Dr Tariq Saeed Jami

Dr Tariq Saeed Jami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Tariq Saeed Jami, Plastic surgeon, Muzaffargarh.

Surgery :Rhinoplasty,Trauma,Tumors,Eye lid, Malposition, vaginoplasty, Gynecomastia ,Breast Augmentation,breast lift, Breast Reduction Injectables: Removal of wrinkles, liposuction, clinical peel,Acne scar treatment,whitening injection

Contact number 03256426064
21/10/2024

Contact number 03256426064

Depressed traumatic nose Treatment:Nose Reshaping (Rhinoplasty ) with Rib graft. مظفرگڑھ والو پریشان ہونا چھوڑو!!!!یہ ای...
20/08/2024

Depressed traumatic nose
Treatment:
Nose Reshaping (Rhinoplasty ) with Rib graft.

مظفرگڑھ والو پریشان ہونا چھوڑو!!!!

یہ ایک مریض ہمارے پاس ایا تھا جس کے ناک کی ہڈی بچپن میں گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی مختلف جگہوں سے ناک کا اپریشن کروانے کے بعد بچی کچی ہڈی بھی ختم ہو گئی ۔

مریض کو پریشانی کی حالت میں الشفاء کلینک بالمقابل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ لایا گیا۔

اس مریض کے والدین انتہائی غریب تھے۔مریض کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے ڈاکٹر طارق سعید جامی نے ان کے والدین کو سمجھایا اور بتایا کہ اس کی ناک کو دوبارہ خوبصورت شکل دی جا سکتی ہے۔
اس کے لیے ان کی پسلی سے ہڈی لی جائے گی۔مریض کی مکمل رائع لینے کے بعد ڈاکٹر طارق سعید جامی اور ان کی ٹیم نے مریض کا اپریشن کرنے کا فیصلہ کیا۔مریض کے ناک کو دوبارہ خوبصورت شکل دی گئی۔
جو اپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔

Acne vulgaris Treatment: Mesotherapy  and PRP(platelet rich plasma)منہ پہ فالتو بال چھائیاں اور دانوں سے پریشان مرد و خو...
09/08/2024

Acne vulgaris
Treatment:
Mesotherapy and PRP(platelet rich plasma)

منہ پہ فالتو بال چھائیاں اور دانوں سے پریشان مرد و خواتین متوجہ ہوں۔
اگر اپ کے منہ پر دانے ہیں جلد خراب ہے ، طرح طرح کی Steroid creams لگا لگا کر تھک گئے ہیں۔ان کی وجہ سے جلد خراب کر بیٹھے ہیں تو پریشان ہونا چھوڑیں ۔
اب اس بیماری کا علاج ممکن ہے۔
اپ کی جلد کا علاج بذریعہ PRP with micronedelling
,Hydraficial,PRGF
کیا جاتا ہے۔جس کا رزلٹ اپ کے سامنے اس تصویر میں دکھایا گیا ہے۔مزید معلومات اور ریٹس کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں.

Contact number:
03256426064 03006757070
Address:
الشفاء کلینک بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ

Rhinoplasty,Nose Reshaping مظفرگڑھ والوں کے لیے عظیم شاہکار!!!وہ مرد و خواتین جو اپنے ٹیڑھی ناک یا ٹوٹی ہوئ ناک سے پریشا...
07/08/2024

Rhinoplasty,Nose Reshaping
مظفرگڑھ والوں کے لیے عظیم شاہکار!!!
وہ مرد و خواتین جو اپنے ٹیڑھی ناک یا ٹوٹی ہوئ ناک سے پریشان ہیں اب پریشان ہونا چھوڑ دیں۔ٹیڑھی ناک کو سیدھا اور خوبصورت بنوانا چاہتے ہیں تو الشفاء کلینک مظفرگڑھ پر تشریف لائیں اور سرجری کی مدد سے اپنی ناک کو خوبصورت بنوائیں۔نتائج اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
ڈاکٹر طارق سعید جامی.............03006757070

وہ والدین جن کے بچوں کے ہونٹ کٹے ہوئے ہیں متوجہ ہوں۔ یہ ایک مریض ہمارے پاس ایا تھا جس کا پیدائشی طور پر ہونٹ کٹا ہوا تھا...
06/08/2024

