
27/03/2025
بزم ساتھی شہدادپور کے تحت افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی ضلع سانگھڑ برادر سمیر على ٹالپر نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا،
اس موقع پر ناظم جمعیت شہدادپور برادر سبحان محمود اور صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر عمر شامل لاکھو بھى موجود تھے.