You Tube ) 4k watch time hours 4500(You Tube) 1k subscribe 8500Whatsap number+923042062601
21/11/2022

(You Tube) 1k views 550

(You Tube ) 4k watch time hours 4500

(You Tube) 1k subscribe 8500

Whatsap number

+923042062601

Address

Chwok Sarwar Shaheed
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rafeeq Rehmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Rafeeq Rehmani:

Share