وہ والدین جن کے بچوں کے ہونٹ کٹے ہوئے ہیں متوجہ ہوں۔

یہ ایک مریض ہمارے پاس ایا تھا جس کا پیدائشی طور پر ہونٹ کٹا ہوا تھا۔ اس کے والدین بہت پریشان تھے ۔10 دن پہلے اس بچےکو الشفاء کلینک بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ۔

ڈاکٹر طارق سعید جامی نے اس بچے کے والدین کو سمجھایا کہ یہ بیماری قابل علاج ہے اور اس بچے کا کٹا ہوا ہونٹ کو ایک خوبصورت شکل دی جا سکتی ہے۔۔ ڈاکٹر طارق سعید جامی اور ان کی ٹیم نے بھرپور محنت کی اور اس بچے کے کٹے ہوئے ہونٹ کو دوبارہ بنایا۔
جو کہ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔
یہ تصویر 10 دن بعد کی ہے ۔بچے کے والدین بہت زیادہ خوش ہیں Dr Tariq Saeed jami
03006757070

Disease:Congenital Melanocytic nevai Treatment:Excision of nevai and covered with full thickness skin graft جلد کے مسائل...
30/07/2024

Disease:
Congenital Melanocytic nevai
Treatment:
Excision of nevai and covered with full thickness skin graft
جلد کے مسائل سے پریشان مرد و خواتین متوجہ ہوں۔
یہ ایک مریضہ ہمارے پاس ایا تھی ۔
اس بچی کو فیس ( منہ )کے اوپر پیدائشی طور پر کالا نشان تھا.
جس کی وجہ سے بچی بہت زیادہ پریشان تھی حتی کہ وہ سکول بھی نہیں جا رہی تھی ۔بہت زیادہ مایوس تھی کہ میں کیسے باہر جا کے اپنا فیس دکھاؤں ۔
اس کے بعد جب وہ ہمارے پاس ائی تو اس کو سمجھایا کہ اپ کی یہ بیماری علاج کے قابل ہے۔ اس کا علاج ہو سکتا ہے اور علاج کا طریقہ کار بتایا اور اس کے بعد ہم نے اس کی ساری کالی جلد اتار دی اس کی جگہ سکن( جلد) دوسری جگہ سے اتار کر اس کے اوپر لگا دی ۔
نتائج اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
الحمدللہ اب وہ بچی خوش ہے اور سکول بھی جا رہی ہے اور ان کے والدین بہت زیادہ خوش ہیں

Bulky upper lips 👄 👄 👄 👄 👄 👄 Treatment: Lip reduction Lip reshaping by surgery ایک مریض ہمارے پاس ایا تھا جس کا پیدائشی ...
29/07/2024

Bulky upper lips 👄 👄 👄 👄 👄 👄
Treatment:
Lip reduction
Lip reshaping by surgery
ایک مریض ہمارے پاس ایا تھا جس کا پیدائشی طور پر اوپر والا ہونٹ موٹا تھا۔
ہم نے اس کی سرجری کی۔ جس میں ہم نے اس کے ہونٹ کی شیپ کو دوبارہ نارمل حالت میں واپس لایا۔
جو اب اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

پہلے اس کی شادی بھی نہیں ہو رہی تھی صرف اس کی وجہ سے اور الحمدللہ اس کی اب شادی بھی ہو گئی ہے. اور وہ خوش ہے ۔

خوشخبری خوشخبری خوشخبری!سر کے گرتے بالوں سے پریشان مرد و خواتین متوجہ ہوں۔سر کے گرتے بالوں کا علاج بذریعہ(PRP) کیا جاتا ...
27/07/2024

خوشخبری خوشخبری خوشخبری!
سر کے گرتے بالوں سے پریشان مرد و خواتین متوجہ ہوں۔
سر کے گرتے بالوں کا علاج بذریعہ(PRP) کیا جاتا ہے۔ جس کے نتائج اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
ایڈریس: الشفا کلینک اپوزٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ۔
ڈاکٹر طارق سعید جامی
03006757070

25/07/2024
Nose Reshaping Surgeries at AL_SHIfA Hospital (opposite DHQ Hospital Muzaffargarh.The best Plastic Surgeon : Dr Tariq Sa...
22/07/2024

Nose Reshaping Surgeries at AL_SHIfA Hospital (opposite DHQ Hospital Muzaffargarh.

The best Plastic Surgeon : Dr Tariq Saeed Jami is showing his excellent services for the betterment of needy people.

Dr Tariq Saeed Jami is Classified plastic surgeon.

Address

Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923006757070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tariq Saeed Jami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Tariq Saeed Jami:

Share