
01/01/2025
الحمدللہ فضل دین میموریل گائنی ہسپتال11 سال سے نارووال میں خدمات سرانجام دے رہا ہے
اہم خصوصیات
1_نارمل ڈلیوری کی سہولت 24گھنٹے
2_صاف ستھرا ماحول
3_ہسپتال میں گھر جیسا ماحول
4_بااخلاق سٹاف
5_لبارٹری اور ادویات کی سہولت موجود ہیں
6_مستحق مریضوں کو ادویات پر ڈسکاؤنٹ بھی دستیاب ہے