27/04/2025
اگر آپ کو سماعت میں کمی یا کانوں میں سیٹی (ٹنیٹس) کی شکایت ہے،
تو 3 مئی بروز ہفتہ، احسن کلینک گرو بازار، ننکانہ صاحب آئیں۔
اپنے کانوں کا مفت معائنہ کروائیں اور جدید سماعتی آلات پر خصوصی رعایت حاصل کریں!
اپنی سماعت بہتر بنائیں اور زندگی کو پھر سے سنواریں