Homeo Treatment Dr. Rahat Mahmood

Homeo Treatment Dr. Rahat Mahmood R /
Homeo treatment

کالی فاس کے فائدے ۔۔
02/11/2024

کالی فاس کے فائدے ۔۔

17/06/2023
Tongue and Homeopathic.
22/01/2023

Tongue and Homeopathic.

*لیکوریا کیا ہے؟؟؟*  *کیا لیکوریا بانجھ پن کا سبب بنتا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟لیکوریا ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو عورت کی تمام زن...
21/01/2023

*لیکوریا کیا ہے؟؟؟*

*کیا لیکوریا بانجھ پن کا سبب بنتا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

لیکوریا ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو عورت کی تمام زندگی کو مکمل طور تباہ کر دیتا ہے۔ ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔لیکوریا میں مبتلا مریضہ کی حالت چند مہینوں میں ہی عجیب سے عجیب تر ہوتی چلے جاتی ہے۔لیکوریا اپنا پہلا ٹارگٹ ریڑ کی ہڈی کو بناتا ہے جس سے اٹھنے بیٹھنے کی سکت کم ہو جاتی ہے۔ آگر آپ نیچے دی گئی کسی بھی علامت سے دوچار ہیں تو کہیں یہ لیکوریا کے سبب تو نہیں؟

*لیکوریا کی علامات*

1۔بالوں کا گرنا

2۔چہرے پے دانوں کا نکلنا

3۔غذائی بد پرہیزی

4۔ماہواری میں عدم توازن

5۔دل ڈوبنا

6۔بھاری پن

7۔چڑچڑاپن

8۔ہر وقت غصہ کا رہنا

9۔پاؤں اور ٹانگوں میں ہر وقت درد کا رہنا

10۔پٹھوں کا کھینچاؤ

11۔کمر کا درد

12۔حمل کا نہ ٹہرنا

13۔ریڑ کی ہڈی میں درد رہنا

14۔دل کی دھڑکن کا تیز رہنا

15۔بھوک نہ لگنا

16۔میدہ کا خراب رہنا

17۔چکر آنا

18۔بلڈ پریشر کا کم رہنا

19۔وزن کا تیزی سے گھٹنا

20۔جسمانی کمزوری

21۔ہڈیوں میں درد

22جوڑوں کا درد

23۔نسوانی حسن میں کمی

*وجوہات*

1۔بچپن میں مٹی کا کھانا

2۔بچپن کا لیکوریا

3۔پیشاب کی جلن ہونا

4۔شرم گاہ کی خراش

5۔ویجائنہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا

6۔ سیکشیئل فیلنگز(sexual feelings ) کا زیادہ یا کم ہونا

7۔خوراک کا متوازن نہ ہونا

8۔پریشانی (stress)

9۔ٹائلٹ کا انفیکشن

10۔غیر اخلاقی مواد کا دیکھنا

11۔ماسٹربیشن (vigina rubbing or fi*****ng)

12۔زیادہ بھاری وزن اٹھانا

13۔ماہانہ نظام میں خرابی

*علاج*

لیکوریا کا علاج اس کی وجوہات اور علامات پر ہی کیا جاتا ہے ۔اس کے لیے آپ انباکس میں رابطہ کر سکتی ہیں ۔۔۔

ڈینگئ بخار کی علامات۔
11/10/2022

ڈینگئ بخار کی علامات۔

باڈی کے وہ حصے جہاں درد  ہو تو باڈی پارٹ کے درد کا اندازہ لگایا جا سکتا ھے ۔۔
11/10/2022

باڈی کے وہ حصے جہاں درد ہو تو باڈی پارٹ کے درد کا اندازہ لگایا جا سکتا ھے ۔۔

21/08/2022
Kali phas benefit..
14/05/2022

Kali phas benefit..

Address

SKG. . No 5
Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Treatment Dr. Rahat Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category