26/07/2025
سماعت سے محروم افراد کے لیے
خوشخبری!
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا سماعت کی کمی کا شکار ہے تو اب امید کی ایک نئی کرن آپ کا انتظار کر رہی ہے۔
ہیرنگ ہوپ کلینک مظفرگڑھ—ضلع مظفرگڑھ کا واحد ادارہ ہے جو کئی سالوں سے سماعت سے متعلق مسائل کی مکمل تشخیص، رہنمائی اور جدید علاج کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
*خصوصی اعلان* :
ضلع مظفرگڑھ کے ایسے مستحق افراد جو زکوٰۃ کے حقدار ہیں اور سماعت کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں، وہ اپنے علاقے سے زکوٰۃ مستحق ہونے کا سرٹیفیکیٹ لے کر آئیں اور نہایت کم قیمت پر جدید آلۂ سماعت حاصل کریں۔
یہ ایک موقع ہے، سننے کی خوشی واپس پانے کا، زندگی کو پھر سے جینے کا!
رابطہ کریں:
ہیرنگ ہوپ کلینک مظفرگڑھ
📞 0301-7881561