
21/07/2025
ننکانہ صاحب میں ڈینگی کا خدشہ
ضلع کے 6 مقامات سے لاروا رپورٹ رواں ماہ کے دوران ڈینگی مچھر کی افزائش کا باعث بننے والے 37 مقامات کو سیل کیا گیا ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس طلب
کیا آپ جانتے ہیں؟
ڈینگی بخار کی علامات وائرس کے جسم میں داخل ہونے کے تین سے سات دن بعد سامنے آتی ہیں۔
ڈینگی وائرس کے لیے ابھی تک کوئی ویکسین دریافت نہیں ہوئی ہے ،اس لیے جیسے ہی مندرجہ بالا علامات میں سے کوئی علامت ظاہر ہو،مریض کوفوراً کسی قریبی میڈیکل سینٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔
ڈاکٹر عدنان اقبال
ماہر امراض: معدہ جگر ، بلڈ پریشر، شوگر اور امراض بچگانہ
اقبال میڈیکل سنٹر
روزانہ ایک بجے سے رات نو بجے تک
ناغہ اتوار