Al razi dawakhana

Al razi dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al razi dawakhana, Family medicine practice, near khuja chouwk gharibabad nawabshah, Nawabshah.

نسخہ ہلدی     بیس گرام    /      ملٹھی         بیس گرام  سونف   بیس گرام     /   گوند کیکر     بیس گرام ریوند خطائی     ...
01/01/2023

نسخہ

ہلدی بیس گرام / ملٹھی بیس گرام
سونف بیس گرام / گوند کیکر بیس گرام
ریوند خطائی چالیس گرام
سہاگہ بریاں کیا ہوا بیس گرام
سہاگہ کو توے پر ڈال کے بریاں کر لے اور سفوف بنا لے اور باقی سب اجزا کا بہی سفوف بنا کے مکس کر لے تیار ہے...
مزاج گرم تر ... چھوٹی آدھی چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد اجوائن اور کالی مرچ اور گڑ کے قہوے سے لے
فوائد ... خشکی سے ہونے والے تمام امراض, تزابیت سے ہونے والے امراض, کثرت حیض, بندش حیض,سوزش حیض,رحم میں پانی کی تھلیاں, کمر کا درد , رحم کا لٹکنا,عورتوں کو وزن پڑھنا, لیکوریا,کمزوری,جسمانی کمزوری,ٹی بی ,معدے کی خرابی , ایچ پائیلوری , کے لیئے
آزمودہ ہے
contact :Hakeem Rashid Qureshi 03337007243

جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہمیری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں...
01/01/2023

جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ
میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کوئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ہوٸی اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ہو گیا۔ میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اور زیادہ پریشانی ہوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رہا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ہمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رہتا تھا۔ علیک سلیک ہوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رہے ہیں۔ میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا۔ اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ہے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ہے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔ اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ اس کو دھوپ میں رکھ دیں اور جب یہ سوکھ کر ہلکے ہو جائیں تو ان کو گراٸنڈ کرکے سوجی اور گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ہے اور رات کو صرف ایک چمچ کھا کر سو جانا ہے۔ ہم نے اس کی ہدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ نے رات کو ایک چمچ حلوہ پانی کے ساتھ لیا اور جب صبح اٹھی تو بڑے آرام سے چل پھر رہی تھی اور درد بھی غائب تھا اس کے بعد ہمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ہوا۔ جب تک والدہ صاحبہ زندہ رہیں ان کو درد بھی نہیں ہوا۔ جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ہوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا۔ اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر سے وہ فروٹ منگوایا کیونکہ ہمارے شہر بھکر میں وہ صرف دو جگہ درخت لگا ہوا ہے۔ اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ہو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔ اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل پتھر کہتے ہیں۔ یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ہے۔
خان پور تبادلہ ہوا تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ہو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ہسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کیلئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ بالکل ٹھیک ہو گئے۔

تو دوستو اس فروٹ کا نام بل پتھر ہے۔ گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ہو گئی ہے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے۔

01/01/2023

بےخوابی
روغن کدو اور روغن خشخاش برابر ملا کر سر اور کنپٹیوں پر مالش کریں بہترین بھرپور نیند آتی ہے۔

▪️سفید پیاز کا پانی دو تولہ اور ادرک کا رس دو تولہ ملا کر پلائیں۔ چندر روز۔ نیند آنے لگے گی۔

▪️کمزوری دماغ سے بے خوابی روغن بادام سر پر مالش کریں اور چنے بھنے ہوئے بغیر چھلکے کے، مغز بادام اور چینی برابر وزن پیس کر سفوف بقدر 9 ماشہ صبح نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔

▪️سر درد کی وجہ سے بے خوابی روغن کدو روغن کاہو اور روغن خشخاش برابر ملا کر سر اور کنپٹیوں پر مالش کریں اور سو جائیں سر درد دور ہو جائے گا اور بھرپور نیند آئے گی۔
▪️روغن لبوب سبعہ، ہمدرد دواخانہ کا تیار کردہ دماغ میں تراوت پیدا کر کے خشکی دور کرتا ہے، سہر اور بے خوابی کو دور کر کے گہری نیند لاتا ہے۔ ناک کے زخموں کو بھرتا ہے۔

▪️بے خوابی خشکی کی وجہ سے ہو تو روغن کدو اور روغن بادام ملا کر یا روغن لبوب سبعہ کی مالش کریں۔

👈وہم و وسواس ڈپریشن مالیخولیا کی وجہ سے ہو تو مندرجہ بالا مالش کرنے کے علاؤہ خمیرہ ابریشم جوہردار اور خمیرہ مروارید، سفوف کشنیز۔ اور حب چندن اسرول استعمال کرائیں۔۔
contact :Hakeem Rashid Qureshi 03337007243

Family Medicine Practice

01/01/2023

کمزور جسم کیلئے قدیمی نسخہ

اسگند ناگوری سو گرام
بادام سو گرام
پستہ سو گرام
قسط شیریں سو گرام
برہمی بوٹی سو گرام
ستاور پچاس گرام
السی پچاس گرام
اناردانہ پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
زیرہ سفید پچاس گرام
کالی مرچ پچاس گرام
کوزی مصری پانچ سو گرام

تمام اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے ..
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لے ..

فوائد ..... کمزور جسم پچکے. گال حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے اور بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سرے انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے ..خشک گرم اور گرم خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
جریان اح**ام میں بہی مفید ہے
contact 03337007243. Hakeem Rashid Qureshi

Address

Near Khuja Chouwk Gharibabad Nawabshah
Nawabshah
67450

Telephone

+923337007243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al razi dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Nawabshah clinics

Show All