
25/05/2024
*حدیدی کیپسول*
اگر بدن کمزور اور لاغر ہو رنگ زرد یا سیاہ ہو گیا ہو جسم میں نا طاقتی اور سستی ہو خون کی کمی ہو ایسے افراد جن کو بے وقت کھانے کا موقع ملتا ہو یا سستی میں زیادہ وقت گزرتا ہو بے آرامی و بے سکونی کی زندگی گزار رہے ہوں غذائی کمی کا شکار ہوں تو یہ نسخہ ان تمام مسائل کا کسی حد تک ازالہ کرتا ہے بدن کو تواناوتر و تازہ کرنے میں کمال اثر رکھتا ہے ۔۔ نوٹ یہ دوا معالج کے نسخہ کے بغیر فروخت نہیں کی جاتی۔