Herbalist Feroz Ali

Herbalist Feroz Ali السلام علیکم۔
یہ فیس بک پیج صحت کے مسائل طبی مشورےاور علاج بالغذاء کو مد نظر رکھتےہوئے بنایا گیا ہے۔

29/03/2025
 #ترگرم  #ملین و  #مسہلریوند خطائی ۔ملٹھی ۔سہاگہ۔سقمونیا۔ریوند عصارہ سب برابر وزن سفوف کرلیں خوراک 250 ملی گرام بطور ملی...
11/09/2024

#ترگرم #ملین و #مسہل
ریوند خطائی ۔ملٹھی ۔سہاگہ۔سقمونیا۔ریوند عصارہ سب برابر وزن سفوف کرلیں
خوراک 250 ملی گرام بطور ملین
اور 500 ملی گرام بطور مسہل استعمال کرائیں
ہمہ قسم کےسوزشی صفراوی امراض کے لئے بڑی زبردست چیز ہے
Herbalist Feroz Ali

حکماء حضرات کےلئے💝🥰
22/05/2024

حکماء حضرات کےلئے💝🥰

22/05/2024

اطلاع عام
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں
ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں

گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں

یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں
اللّٰہ ہم سب کی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
ثواب کی نیت سے یہ میسج اگے بھیجے۔

 ۔؟(کیا مشت زنی کا فطرت سے تعلق ہیں۔)آجکل اکثر سوشل میڈیا اور یوٹیوب چینلز پر نام نہاد یورالوجسٹس اور گیسٹرالوجسٹ مشت زن...
21/05/2024

۔؟

(کیا مشت زنی کا فطرت سے تعلق ہیں۔)

آجکل اکثر سوشل میڈیا اور یوٹیوب چینلز پر نام نہاد یورالوجسٹس اور گیسٹرالوجسٹ مشت زنی کو ساٸنسی طور پر نارمل سرگرمی قرار دیتے ہوے پائے جاتے ہیں ان ویڈیوز کا مقصد زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنا ہوتا ہے چند ٹکوں کیلیے جوان نسل کو گمراہ کیا جاتا ہے حالانکہ ان حساس موضوعات پر ساٸیکاٹریسٹ اور اینڈوکراٸنولوجسٹ کا بولنا حق بنتا ہے جو نفسیات و ہارمونز کو ڈیل کرتے ہیں ڈاکٹر ثمرہ امین کو سنیں وہ اس پر کھل کر بات کرتی ہے اور وہ سچ بیان کرتی ہے وہ اس فیلڈ کی ماھر ہیں بلکہ پاکستان کی فرسٹ لیڈی سیکسالوجسٹ اینڈوکراٸنولوجسٹ ہیں یورالوجسٹ اور گیسٹرالوجسٹ کی یہ فیلڈ ہی نہیں ان کا اس حساس موضوع پر بات کرنا بے وقوفی ہے احمق پن ہے

۔ مشت زنی سائنس کی نظر میں اس لیے نارمل سرگرمی ہے کیونکہ سائنس پوری دنیا پر سٹڈی کرتی ہے اور ساٸنسی سٹڈی میں مزھب کا عمل دخل نہیں ہوتا ۔مشت زنی سے ہونے والے نقصانات میں زیادہ عمل دخل مزھبی گرفت اور مشت زنی اڈیکشن ۔مشت زنی کی فریکونسی کا ہوتا ہے اڈیکشن سو براٸیوں کی جڑ ہوتی ہے کسی بھی چیز کی زیادتی بری ہے چاہے وہ کھانے پینے کی ہو یا سونے کی ہی زیادتی ہو۔

مشت زنی روز اول سے ہی ہے اور اس عادت سے سارے لوگ متاثر نہیں ہوتے اس لیے أگر ایک کروڑ لوگ مل کر بھی دعوی کریں کہ ہمیں اس عادت سے نقصان ہوا ہے تو ساٸنس ماننے سے انکاری ہے کیونکہ ساٸنسی طریقہ کار کے مطابق سب کو نقصان ہونا چاہیے تھا جبکہ ایسا نہیں ہے اس عادت سے ہونے والے نقصانات میں گلٹ۔ سوچ کا گہرا عمل دخل ہے

مشت زنی جسمانی نقصانات کے ساتھ ساتھ نفسیاتی نقصانات بہت کرتی ہے دماغی ہارمونز کو انبیلنس کرتی ہے جس میں دماغ۔ نفسیات ۔سوچ ۔مذھب احساس ندامت یا گلٹ کا عمل دخل ہوتا ہے سٹریس یا نفسیاتی نقصان کے بعد جسمانی اور جنسی نقصانات ظاھر ہوتے ہیں

مباشرت اور مشت زنی میں بہت زیادہ فرق ہوتا ہے
مباشرت میں اپنی ہی جنس کا ساتھی ہوتا ہیں جس کا جسم دیکھ کر بروقت ڈوپامین بڑھنے سے سیروٹونن بڑھتا ہے انسان سیروٹونن کے عروج پر ڈسچارج ہوتا ہے ارگیزم حاصل کرتا ہے مزہ آنے کے بعد دلی تسکین ملتی ہے آکسی ٹوسن ھارمون خارج ہوکر انسان کو سکون دیتا ہے بندہ ریلیکس ہو جاتا ہے گہری نیند سوتا ہے.

جبکہ مشت زنی میں ڈوپامین بڑھنے پر انسان مشت زنی کرتا ہے سیروٹونن کے عروج پر بندہ ڈسچارج ہوتا ہے ڈسچارج ہونے کے بعد گناہ ۔گلٹ اور احساس ندامت پیدا ہوتا ہے روحانی بے سکونی سے سٹریس کا ھارمون ایڈرنالین خارج ہوتا ہے جو مایوسی کا سبب بنتا ہے ھارمونز کا بگاڑ نفسیاتی مساٸل پیدا کرتا ہے

مشت زنی کی اڈیکشن ھر کسی کیلیے نقصان دہ ہے چاہے مسلم ھوں یا غیر مسلم ہر کسی کو نقصان ہوتا ہیں لیکن کسی کو کم کسی کو زیادہ۔ اڈیکشن میں یہ خرابی ہوتی ہے کہ مشت زنی کرنے کے بعد دماغ ڈوپامین کو کم کرنے کیلیے جسم میں پرولیکٹن کی مقدار بڑھا دیتا ہے مشت زنی کا ایڈیکٹ انسان ھوس ۔عادت سے مجبور ہوکر زبردستی نفس کو اریکشن دلواتا ہے جس سے سٹریس ھارمون ایڈرنالین خارج ہوتا ہے نفسیاتی مساٸل جنم لیتے ہیں ساتھ ساتھ طلب کے بغیر کسی بھی کام کو زبردستی کرنے پر دماغ ایڈرنالین خارج کرتا ہے جس سے نفسیاتی مساٸل جنم لیتے ہیں

پونوگرافی دیکھ کر کی جانے والی مشت زنی یعنی پورن ماسٹربیشن اس لیے نقصان دہ ہے کیونکہ اس میں کولیج ایفکٹ کا عمل دخل ہوتا ہے ایڈیکشن کا شکار شخص ہر بار ہر لمحے نیا کلپ دیکھ کر جنسی نظام کو زبردستی شہوت۔اریکشن حاصل کروانے کیلیے مجبور کرتا ہے پہلے ڈسچارج کے بعد جسم میں اریکشن کو روکنے کیلیے پرولیکٹن کا لیول زیادہ ہوتا ہے زبردستی کی اریکشن سے ایڈرنالین ھارمون خارج ہونے پر نفسیاتی مساٸل کے ساتھ ساتھ لو اریکشن پرابلم بھی جنم لیتا ہے
پورنوگرافی کی اڈیکشن ھر مسلم ۔غیر مسلم کیلیے نقصان دہ ہے اس اڈیکشن میں خوشی ۔لذت۔ سرور سے ڈوپامین سیروٹونن کا بہت زیارہ اخراج ہوتا ہے ان دونوں کا توازن بگڑتا ہے جس سے بذدلی۔سستی ۔تھکاوٹ ۔اکتاھٹ۔ بے چینی عدم برداشت۔نیند نہ آنے جیسے مساٸل پیدا ہوتے ہیں انسان نفسیاتی بننا شروع ہو جاتا ہے

مشت زنی ایک خیالی عمل ہے جس کا فطرت سے کوئی تعلق نہیں مباشرت کیلیے فطری طور پر عورت بنی ہے فطرت کے خلاف چلنے والا انسان مسائل سے ہی دوچار رہتا ہے
حضرت انسان روح اور جسم پر مشتعمل کمپیوٹر ہے مشت زنی سے جسم تو راضی ہو سکتا ہے روح بے چین ہی رہے گی روح بے چین ہوئی تو سکون نہیں ملے گا سکون نہ ملا تو بندہ نفسیاتی مریض ہی بنے گا۔

الله تعالیٰ سے دعا ہیں کے ہماری نوجوان نسل کو شربسند اور یہودیوں کے چال سے محفوظ فرمائے۔

21/05/2024

زرعی اجناس میں ملاوٹ زیادہ تراس وقت کی جاتی ہے جب یہ پروسیسنگ انڈسٹری کے پاس پہنچ چکی ہوتی ہیں۔ ملاوٹ کے لیے بھی'مہارت 'کی ضرورت ہوتی ہے اور کسان اس سے عاری ہے۔سونف کا قدرتی رنگ بہت ڈل ہوتا ہے۔ آپ سونف کے کسی کاشتکار سے پوچھ لیں اسے نہیں معلوم ہوگا کہ اس کو مصنوعی رنگ دینے کے لیے کونسا کیمیکل استعمال ہے ؟ ہلدی میں کتنی مقدار میں ملاوٹ کرنی ہے کاشتکار کو اس بارے میں معلوم نہیں ہوتا۔سروں کے تیل میں کس چیز کی ملاوٹ کی جاتی ہےکاشتکار اس سے محروم ہے۔ مصنوعی گڑ کس طرح تیار کیاجاتا ہے ؟میدے سے ثعلب پنجہ کس طرح تیار کرنا ہے؟یہ سارے پروسیسنگ انڈسٹری کے علوم ہیں۔کسان زیادہ سے زیادہ دودھ میں پانی ڈال سکتا ہے۔ پانی سے دودھ کیسے بناتے ہیں،یہ سارے پروسیسنگ انڈسٹری کے علوم ہیں۔
ڈاکٹر عفان کے نام

معدہ اور آنتوں کی خرابی کی کچھ وجوہات
20/05/2024

معدہ اور آنتوں کی خرابی کی کچھ وجوہات

19/05/2024

وقتی امساک کا خطرناک زہر
سلڈینا فل ایک خطرناک زہر ہے جسے ویاگرا یا کوبرا نام کی ادویات میں دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ایک وقتی امساک کو بڑھانے کے لئے استعمال ہونے والا کیمیکل ہے جس سے جگر،معدہ،دل اور خصوصا گردوں پہ بہت برا اثر پڑتا ہے جس سے عموما گردے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
انسان کی زندگی میں لذت و حظ کے لئے ایک فطری وقت ہے مگر مغرب کی بنائی ہوئی فلمیں دیکھ کہ کچھ لوگ اسی راہ پہ چل نکلتے ہیں جسکا انجام اذیت ناک موت ہے۔
آج جس کو بھی دیکھو طویل لمحات کا شاکی ہے مگر انجام سے لا پرواہ کو موت آ دبوچتی ہے۔
سلڈینا جہاں جسم کی رطوبات کو نچوڑتا ہے وہاں جسم کے اندر غدد میں سوزش پیدا کرتا ہے جس سے مسلسل رطوبات کا اخراج گردوں میں سکیڑ کا باعث بن جاتا ہے جس سے آخر کا بلڈ یوریا اور کریٹینن بڑھ کے قوت جواب دے جاتی ہے۔
سب سے پہلے مادہ منویہ کی تھیلیاں خالی کرکے پھر جوڑوں میں موجود رطوبات خشک کرتا ہے جس سے گنٹھیا،عرق النساء،وجع المفاصل جیسے عوارضات لاحق ہوتے ہیں۔
دل میں سکیڑ بڑھنا سے انجائنا،دل کی دھڑکن،بلڈ پریشر،خشکی سے بواسیر اور ریحی درد پیدا کرتا ہے۔
جگر میں خرابی سے یرقان،سوء القینیہ ورم جگر اور پورے جسم پہ سوجن کے اثرات ملتے ہیں۔
نظام ہوائیہ پہ اسکا عمل تنگی تنفس کی صورت ظاہر ہوتا ہے۔
نظام غذائیہ پہ اسکا اثر الثر معدہ و امعاء کی صورت دیکھا گیا ہے۔
نظام بولیہ میں گردوں کی خرابی اسکا سب سے اہم کردار ہے۔
سلڈینا کے نقصانات
لہذا سب سے پہلے مادہ منویہ کی رطوبات خشک کرتا ہے جس سے کمزوری و تھکن کی علامات پیدا ہوتی ہیں،پھر جوڑوں کی رطوبات خشک کرتا ہے جس سے دردوں کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں،عضو مخصوص کی انتہائی صورت سے رطوبات نچوڑتا ہوا ابتدائی حالت تک پہنچ فالج کی صورت پیدا کرتا ہے جس سے انتشار و سختی مکمل ختم ہو جاتی ہے۔
علاج۔
ناشتہ۔جو کا دلیہ دودھ،،کھجور،بادام اور روغن بادام ملاکہ۔
دوپہر۔کدو،توری،ٹینڈے،شلجم،گاجر میں بکرے کا گوشت ملاکہ پتلا شوربہ دار سالن چمچ سے کھائیں۔
رات۔انار،سیب،انگور،گرما،خوبانی،آم،چیکو،لیچی وغیرہ میں سے جو بھی میسر ہو استعمال کریں۔
دوائی علاج۔
سب سے پہلے غیر طبعی صفرا کا تنقیہ کرکے صالح صفراء کوہضوم کی اصلاح کے بعد بلغم میں تبدیل کریں اور پھر صالح سودا پیداکریں۔
ان شأاللہ شفأ ہوگی۔
والسلام خادم خلق و فن حکیم ہارون سومرو

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Feroz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram