07/07/2023
گھبرائیں نہیں!
صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت ابھی بھی موجود ہے۔
اب قومی شناختی کارڈ پر پنجاب کا ہر شہری موجودہ آپریشن کی سہولت حاصل کر سکتا ہے وہ بھی بلکل مفت۔
تو آج ہی تشریف لائیں اور ماہر ڈاکٹروں سے آپریشن کروائیں.
For more details, call us
📞 066-2551122
📲 0300-0737175
Location: Opposite Nafees Cotton Mills, Aliphr Road near Bypass Muzaffar Garh.