Taha veterinary clinic

Taha veterinary clinic Doctor of veterinary medicine

11/01/2024
02/09/2022
لمپی سکن۔آج میں روڈ پرنکلاتوروڈ کے دونوں جانب گاۓمری ہوئ پڑی تھیں۔ یعنی کہ کسان کا کروڑوں کا نقصان۔میرا دل خون کے آنسورو...
26/07/2022

لمپی سکن۔
آج میں روڈ پرنکلاتوروڈ کے دونوں جانب گاۓمری ہوئ پڑی تھیں۔ یعنی کہ کسان کا کروڑوں کا نقصان۔میرا دل خون کے آنسورورہاتھا۔ لیکن ہمارامیڈیاتواندھاہوگیا۔ ورنہ لمپی سکن نامی بیماری جس نے کسان کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے۔ اس کے بارےمیں پروگرام کیے جاتے۔ اس سے بچاؤ کا کوئی راستہ نکالا جاتا۔ اب حکومت کو تو خبر ہو نہیں سکتی۔ وہ تو جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ کسان کی اس مشکل گھڑی میں، کسان کو ہی کسان کا ساتھ دینا ہوگا۔ اس پوسٹ کو یا اس بیماری پر حکومت کی توجہ دلاءیں سب کسان دوست ہرروز اس بیماری پر ایک پوسٹ لازمی کریں۔ تاکہ حکام بالا کو بھی ا س پر کوئ ایکشن لینا پڑے۔ الله پاک سے بھی معافی مانگیں

ڈاکٹر نصراللہ خان بھٹہ
03027374840
طحہ وٹرنری کلینک کلروالی مظفر گڑھ

السلام علیکم!لمپی سکن بیماری جو کہ آ ج کل ایک وبا کی شکل اختیار کر چکی ہے جس کی وجہ سے ہمارے فارمرز کا بہت نقصان ہو رہا ...
20/07/2022

السلام علیکم!
لمپی سکن بیماری جو کہ آ ج کل ایک وبا کی شکل اختیار کر چکی ہے جس کی وجہ سے ہمارے فارمرز کا بہت نقصان ہو رہا ہے اور اگر ہم چند ضروری ہدایات پر عمل درآمد کریں تو کافی حد تک اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے لیکن میری اپنے فارمر حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے جانور میں لمپی سکن بیماری کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تو بجائے دیسی ٹوٹکے آزمانے سے ایک مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں کیونکہ اگر جانور کا فوری علاج کیا جائے تو جانور الحمدللہ ایک ہفتے میں صحت مند ہو جاتا ہے،لیکن کچھ وہمی لوگ پہلے سنی سنائی باتوں پر عمل کرتے ہیں اور کوئی علاج نہیں کرتے یہاں تک کہ جانور بخار اور کمزوری کی وجہ سے مر جاتا ہے یا ڈاکٹر کو تب بلاتے ہیں جب جانور آخری سٹیج پر ہوتا ہے خدارا فضول توہمات سے بچیں اور اپنے جانوروں کو بھی بچائیں

Regards: Dr Nasrullah Khan bhutta
03027374840
Taha veterinary clinic kallar wali

مویشی_پال_بھائیو_اسلام_علیکم  اس وقت سب سے زیادہ معاشی اور جانی نقصان کرنے والی   بن گئی ہے_ #ملتان اور گردو نواح میں مئ...
11/07/2022

مویشی_پال_بھائیو_اسلام_علیکم


اس وقت سب سے زیادہ معاشی اور جانی نقصان کرنے والی بن گئی ہے_
#ملتان اور گردو نواح میں مئی2022 کے مہینے میں شروع ہونے والی وبائی بیماری جس میں گائے کے جسم پر تَپھڑ یا گِلٹیاں بنتی ہیں پھر بخار ہوتا ہے اور جسم پر سوزش آجاتی ہے جانور کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے اور کمزور و لاغر ہوکر بیٹھ جاتا ہے اور وقت پر علاج نہ ملنے پر جانور مَر جاتا ہے_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب نے اس بیماری کی روک تھام یا خاتمے کے لئے کچھ بھی نہیں کیا_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب نے بیماری پھیلنے کا پورا پورا انتظار کیا_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب نے ویکسین اس وقت شروع کی جب اس علاقے میں یہ بیماری مکمل طور پر پھیل چکی تھی_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کی یہ کیپری_ویک ویکسین جس جگہ پر بھی ہوئی وہاں پر بائیس دن بعد بھی 25فیصد سے 35فیصد تک جانوروں میں یہ بیماری آگئی_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کو چاہیے تھا کہ اس بیماری کی روک تھام کے لیے اس کی مؤثر ویکسین تیار کر کے مارچ یا اپریل کے مہینے میں تمام جانوروں کی ویکسینیشن مکمل ہوجاتی_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے پاس اپنے فارمرز کے جانوروں کے لیے نہ تو میڈیسن ہے اور نہ ہی صحیح وقت پر ویکسین ہے_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب صرف اور صرف جاگیرداروں اور سرمایہ داراوں اور علاقے کے بااثر افراد کے لیے کام کرتاہے بس_
محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے پاس عام یا غریب فارمرز کے لیے نہ تو وقت ہے نہ میڈیسن ہے بس مُفت مشورے ہیں اور پرائیویٹ میڈیسن ہے_
اور شُتر بےمہار پرائیویٹ پریکٹیشنرز نے بھی اپنی سرنجیں تیز کر لی ہیں تاکہ پریشان فارمرز کو جتنا زیادہ لوٹ سکتے ہیں لوٹ لیں اور ان میں سے اکثر کے کاندھے پر محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے آفیسرز کا ہاتھ بھی ہے_

19/06/2022
19/06/2022

طہٰ وٹرنری کلینک کلروالی

جانورروں کی ادویات

#. کھل
#. ونڈہ
#. مکی

جانوروں کا علاج ومعالجہ و مصنوعی نسل کشی اور رھنماٸی کے لیے رابطہ کریں

•ڈاکٹر نصر اللہ خان بھٹہ
0302 7374840

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923027374840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taha veterinary clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category