Nankana Poly Clinic & ONE Pharmacy

Nankana Poly Clinic & ONE Pharmacy Quality healthcare for the people of Nankana Sahib , Multiple consultants and specialties on board.

11/01/2026

✨اگر آپکی گردن پہ بھی ایسے نشانات ہیں تو آپ کو وزن کم کرنے اور فوری شوگر کے ٹیسٹ کروانے کے ضرورت ہے✨

“صحت مند زندگی کے لیے علاج سے بہتر احتیاط “

✨ڈاکٹر احتشام عباس✨
٭فیملی فزیشن ایںنڈ زیابطیس سپیشلسٹ٭

ایڈریس📍: ننکانہ پولی کلینک، بشیر بھٹی روڈ ننکانہ صاحب
رابطہ نمبر ☎️ : [03047676629] [03081312233]
اوکات کار کلینک⏰: روزانہ صبح 10سے شام 4 (چھٹی بروز جمعہ)

✨“ننکانہ پولی کلینک پہ موجود سپیشلسٹ ڈاکٹرز”✨
26/12/2025

✨“ننکانہ پولی کلینک پہ موجود سپیشلسٹ ڈاکٹرز”✨

24/12/2025

دوائیاں لینے کے باوجود زیابطیس کے مریض کی شوگر اگر کنٹرول نہیں ہو رہی تو اس میں سب سے زیادہ کردار اسکی خوراک کا ہے۔
کہیں نا کہیں نا دانستہ طور پہ مریض ایسی خوراک لیے رہا ہے جسمیں اسے پتہ ہی نہیں کے شوگر کی مقدار کافی زیادہ ہے
🛑اپنے ڈاکٹر سے ہمیشہ ڈائیٹ پلان لکھوائیں
🛑 شوگر کا گول(goal) سیٹ کریں کہ ناشتے سے پہلے اور کھانے ک بعد رینڈم کس رینج میں ہونی چاہیے

✨بیماری کے بارے میں علم رکھنا اس کو مینج کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔✨

17/12/2025

🛑نزلہ زکام تو ٹھیک ہو گیا پر کھانسی جان نہیں چھور رہی🛑
✨Post Viral cough syndrome ✨
‎کیا آپ نے بھی وائرل انفیکشن سے صحت یاب ہونے کے بعد طویل مدتی کھانسی کا سامنا کیا ہے؟ آپ اکیلے نہیں ہیں! پوسٹ وائرل کف سِنْڈروم ایک عام مسئلہ ہے جو وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتا ہے۔

🛑کیا ہے پوسٹ وائرل کف سِنْڈروم؟

پوسٹ وائرل کف سِنْڈروم ایک ایسا حالت ہے جس میں وائرل انفیکشن کے بعد طویل مدتی کھانسی ہوتی ہے۔ یہ کھانسی خشک یا گیلی ہو سکتی ہے اور کئی ہفتوں تک رہ سکتی ہے۔

🛑*وجوہات:*

- وائرل انفیکشن کے بعد ہوا کی نالیوں کی جلن
- ہوا کی نالیوں کی حساسیت(انفلمیشن)
- نزلہ، ناک کا بہاؤ
- گیسٹرک ریفلوکس(معدے کی خرابی)

🛑*علامات:*

- طویل مدتی کھانسی
- خشک یا گیلی کھانسی
- ہوا کی نالیوں میں جلن
- نزلہ، ناک کا بہاؤ
-رات کو گلے میں ریشہ گرنا

🛑*علاج:*

- پانی کی زیادہ مقدار
- کھانسی کے لیے دوائی/anti allergy
- ہوا کی نالیوں کو آرام دینے والی دوائیں/Cough suppressant
- گیسٹرک ریفلوکس کے لیے دوائیں/PPI
-جوشاندہ/گرم پانی/خوشبو دھول مٹی کا پرہیز
-چکنائی ٹھنڈے مشروب بند
-قوت مدافعت بہتر کنے کی دوا/supplements

🛑*آگاہ رہیں اور صحت یاب ہوں!*

اگر آپ پوسٹ وائرل کف سِنْڈروم کا سامنا کر رہے ہیں، تو اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ وہ آپ کو مناسب علاج اور مشورہ دے سکتے ہیں۔

✨آئیے دیکھتے ہیں آپکی زیابطیس کے مرض کے ہوالے سے معلومات کتنی درست ہے✨
16/12/2025

✨آئیے دیکھتے ہیں آپکی زیابطیس کے مرض کے ہوالے سے معلومات کتنی درست ہے✨

14/12/2025

🛑کیا مریض مرگی کی دوائی میں نا غہ کر سکتا ہے ؟
🛑کیا مریض مرگی کی دوا چھوڑ سکتا ہے ؟

✨Dr Waqas Ahmad✨
consultant neurologist
MBBS,MD(neuro)
Ex-Registrar Mayo hospital lahore

📍Nankana poly clinic,Bashir bhatti road nankana sahib.
⏱️ Saturday 4pm-9pm, Sunday 9Am-3pm

For appointment:03047676629 |03081312233

12/12/2025

✨گردے کی پتھریاں کیا ہیں؟
🛑کیوں بنتی ہیں؟
🛑اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Address

Bashir Bhatti Road
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Poly Clinic & ONE Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram