suno bolo hearing center

suno bolo hearing center Hearing Assessment (PTA,Tymp, ASSR+Tinnitus)& Digital computerised Hearing aid

خوشخبری اب آپ کو ملتان جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کےشہر مظفر گڑھ،سناواں اور کوٹ ادو میں سماعت سے متعلق تمام ٹیسٹ کئے جاتے ...
31/01/2025

خوشخبری اب آپ کو ملتان جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کےشہر مظفر گڑھ،سناواں اور کوٹ ادو میں سماعت سے متعلق تمام ٹیسٹ کئے جاتے ہیں
ڈیجیٹل کمپیوٹرائز ڈکان میں نظر نہ آنے والا ، کان پر لگانے والا ، جیب پر لگانے والا آلہ سماعت

بچوں اور بڑوں میں سنائی میں کمی کے علاج کیلئے پیدائشی گونگے بہرے اور سماعت سے محروم افراد کی بحالی کا با اعتماد مرکز آله ساعت اور ایئر مولڈ دستیاب

وہ بچے جو پیدائشی کسی طور پر سنے اور بولنے سے قاصرہیں ، والدین ان کیلئے پریشان ہیں ، تو اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ایک بار ضرور کوالیفائیڈ آڈیولوجسٹ کو چیک کروائیں۔
پتہ:برانچ 1 بالمقابل ایمر جنسی گیٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نزدخان لیب مظفر گڑھ۔
برانچ 2 علی پولی ہسپتال نزد درانی موٹر کوٹ ادو۔
برانچ 3 پاکستان میڈیکل سٹور سناواں۔

17/01/2025

اہم معلومات سب کے لیے

آپ لوگوں نے شاید نوٹ کیا ہوگا کہ “فری ہیئرنگ کیمپ” کے نام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔ لیکن حقیقت میں یہ “فری” کیمپ صرف نام کا ہوتا ہے۔

ان کیمپوں میں:
• ہر ٹیسٹ کی الگ الگ فیس لی جاتی ہے۔
• پرانے اور استعمال شدہ ہیئرنگ ایڈز کو “نئے” کہہ کر لوگوں کو لگا دیا جاتا ہے۔
• صرف تین ماہ کے بعد، نئے نام کے ساتھ دوبارہ “فری کیمپ” کا ڈرامہ شروع کر دیا جاتا ہے۔

یہ لوگوں کو دھوکہ دینے کا طریقہ ہے اور عام لوگوں کی محنت کی کمائی لوٹنے کا نیا ذریعہ ہے۔ ہمیں سب کو ضرورت ہے کہ ایسے کیمپوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں اور اس فراڈ کو سمجھیں۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور ایسے دھوکہ باز لوگوں سے بچیں۔

اگر کسی کو واقعی مدد کی ضرورت ہو تو صرف قابلِ اعتبار اور مستند مراکز سے رجوع کریں جو رجسٹرڈ اور شفاف ہوں۔
اپنے شہر میں آنے والے مفت میڈیکل کیمپوں بالخصوص سماعت کے چیک اپ کے نام پر منعقد ہونے والے کیمپوں پر کبھی بھروسہ نہ کریں۔ یہ کیمپ اکثر عطائیوں کی جانب سے لگائے جاتے ہیں جو مریضوں کو مفت علاج کی آڑ میں سیکھنے اور تجربات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
یہ غیر تربیت یافتہ عطائی عارضی طور پر کام کرتے ہیں اور اپنے مقصد کی تکمیل کے بعد غائب ہو جاتے ہیں🎭، جس سے آپ کو کوئی فالو اپ دیکھ بھال نہیں ہوتی۔📢

ہمیشہ سماعت کا معائنہ ایک قابل اور پروفیشنل آڈیولوجسٹ سے کروائیں جس کا مستقل سیٹ اپ ہو اور وہ مشاورت اور فالو اپ کے لیے آسانی سے قابل رسائی ہو۔
آپ کی صحت انمول ہے🌹—محفوظ اور قابل اعتماد طبی دیکھ بھال کے لیے دانشمندی سے انتخاب کریں۔

شیئر کریں اور شعور پھیلائیں۔
fans

17/01/2025

اہم معلومات سب کے لیے

آپ لوگوں نے شاید نوٹ کیا ہوگا کہ “فری ہیئرنگ کیمپ” کے نام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔ لیکن حقیقت میں یہ “فری” کیمپ صرف نام کا ہوتا ہے۔

ان کیمپوں میں:
• پرانے اور استعمال شدہ ہیئرنگ ایڈز کو “نئے” کہہ کر لوگوں کو لگا دیا جاتا ہے۔
• صرف تین ماہ کے بعد، نئے نام کے ساتھ دوبارہ “فری کیمپ” کا ڈرامہ شروع کر دیا جاتا ہے۔
ہمیں سب کو ضرورت ہے کہ ایسے کیمپوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں اور اس فراڈ کو سمجھیں۔

اپنے شہر میں آنے والے مفت میڈیکل کیمپوں بالخصوص سماعت کے چیک اپ کے نام پر منعقد ہونے والے کیمپوں پر کبھی بھروسہ نہ کریں۔ یہ کیمپ اکثر عطائیوں کی جانب سے لگائے جاتے ہیں
یہ غیر تربیت یافتہ عطائی عارضی طور پر کام کرتے ہیں اور اپنے مقصد کی تکمیل کے بعد غائب ہو جاتے ہیں🎭، جس سے آپ کو کوئی فالو اپ دیکھ بھال نہیں ہوتی۔📢

ہمیشہ سماعت کا معائنہ ایک قابل اور پروفیشنل آڈیولوجسٹ سے کروائیں جس کا مستقل سیٹ اپ ہو اور وہ مشاورت اور فالو اپ کے لیے آسانی سے قابل رسائی ہو۔
آپ کی صحت انمول ہے🌹
شیئر کریں اور شعور پھیلائیں۔

خوشخبری اب آپ کو ملتان جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کےشہر مظفر گڑھ،سناواں اور کوٹ ادو میں سماعت سے متعلق تمام ٹیسٹ کئے جاتے ...
27/12/2024

خوشخبری اب آپ کو ملتان جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کےشہر مظفر گڑھ،سناواں اور کوٹ ادو میں سماعت سے متعلق تمام ٹیسٹ کئے جاتے ہیں

بچوں اور بڑوں میں سنائی میں کمی کے علاج کیلئے پیدائشی گونگے بہرے اور سماعت سے محروم افراد کی بحالی کا با اعتماد مرکز آله ساعت اور ایئر مولڈ دستیاب

وہ بچے جو پیدائشی کسی طور پر سنے اور بولنے سے قاصرہیں ، والدین ان کیلئے پریشان ہیں ، تو اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ایک بار ضرور کوالیفائیڈ آڈیولوجسٹ کو چیک کروائیں۔
پتہ:برانچ 1 بالمقابل ایمر جنسی گیٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نزدخان لیب مظفر گڑھ۔
برانچ 2 علی پولی ہسپتال نزد درانی موٹر کوٹ ادو۔
برانچ 3 پاکستان میڈیکل سٹور سناواں۔

Address

Opposite DHQ Hospital Bhutta Plaza Near Khan Lab/shoukat Khanam Lab Muzafargarh
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when suno bolo hearing center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share