Herbal TV Page

Herbal TV Page Herbal Tv is my Page about your health. You can contact me on 03006316999.
(1)

I am Hakeem Muhammad Inam ul Haq Qualified From Al Sehat Unani Medical College Faisalabad and Registered Tabib with National Council For Tibb (NCT) Islamabad Pakistan

02/04/2026

حب بندش حیض گولیاں ۔ بند حیض کو جاری کرنے کے لئیے ۔ مینسز کی بندش کا ہربل علاج ۔ مینسز جاری کرنے کے لئیے دیسی گولیاں

انشاءاللہ تعالیٰ آپ استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔جو لوگ ہر قسم کی امراض معدہ کی دوا کھا کے تنگ آ چکے ہوں وہ ایک ...
02/04/2026

انشاءاللہ تعالیٰ آپ استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جو لوگ ہر قسم کی امراض معدہ کی دوا کھا کے تنگ آ چکے ہوں وہ ایک بار ضرور آزمائیں
کافی مریضوں کو یہ نسخہ استعمال کروایا اور معمول مطب بھی ہے۔ اللہ پاک کے فضل و کرم سے شفاء ملی۔۔۔۔ انشاءاللہ 20 دن مکمل پرہیز و استعمال سے آپ کو واضع فرق نظر آۓ گا اور آپکا ایچ پائلوری نیگیٹو ہو جاۓ گا۔
اجزاء نسخہ
ہلدی خالص + ملٹھی + سونف + چھلکا اسپغول + گلوکوز ڈی + گوند ببول۔
یہ سب اشیاء ہم وزن لیں۔ سوائے چھلکا اسپغول سب اشیاء پیس لیں اور پھر اس میں چھلکا اسپغول ثابت ملا لیں ۔
طریقہ استعمال ایک ایک چمچ دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں۔

قہوہ : اجوائن دیسی اور پودینہ خشک ایک ایک کپ دن میں تین بار استعمال کریں

جسم میں تھکن،اور دماغ جیسے ہر وقت شور میں ڈوبا ہو۔لوگ سمجھتے تھے مسئلہ بس نیند کا ہے،مگر اصل مسئلہ اندر کا توازن بگڑ چکا...
02/04/2026

جسم میں تھکن،
اور دماغ جیسے ہر وقت شور میں ڈوبا ہو۔
لوگ سمجھتے تھے مسئلہ بس نیند کا ہے،
مگر اصل مسئلہ اندر کا توازن بگڑ چکا تھا۔

پھر ایک دن ایک جڑی بوٹی کا نام سامنے آیا — اشوگندھا 🌿

اور
وہیں سے کہانی نے رخ بدلا۔

اشوگندھا صرف نیند لانے والی چیز نہیں،
یہ تو جسم کو بتاتی ہے کہ
“سکون کیسے کیا جاتا ہے”

کیوں اشوگندھا انوکھے نتائج دیتی ہے؟

🧠 دماغ کو خاموش کرنا جانتی ہے
جب دماغ حد سے زیادہ ایکٹو ہو جائے تو نیند دشمن بن جاتی ہے۔
اشوگندھا دماغ کے اس شور کو آہستہ آہستہ کم کرتی ہے۔

نیند کو قدرتی بناتی ہے
کوئی زبردستی، کوئی نشہ نہیں
بس جسم خود کہتا ہے: اب سونا ہے۔

چِڑچڑاپن کی جڑ پر وار
یہ وقتی سکون نہیں دیتی بلکہ
اسٹریس ہارمون (Cortisol) کو بیلنس کر کے
موڈ کو اندر سے درست کرتی ہے۔

💪 تھکن کے باوجود تازگی
ایسی تھکن جو آرام کے بعد بھی ختم نہ ہو،
وہ اعصاب کی کمزوری ہوتی ہے
اشوگندھا وہیں سے طاقت بحال کرتی ہے۔

اندرونی مضبوطی
جسم اور دماغ دونوں کو ایسا سہارا دیتی ہے
کہ چھوٹی چھوٹی باتیں دوبارہ بوجھ نہیں بنتیں۔

نتیجہ:
جب نیند، مزاج اور طاقت۔۔۔۔ تینوں بگڑ جائیں
تو مسئلہ باہر نہیں، اندر ہوتا ہے۔
اور اشوگندھا اندر جا کر ہی کام کرتی ہے۔

ثابت بھی مل جائے گی
پاؤڈر شکل میں بھی مل جائے گی

خالص ہونے کی گارنٹی ہوگی

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے

31/03/2026

لیکوریا کا علاج ۔ حب لیکوریا ہربل گولیاں ۔ ہرقسم کے لیکوریا کا علاج ۔ عورتوں میں کمر درد ٹانگوں میں درد کمزوری کا علاج ۔ لیکوریا

جن لڑکوں یا لڑکیوں کے پچکے گال اور بلکل دبلے پتلے ھوں ان کے لیے یہ ھربل نسخہ بہت مفید ھےہوالشافی ۔۔۔۔مغز بنولہ پچاس گرام...
31/03/2026

جن لڑکوں یا لڑکیوں کے پچکے گال اور بلکل دبلے پتلے ھوں ان کے لیے یہ ھربل نسخہ بہت مفید ھے
ہوالشافی ۔۔۔۔مغز بنولہ پچاس گرام
میٹھی سوڈا پچاس گرام
بہمن سفید پچاس گرام
آ سگند ناگوری پچاس گرام
سنگھاڑا خشک پچاس گرام
میٹھی سوڈا کے علاوہ تمام چیزوں کو باریک پیس لیں
اور آ دھی چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں ان شاءاللہ تعالی جسم فربہ اور موٹا ھو جائے گا

اکثر لوگ یادداشت کی کمزوری ، دماغی تھکن ، آنکھوں کی کمزوری ، نظر کی وجہ سے سر درد اور کیرے کی شکایت میں مبتلا رہتے ہیں ،...
31/03/2026

اکثر لوگ یادداشت کی کمزوری ، دماغی تھکن ، آنکھوں کی کمزوری ، نظر کی وجہ سے سر درد اور کیرے کی شکایت میں مبتلا رہتے ہیں ، ایسے افراد کے لیے یہ نسخہ انتہائی مفید، مقوی دماغ اور اعصاب کو طاقت دینے والا ہے

*ھوالشافی*
چاروں مغز 125 گرام ، خشخاش 125 گرام ، سونف 125 گرام ، بادام 125 گرام ، اسطوقدوس 100 گرام ، بھنے ہوئے چنے 500 گرام

*ترکیب تیاری*
تمام اجزاء کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں
خشخاش کو اچھی طرح دھو کر صاف کریں، پھر سکھا کر پیسیں
اب سب سفوف اچھی طرح ملا کر کسی شیشے یا پلاسٹک کے جار میں محفوظ کر لیں

*طریقہ استعمال*
صبح نہار منہ ایک چمچ سفوف بغیر دودھ استعمال کریں
رات سونے سے پہلے ایک چمچ سفوف نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
مدت استعمال ایک ماہ ہے

*فوائد*
دماغی کمزوری دور کرتا ہے
یادداشت کو مضبوط بناتا ہے
اعصاب کو طاقت دیتا ہے
نظر کی کمزوری میں مفید ہے
نظر کی وجہ سے ہونے والا سر درد ختم کرتا ہے
کیرے اور دماغی تھکن میں آرام دیتا ہے
ذہنی دباؤ اور پریشانی کم کرنے میں مددگار ہے

*احتیاط*
گرم مزاج افراد مقدار آدھی رکھیں
شوگر کے مریض دودھ کے بغیر استعمال کریں
بچوں کو نصف چمچ دیا جائے

یہ نسخہ طلبہ ، دفتری کام کرنے والے افراد ، موبائل اور اسکرین کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے

29/03/2026

حب سوزاک ۔ سوزاک کا علاج ۔ پیشاب کی نالی میں انفیکشن ۔ پیشاب کی نالی درد سوزش پیپ بدبو خون آنا ۔ سوزاک کی وجہ سے جنسی کمزوری ۔

. کشمش کا پانیکشمش: 20–25 دانےپانی: تقریباً 150 گرام (تقریباً ایک چھوٹا گلاس)طریقہ استعمال:رات کو کشمش کو پانی میں بھگو ...
29/03/2026

. کشمش کا پانی

کشمش: 20–25 دانے

پانی: تقریباً 150 گرام (تقریباً ایک چھوٹا گلاس)

طریقہ استعمال:

رات کو کشمش کو پانی میں بھگو دیں۔

اگلی صبح پانی کو چھان کر خالی پیٹ پی لیں۔

مسلسل 4 دن یہ عمل کریں۔

فوائد:

گردے کی پرانی بیماری اور پتھری کے امکانات کم کرتا ہے۔

جگر سے چربی دور کرنے اور جسم کے زہریلے مادے خارج کرنے میں مددگار۔

جسم میں توانائی بڑھاتا ہے اور تھکن کم کرتا ہے۔

اہم:

ذیابیطس کے مریض اس کا استعمال نہ کریں۔

مہینے میں صرف چار دن اس کا استعمال کریں۔

اس دوران چینی کا استعمال کم رکھیں۔

2. دھنیا کے پتوں کا پانی

طریقہ:

تازہ دھنیا کے پتوں کو 15 منٹ پانی میں ابالیں، چھان کر پی لیں۔

فوائد:

گردے اور جگر صاف رہتے ہیں۔

جسم میں جمع زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں۔

3. دھنیا اور لیموں کا سوپ

طریقہ:

تازہ دھنیا کے پتوں، لیموں کا رس، تھوڑا کارن اسٹارچ اور مصالحے کے ساتھ سوپ تیار کریں۔

فوائد:

جگر اور گردے مضبوط اور صحت مند رہتے ہیں۔

**اجزاء:*** 500 گرام کچے آم* 1 کھانے کا چمچ سونف* 2 کپ (500 ملی لیٹر) پانی* 1 کپ تازہ پودینے کے پتے* 1 کپ (200 گرام) چین...
29/03/2026

**اجزاء:**

* 500 گرام کچے آم
* 1 کھانے کا چمچ سونف
* 2 کپ (500 ملی لیٹر) پانی
* 1 کپ تازہ پودینے کے پتے
* 1 کپ (200 گرام) چینی
* 3 کھانے کے چمچ کالا نمک
* 1 چائے کا چمچ نمک
* ½ چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
* 2 چائے کے چمچ کالی مرچ پاؤڈر
* 2 کھانے کے چمچ بھنا ہوا زیرہ پاؤڈر
* 3-4 ہری الائچیاں (کچلی ہوئی)

**پیش کرنے کے لیے:**

* برف کے ٹکڑے
* تازہ پودینے کے پتے
* ٹھنڈا پانی
* لیموں (گارنش کے لیے)

---

**بنانے کا طریقہ:**

1. کچے آموں کو چھیل کر موٹا موٹا کاٹ لیں۔
2. ایک برتن میں کٹے ہوئے آم، پانی اور سونف ڈالیں۔ ڈھکن ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر 8-10 منٹ پکائیں یا جب تک آم نرم نہ ہو جائیں۔
3. پکنے کے بعد انہیں ٹھنڈا ہونے دیں، پھر بلینڈر میں ڈال کر ہموار پیسٹ بنا لیں۔
4. اب اس میں تازہ پودینے کے پتے ڈال کر دوبارہ بلینڈ کریں۔ زیادہ پانی نہ ڈالیں۔
5. پھر اس میں چینی، کالا نمک، عام نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر اور کچلی ہوئی الائچی ڈالیں۔ دوبارہ اچھی طرح بلینڈ کریں جب تک چینی حل نہ ہو جائے۔ آم پنا کا گاڑھا مکسچر تیار ہے۔

---

**پیش کرنے کا طریقہ:**

ایک گلاس میں آم پنا کا 2 چمچ مکسچر ڈالیں، اس میں برف اور پودینے کے پتے شامل کریں۔ پھر ٹھنڈا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ فوراً پیش کریں۔

---

**نوٹ:**
آپ اس آم پنا مکسچر کو فریج میں ایک ہفتے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

مزے سے انجوائے کریں! 🍹

گندھک آملہ سار۔ 20 گرامکاربالک ایسڈ۔    10 گرامتیل سرسوں۔    70 گرامتیل سرسوں میں اچھی طرح حل کرکے رکھ لیںخارش سے متاثرہ...
27/03/2026

گندھک آملہ سار۔ 20 گرام
کاربالک ایسڈ۔ 10 گرام
تیل سرسوں۔ 70 گرام
تیل سرسوں میں اچھی طرح حل کرکے رکھ لیں
خارش سے متاثرہ جگہ پر لگائیں ہر قسم کی خارش کیلئے مفید ہے

ھوالشافی!!      مصطگی رومی             1/2 چھٹانک       تخم ریحان                    1/2 چھٹانکدونوں کو پاوڈر نما پیس کے...
27/03/2026

ھوالشافی!!
مصطگی رومی 1/2 چھٹانک
تخم ریحان 1/2 چھٹانک
دونوں کو پاوڈر نما پیس کے1 گرام کے کیپسول یا 1 گرام کی خوراک تیار کرکے مباشرت و غسل اور ناشتہ سے فراغت بعد نیم گرم دودھ سے کھائیں۔

27/03/2026

حب مقوی دل ۔ حب مقوی عضلات ۔ دل کی کمزوری کا علاج ۔ دل بند وال کھولنے کے لئیے ۔ خون پتلا کرتی ہے ۔ یورک ایسڈ کلسٹرول ٹرائی گلیسر

Address

Nawan Jandanwala Punjab
Nawan Jandanwala
30150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal TV Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbal TV Page:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram