AWAIS Medical Complex

AWAIS Medical Complex Passionate To Change Lives Infertility Specialist,
Gynaecologist,
Consultant Gastroenterologist,

15/07/2024

محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران اویس میڈیکل کمپلیکس 24 گھنٹے کھلا رھےگا۔

12/04/2024

ڈاکٹر رابعہ عید کی چھٹییوں کےدوران اپنے ھاسپیٹل اویس میڈیکل کمپلیکس نارووال میں 24 گھنٹے موجود ھیں

الحَمْدُ ِلله اب نارووال کے بعد بدوملہی میں بھی سپیشلسٹ ڈاکٹرز آ رہے ھیں۔ آپ بھی اس موقع سے فاٸدہ اٹھاٸیں۔زندگی انمول ہے...
28/03/2024

الحَمْدُ ِلله اب نارووال کے بعد بدوملہی میں بھی سپیشلسٹ ڈاکٹرز آ رہے ھیں۔ آپ بھی اس موقع سے فاٸدہ اٹھاٸیں۔
زندگی انمول ہے اور اس کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔آٸیں ہم اس فرض کو نبھاتے ہیں ملکر ذمہ داری کے ساتھ۔۔۔۔۔۔رابطہ نمبر .03236322325 .03001500667

13/03/2024

صحت مند زندگی کا سفر اب اویس میڈیکل کمپلیکس نارووال کے ساتھ۔
زندگی انمول ہے اور اس کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔آٸیں ہم اس فرض کو نبھاتے ہیں ملکر ذمہ داری کے ساتھ۔
صحت کی تمام سہولتیں ماہر ڈاکٹرز اور اعلی تربیت یافتہ اسٹاف کی زیرنگرانی۔۔۔۔۔رابطہ نمبر 03001500667

Passionate To Change Lives

19/02/2024

ان شاء اللہ اب ڈاکٹر رابعہ اویس صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اویس میڈیکل کمپلیکس نارووال میں مریضوں کو چیک کیا کریں گی۔03001500667

"Heart attack Alert "سردی کا موسم ہے احتیاط بہت ضروری ہے ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لا...
28/12/2023

"Heart attack Alert "
سردی کا موسم ہے احتیاط بہت ضروری ہے

ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے۔

ہارٹ اٹیک کی روایتی علامات جیسے سینے میں درد یا دباﺅ، ٹھنڈے پسینے، انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامات بھی ہوتی ہیں جو بیشتر افراد کو معلوم نہیں اور انہیں معمولی سمجھ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے تاہم وہ دل کے دورے کے خطرے کی نشاندہی کررہی ہوتی ہیں۔
تو ایسی ہی چند خاموش علامات کے بارے میں جانے جن میں سے کسی ایک کا بھی تجربہ آپ کو ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
اہم بات یہ ہے کہ یہ علامات ہارٹ اٹیک سے ایک ماہ قبل ہی سامنے آنے لگتی ہیں۔ لہذا بچاؤ کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔
سانس لینے میں مشکل ، تھکاوٹ ، کمر، ہاتھوں یا سینے میں جلن ، معدے میں گڑبڑ ،گلے، گردن یا جبڑے میں بے چینی، کسی گڑبڑ کا احساس
ایسے کسی بھی علامات کی صورت میں اپنے ڈاکٹر سے مشورہ اور ECG ضرور کر لیں.
ڈاکٹر حافظ محمد اویس میڈیکل سپیشلسٹ اویس میڈیکل کمپلیکس نارووال۔

اللہ تعالیٰ عاصم جمیل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مولانا طارق جمیل صاحب اور انکی پوری فیملی کو صبرِ...
30/10/2023

اللہ تعالیٰ عاصم جمیل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مولانا طارق جمیل صاحب اور انکی پوری فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے . آمین 😰😭

17/10/2023
27/07/2023

محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران اویس میڈیکل کمپلیکس نارووال 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔
ان شاء اللہ

Address

Ameen Colony, Near Rasinwal Phatak, Opp. Faysal Bank
Narowal
51800

Telephone

+923001500667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAIS Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AWAIS Medical Complex:

Share

Category