08/02/2026
خوشخبری جاوید ہسپتال مورکھنڈا حاملہ خواتین کے لیے خصوصی سہولت اب حاملہ خواتین کے لیے مفت سہولیات دستیاب ہیں تاکہ ماں اور بچے کی صحت کو بہتر بنایا جا سکے
✅ مفت سہولیات
الٹراساؤنڈ
معائنہ مشورہ
👩 ماں اور بچے کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 0332-2442727
صحت مند ماں، صحت مند بچہ 💙
#مورکھنڈا
#موڑکھنڈا