ATI Narowal Official

ATI Narowal Official Gulam Hain Gulam Hain Rasool(SAAW) K Gulam Hain Gulami-e-Rasool(SAAW) Mai Maot Bhi Qabool Hai Jo Ho Na Ishq-e-Mustafa(SAAW) To Zindgi Fazool Hai

خُداحافِظ ۔۔ میاں صاحب 80 کی دہائی میں پنجاب  کی منہ زور طلباء سیاست کے دھاروں کا رخ موڑ دینے والے اساطیری طالب علم راہن...
19/09/2019

خُداحافِظ ۔۔ میاں صاحب

80 کی دہائی میں پنجاب کی منہ زور طلباء سیاست کے دھاروں کا رخ موڑ دینے والے اساطیری طالب علم راہنما میاں عبدالرشید بھٹی سانسوں کی گنتی مکمل کر کے اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔۔ نوجوانوں کے دلوں کو گرمانے اور جذبوں کو جگانے والی توانا آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی ۔۔ ظالم حکومتوں کے سامنے ہار نہ ماننے والا دلیر ، دلبر اور دبنگ سٹوڈنٹ لیڈر بالآخر فرشتہ اجل کے سامنے بے بس ہو گیا ۔۔۔ طلباء سیاست کا ایک ناقابل فراموش کردار قصہ ماضی بن گیا ۔۔ ایک چراغ اپنے حصے کی روشنی بانٹ کر بجھ گیا ۔۔ وجاہت اور وقار کے پیکر ، جرات و استقامت کے کوہسار میاں عبدالرشید بھٹی نے 1985 سے 1988 تک پاکستان کی سب سے بڑی طلباء تنظیم اے ٹی آئی صوبہ پنجاب کے ناظم کے طور پر اپنا لوہا منوایا ۔ اس دوران انھوں نے اسلحہ کے زور پر تعلیمی اداروں پر قابض حکومتی طلباء تنظیم ( MSF ) اور اس وقت کی حکومتی اتحادی جماعت کی ذیلی طلباء تنظیم “ اسلامی جمعیت طلبہ “ کا قبضہ اور غلبہ توڑنے کے لئے دلیرانہ کردار ادا کیا ۔۔ سینکڑوں مقدمات کا سامنا کیا ، کئی بار جیل گئے ، اپنے جسم پر گولیوں کے وار سہے ، لیکن ہر طرح کے طوفانوں میں ڈٹ کر کھڑے رہے اور سرفروشانہ جدوجہد کا پرچم سربلند رکھا ۔۔ کجکلاہوں کی رعونت کا مذاق اڑانے والے اور ہزاروں طلباء کے سینوں میں دل بن کر دھڑکنے والے میاں عبدالرشید بھٹی کی جرات مندانہ تگ و تاز اور مخلصانہ جدوجہد کا ہی نتیجہ تھا کہ 1989 میں پنجاب میں ہونے والے سٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں اے ٹی آئی سب سے زیادہ نشستیں جیت کر سب سے بڑی طلباء تنظیم بن کر سامنے آئی ۔۔ مجھے بھی طلباء سیاست کے خارزار میں میاں صاحب کی قیادت میں آبلہ پائی کی سعادت میسر رہی ۔۔ سفید اداسیوں کی چادر اوڑھ کر یہ سوگوار لفظ لکھتے ہوئے میاں صاحب کے ساتھ بیتے یادگار ایام اور اس ہنگامہ خیز دور کی معرکہ آرائیوں کی یادوں نے دل میں چراغاں سا کر دیا ہے ۔ پاک سرزمین کی مٹی اوڑھ کر ننکانہ صاحب میں اپنے والد گرامی کے پہلو میں ابدی نیند سو جانے والے میاں عبدالرشید بھٹی اپنے تحریکی ساتھیوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔۔۔

Aftar Party 26/05/2019 Sunday Deera ch. Hassain Gujjar near DHQ hospital Narowal. . Qaid e Tulba  shahzada Butt sb.From:...
23/05/2019

Aftar Party 26/05/2019 Sunday Deera ch. Hassain Gujjar near DHQ hospital Narowal.

. Qaid e Tulba shahzada Butt sb.
From: Saddam wahla . Zila Naib Nazim Mohsin Bajwa. Qamar Jutt. Kafeel Gujjar. Adeel Chohan. Mian Ali. Zohaib Gujjar.

20/01/2019

نظر کو جستجوئے شوق میں پت وار کرنا ہے
ہمیں کاغذ کی ناو پر سمندر پار کرنا ہے
ہمیں جانا ہے اک شہر طلسم آثار کی جانب
وہاں سوئے ہوئے ہر شخص کو بیدار کرنا ہے

جراتوں , شہادتوں اور ولولوں کی عظیم داستان انجمن طلبہ اسلام کا 52واں یوم تاسیس مبارک

14/08/2018
انجمن طلباءاسلام کے تمام کارکنان کو ۵۱یوم تشکیل انجمن مبارک
20/01/2018

انجمن طلباءاسلام کے تمام کارکنان کو ۵۱
یوم تشکیل انجمن مبارک

کل نارووال ریلی میں میری جان سے پیاری تحریک   کا جھنڈا سب سے اونچا ۔کارکنان انجمن کی بھر پور شرکت
23/11/2017

کل نارووال ریلی میں میری جان سے پیاری تحریک کا جھنڈا سب سے اونچا ۔کارکنان انجمن کی بھر پور شرکت

25/09/2017


جگر راہِ وفا میں نقش ایسے چھوڑ آیا ہوں
کہ جس منزل سے گزرا ہوں وہ اب تک یاد کرتی ہے

13/08/2017

13/02/2017
ھم محترم شوکت بسرا سابق رھنما ATI بھاولپور پر ھونے والے قاتلانہ حملے کی بھر پور مذمت کرتے ھیں اور جان بحق ھونے والے بھائ...
06/02/2017

ھم محترم شوکت بسرا سابق رھنما ATI بھاولپور پر ھونے والے قاتلانہ حملے کی بھر پور مذمت کرتے ھیں اور جان بحق ھونے والے بھائی امتیاز مغل کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ھیں ۔۔

21/01/2017

انجمن طلباء اسلام کے پچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی ایڈیشن روزنامہ جہان پاکستان میں ملاحظہ فرمائیں
20/01/2017

انجمن طلباء اسلام کے پچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی ایڈیشن روزنامہ جہان پاکستان میں ملاحظہ فرمائیں

  Saddam Wahla20 جنوری 1968ء کی سرد را ت    سے   20  جنوری 2017 ء کی سرد را ت تک
19/01/2017

Saddam Wahla

20 جنوری 1968ء کی سرد را ت سے 20 جنوری 2017 ء کی سرد را ت تک

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Narowal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram