Ali Abbas Clinic GudPur

Ali Abbas Clinic GudPur Children's Care

04/03/2024
اگر آپ کو بھی کمر درد رہتا ہے اور اس کے علاوہ جوڑوں کا درد، ایک ٹانگ کا در، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا، فالج ،لقوہ ، آپریشن...
04/03/2024

اگر آپ کو بھی کمر درد رہتا ہے اور اس کے علاوہ جوڑوں کا درد، ایک ٹانگ کا در، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا، فالج ،لقوہ ، آپریشن کے بعد جوڑوں کا اکڑ جانا اور حرکت نہ کرنا ، گردن کا درد رہتا ہے تو تشریف لائیں ۔
03058244490

علی عباس کلینک گدپور
(دوپہر 2 تا شام 6 تک )

ہم ڈاکٹر محمد علیم بھابھہ صاحب کو حج ادا کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے ( أمین )
11/07/2023

ہم ڈاکٹر محمد علیم بھابھہ صاحب کو حج ادا کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے ( أمین )

بسم اللّٰہ ہسپتال جتوئی میں کل مورخہ 4 اکتوبر 22 کو داخل ہونے والے نوزائیدہ بچے کا یہ ایک چھاتی کا ایکسرے ہے جس سے ہمیں ...
05/10/2022

بسم اللّٰہ ہسپتال جتوئی میں کل مورخہ 4 اکتوبر 22 کو داخل ہونے والے نوزائیدہ بچے کا یہ ایک چھاتی کا ایکسرے ہے جس سے ہمیں یہ پتا چلا کہ اس ایک دن کے بچے کی خوراک کی نالی قدرتی طور بند ہے۔ اب اس بچے کو ملتان بھیجا ہے جہاں اس کا آپریشن ہو گا۔

Address

Ali Abbas Clinic Gudpur
Muzaffargarh

Telephone

+923058244491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Abbas Clinic GudPur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share